باکس آفس پر ریمپیج  کا راج آتے ہی چھاگئی

باکس آفس پر ریمپیج کا راج آتے ہی چھاگئی

44 views

ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’ریمپیج ‘ آتے ہی چھاگئی ۔تین دنوں میں4 ارب روپے کما کر باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔

بریٹ پیٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سنسنی خیز فلم اسی کی دہائی کے ایک مقبول وڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے ماہرِ حیوانیات کے بارے میں ہے جس کا سامنا خوفناک دیوہیکل بلاﺅں اور بن مانسوں سے ہوتا ہے۔پھر ایک جینیاتی تجربے کی وجہ سے دہشت ناک بلائیں قابو سے باہر ہو کر شہر کا رخ کر لیتی ہیں۔

اس دوران ایک بہادر شخص اپنی جان داﺅ پرلگا کرشہریوں کے تحفظ کا بیڑا اٹھاتا ہے۔ فلم ”ٹرتھ اور ڈیئر“ 2 ارب20 کروڑ روپے سمیٹ کر تیسرے نمبر پر رہی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *