ایسے ہوتی ہے شادی: خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ایسے ہوتی ہے شادی: خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا

گجرات کے خانہ بدوش گوگا نے اپنے بیٹے محسن کی شادی پر دل کھول کر پیسہ خرچ کرتے ہوئے تیل مہندی پر گلوکارہ کی خدمات حاصل کی، تیل مہندی کی یہ رسم رات بھر جاری رہی جس میں نوجوان ٹھمکے بھی لگاتے رہے اور جشن مناتے رہے رات پر دولہے...

تفصیلات
کیا ہو رہا ہے کراچی میں ؟ کہاں گیا پانی ؟ شدید بحران پر واٹر کمیشن برہم

کیا ہو رہا ہے کراچی میں ؟ کہاں گیا پانی ؟ شدید بحران پر واٹر کمیشن برہم

واٹر کمیشن نے کراچی میں پانی کے بحران پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈی واٹر بورڈ کو بلا کر ایک گھنٹے میں پانی کا نظام ٹھیک کرنے کا حکم دے دیا۔ پانی کے شدید بحران پر واٹر کمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا ہو...

تفصیلات
قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل دیپیکا سنگھ راوت آصفہ کیس

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل دیپیکا سنگھ راوت آصفہ کیس

مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل...

تفصیلات
نوازشریف، مریم اور وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

نوازشریف، مریم اور وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر 16 لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر 16 لیگی رہنماؤں کے...

تفصیلات
انتخابات میں پہلی مرتبہ واٹر مارک بیلٹ پیپرز استعمال ہونگے

انتخابات میں پہلی مرتبہ واٹر مارک بیلٹ پیپرز استعمال ہونگے

پاکستان میں پہلی بار آئندہ انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپرز استعمال ہونگے ، الیکشن کمیشن نے نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کو ٹاسک دے دیا۔ بیلٹ پیپرز کی خریداری اور چھپائی پر ایک ارب 20 کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئیں گے جب کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 61 کروڑ...

تفصیلات
ننھی جنیٰ جہاد نے اسرائیلی ظلم کے خلاف صحافت کا محاذ چنا

ننھی جنیٰ جہاد نے اسرائیلی ظلم کے خلاف صحافت کا محاذ چنا

ننھی جنیٰ جہاد نے اسرائیلی ظلم کے خلاف صحافت کا محاذ چنا دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں کو آگے آکر فلسطینی بچوں کے لیے عملاً کچھ کرنا ہوگا، جنیٰ جہاد ’یہ ہماری زمین ہے، تم کون ہوتے ہو ہمیں آنے جانے سے روکنے والے۔۔۔ ایک دن آئے گا،...

تفصیلات
کس قانون کے تحت شام پر حملے کے لیے امریکا کا اتحادی بننے کا فیصلہ کیا؟ جیرمی کوربن

کس قانون کے تحت شام پر حملے کے لیے امریکا کا اتحادی بننے کا فیصلہ کیا؟ جیرمی کوربن

کس قانون کے تحت شام پر حملے کے لیے امریکا کا اتحادی بننے کا فیصلہ کیا؟ جیرمی کوربن برطانوی وزیراعظم امریکا کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں۔ جیرمی کوربن  برطانیہ کے حزبِ اختلاف کے رہنما جیرمی کوربن نے شام پر میزائل حملے کے لیے امریکا کا اتحادی بننے کے وزیراعظم...

تفصیلات
میانمار کی فوج کو بلیک لسٹ کردیا گیا، اقوامِ متحدہ

میانمار کی فوج کو بلیک لسٹ کردیا گیا، اقوامِ متحدہ

 میانمار کی فوج کو بلیک لسٹ کردیا گیا، اقوامِ متحدہ میانمار فوج نے کم سن بچوں بالخصوص حاملہ خواتین کو بھی جبر و ظلم کا نشانہ بنایا، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج نے اپنے آپریشن کے دوران روہنگیا مسلمان آبادی کو...

تفصیلات
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

بیرونی قرضوں اور سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتےزرمبادلہ کے ذخائر مزید 15 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر17 ارب 63 کروڑ 98 لاکھ ڈالرز کی...

تفصیلات
فلسطین سے اظہار یکجہتی،عرب لیگ اجلاس کا نام ’بیت المقدس سمٹ‘ رکھ دیا۔

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عرب لیگ اجلاس کا نام ’بیت المقدس سمٹ‘ رکھ دیا۔

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عرب لیگ اجلاس کا نام ’بیت المقدس سمٹ‘ رکھ دیا۔ سعودی بادشاہ نے ظہران میں جاری عرب لیگ کے سربراہ اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشرقی بیت المقدس کو فلسطین...

تفصیلات
صدر ٹرمپ اخلاقی طور پرعہدے سے نااہل قرار، جیمز کومی

صدر ٹرمپ اخلاقی طور پرعہدے سے نااہل قرار، جیمز کومی

صدر ٹرمپ اخلاقی طور پرعہدے سے نااہل قرار، جیمز کومی عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں،سابق سربراہ ایف بی آئی۔ امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو ‘اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے...

