پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے  بلاوایو میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے بلاوایو میں کھیلا جائے گا

9 views
1

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج  بلاوایو میں کھیلا جائے گا، سیریز پانچ میچز پر مشتمل ہے۔

ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے  کی تیاری، گرین شرٹس نے کمر کس لی، سرفراز الیون نے طویل پریکٹس سیشن کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور زمبابوے55 ویں بار آمنے سامنے ہوں گے۔ 47 میچ پاکستان  کے نام  رہے جبکہ 4 میں زمبابوے فاتح  رہا۔

   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہوم کنڈیشنز پر میزبان ٹیم ٹف ٹائم دے سکتی ہے، شاہینوں کو ڈٹ  کر کھیلنا ہو گا

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ  آج کھیلا جائے گا۔

 

About author
Profile photo of راوا ڈیسک

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Your email address will not be published. Required fields are marked *