سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

286 views
0

سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

 سال کا دوسرا سورج گرہن آج دوپہر1 بج کر 48منٹ سے سہ پہر 4 بج کر 13 منٹ  تک پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں دیکھا جائے گا۔

سورج گرہن دوپہر 1بج کر 48منٹ پرشروع ہوگااور 3بج کر 1منٹ پرمکمل یا جزوی دیکھا جا سکےگا ،سورج گرہن 4بج کر 13منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔

سورج گرہن پاکستان، کینیڈا، امریکا، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضح طو ر پر دیکھا جاسکے گا۔

ماہرین کے مطابق، لوگ حفاظتی چشمے استعمال کریں گے اور براہ راست سورج گرہن کے نظارے سے گریز کریں

سال 2018 میں آج دوسری بار سورج گرہن لگے گا،چاند سورج کی کرنوں کے آ جائےگا،کہیں جزوی تو کہیں مکمل اندھیرا چھائے جائے گا۔

About author
Profile photo of راوا ڈیسک

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Your email address will not be published. Required fields are marked *