تفصیلات
میں واضح طور پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کو مجرم قرار دیاتا ہوں، آیت اللہ خامنہ ای

میں واضح طور پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کو مجرم قرار دیاتا ہوں، آیت اللہ خامنہ ای

 میں واضح طور پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کو مجرم قرار دیاتا ہوں، آیت اللہ خامنہ ای کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دینگے اور مستقبل قریب میں دشمن کو نیچا دکھا دیں گے۔ آیت اللہ خامنہ ای ایرانی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے...

تفصیلات
امن  مقبوضہ کشمیر کا حل بھارتی آرمی چیف نے بھی مان لیا

امن مقبوضہ کشمیر کا حل بھارتی آرمی چیف نے بھی مان لیا

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتی، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔ مقبوضہ کشمیر میں لائٹ انفینٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی آٹھ سالہ  آصفہ کے ساتھ ہوئی درندگی پر کرینہ کپوربھی پھٹ پڑیں

مقبوضہ کشمیر کی آٹھ سالہ آصفہ کے ساتھ ہوئی درندگی پر کرینہ کپوربھی پھٹ پڑیں

چند روز قبل مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ میں 8 سالہ ننھی آصفہ بانو کے ساتھ ہوئی زیادتی اور لرزہ خیز قتل نے پوری انسانیت کو شرماکر رکھ دیا تھا۔ عام لوگوں کے ساتھ پورابالی ووڈ آصفہ کیلئے اٹھ کھڑا ہواتھا۔ یہاں تک کہ سماجی اور ملکی مسائل پربہت کم...

تفصیلات
صبا قمر کا جادو چین میں بھی  ہندی میڈیم  چینی سنیما گھروں میں بھی کامیاب

صبا قمر کا جادو چین میں بھی ہندی میڈیم چینی سنیما گھروں میں بھی کامیاب

 پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں صرف 11 دن میں 184 کروڑ کمالیے۔ گزشتہ برس ریلیز کی گئی انگریزی اور ہندی معیار تعلیم  جیسےسنجیدہ اور سماجی مسئلے پر مبنی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ بھارت سمیت پاکستان میں بھی بے حد پسند کی گئی تھی۔...

تفصیلات
مزید حملے ہوئے تو بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پیدا ہو گی، روس

مزید حملے ہوئے تو بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پیدا ہو گی، روس

 مزید حملے ہوئے تو بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پیدا ہو گی، روس امریکہ نے روس پر دباؤ بڑھا دیا، شام کی بعض کمپنیوں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ کریملن میں جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان کے مطابق روسی صدر پوٹن نے ایرانی صدر حسن روحانی سے...

تفصیلات
عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

سابق اداکارہ عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیںاور  رخصت ہوکر پیا دیس سدھاریں عائشہ خان کے نکاح میں رشتے داروں اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور دلہا دلہن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک باد پیش کی۔ #love #followback #instagramers...

تفصیلات
ٹرمپ نے شام پر حملے کو ‘کامیاب مشن’ قرار دیا

ٹرمپ نے شام پر حملے کو ‘کامیاب مشن’ قرار دیا

ٹرمپ نے شام پر حملے کو ‘کامیاب مشن’ قرار دیا دوبارہ کیمیائی حملہ کیا توامریکہ پھر شام پر حملہ کرے گا امریکی صدر نے ایک بار پھر شامی حکومت کو کیمیائی گیس کے استعمال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہریوں پر مزید کیمیائی حملے ہوئے تو امریکا...

تفصیلات
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ایک بار پھر نظر انداز ماہرین حیران  پرستار پریشان

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ایک بار پھر نظر انداز ماہرین حیران پرستار پریشان

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی 4 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں اعلان...

تفصیلات
دورہ آٗئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان

دورہ آٗئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان

دورہ آٗئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کے لیے قومی ٹیم...

تفصیلات

اگرعزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی بھی نہیں کرنی چاہیے،سعد رفیق

: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر عزت نہیں کرسکتے تو بے عزتی بھی نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں ریلوے ملازمین کے فلیٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعدرفیق نے کہا کہ مہذب ممالک میں انتقال اقتدار کا واحد طریقہ ووٹ کی طاقت ہے،منتخب حکومت...

تفصیلات

بھارتی ہائی کمشنر کو سکھ یاتریوں سے ملاقات سے روکنے کے الزامات بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ

 پاکستان نے سکھ یاتریوں کو بھارتی ہائی کمشنر سے ملنے سے روکنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ نے بھارتی ہائی کمشنر کو آمد مؤخر کرنے...

تفصیلات

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان،جہلم، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور جہلم میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد گرمی...

تفصیلات
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے،آئی ایس پی آر

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے، ریاستی اداروں کے...

تفصیلات
افغانستان سے پاکستانی حدود میں فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید، پانچ زخمی

افغانستان سے پاکستانی حدود میں فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید، پانچ زخمی

افغان صوبے خوست سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کرم ایجنسی میں ایف سی اہلکاروں پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی جس کے...

تفصیلات
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، وزیردفاع خرم دستگیر خان اورپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ دمام کے گورنر شہزادہ مسعود بن نائف السعود...

تفصیلات
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ : تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ : تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے چیف جسٹس ثاقب نثار نے صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے جائے وقوع کا دورہ کیا جب کہ فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔  لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں...

تفصیلات