فلم بین مایوس نہ ہوں ،اس عید ایک ساتھ باکس آفس پر،چار فلمیں ریلیز ہوں گی

فلم بین مایوس نہ ہوں ،اس عید ایک ساتھ باکس آفس پر،چار فلمیں ریلیز ہوں گی

144 views
1

فلم بین مایوس نہ ہوں ،اس عید ایک ساتھ باکس آفس پر،چار فلمیں ریلیز ہوں گی

اس عید الفطرپر حکومت کی جانب سے بھارتی فلموں پر پابندی کے باوجود فلم بین مایوس نہیں ہوں گے کیونکہ عید کے اس پر مسرت موقع پر ایک دو نہیں، چار بڑی پاکستانی فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں۔

اداکار معمر رانا اور سونیا حسین کی فلم ’’آزادی‘‘ ، اداکارہ ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت اِن‘‘ ، ہدایت کار جاوید شیخ کی فلم ’’وجود‘‘ اور پروڈیوسر زین فاروقی اپنی فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی‘‘

چاروں فلمیں فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اورتمام فنکار فلموں کی کامیابی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

ان فلموں میں سے کون سی فلم باکس آفس پر نمبر ون ثابت ہوگی، اس کا فیصلہ دو تین روز میں ہوجائے گا۔

About author
Profile photo of راوا ڈیسک

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Your email address will not be published. Required fields are marked *