بیلاروس فیشن شو: ننھی پریاں ریمپ پر

بیلاروس فیشن شو: ننھی پریاں ریمپ پر

4 views
0

 بیلاروس فیشن ویک کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جس کا انوکھا پن اس میں ماڈلنگ کرتی ننھی پریاں تھیں جن کے دلفریب ملبوسات اور معصومانہ اداوں نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔

فیشن شو میں ماڈلز تو جلوہ گر ہوئیں تاہم اس شو کا سب سے منفرد پہلو دلکش ملبوسات پہنے ریمپ پر رنگ بکھیرنے والی ننھی منی ماڈلز تھیں جن کی معصومیت بھری اداوں نے دیکھنے والوں کو خوب محفوظ کیا۔

بچوں کےنئے ملبوسات کی کولیکشن کو شرکاء کی جانب سے بھرپورسراہا گیا ماڈلنگ کرتے ننھے بچوں اور بچیوں کی دلفریب پرفارمنس اور سرخ ، سفید، اور سنہری جھلملاتے پہناووں سے جیسے حقیقت میں پریاں زمین پر اتر آئی ہوں۔

About author
Profile photo of راوا ڈیسک

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Your email address will not be published. Required fields are marked *