راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے مشورے سے نگران وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔ تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں عبدالرزاق داؤد، تصدق حسین جیلانی اور ڈاکٹر عشرت حسین شامل ہیں۔
پاکستان میں نگران حکومت کے قیام کے حوالے سے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ۔
شاہ محمود قریشی تینوں نام قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو پیش کریں گے۔
ان ناموں کے علاوہ جو شخصیات سامنے آرہی ہیں ان میں سابق گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر شمشاد اور حبیب پاشا کا نام بھی آرہا ہے، زیادہ تر شخصیات اقتصادی شعبہ سے ہیں۔
تاہم، اب تک اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور حکومت کی جانب سے کوئی نام نہیں سامنے نہیں آیا۔ لیکن، امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں اس عمل میں تیزی آئے گی اور نگران وزیر اعظم اور صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ناموں کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
پشاور میں ہوگا رقص یا پھر لاہور میں ہوگا دھمال آمنے سامنے ہیں قلندرز اور زلمی کے لعل اپنی رائے کا اظہار کریں… twitter.com/i/web/status/10971…
کوئٹہ گلیڈیٹرز کا جادو چلے گا یا پھر اسلام آبادیونائیٹڈ کا اپنی رائے کا اظہار کریں #IslamabadUnited… twitter.com/i/web/status/10970…
بڑی ٹیمیں بڑا ٹاکرا لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آپ کس ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں اپنی رائے کا اظہار کریں #KarachiKings… twitter.com/i/web/status/10967…
اسلام آباد یونائیٹڈاور ملتان سلطانز ایک دوسرے کے سامنے کون ہوگا کامیاب اپنی رائی کا اطہار کریں #IslamabadUnited… twitter.com/i/web/status/10966…
The modern era of cricket sets in. Predict & Win quizzes are on the way for you. Crack the contest and discover exc… twitter.com/i/web/status/10964…
Your email address will not be published. Required fields are marked *