انڈیا ’ہندو پاکستان‘ ششی تھرور کےبیان پر شدید ہنگامہ

انڈیا ’ہندو پاکستان‘ ششی تھرور کےبیان پر شدید ہنگامہ

51 views

انڈیا ’ہندو پاکستان‘ ششی تھرور کےبیان پر شدید ہنگامہ

بھارت میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ششی تھرور نے کہا ہے کہ اگر آئندہ برس کے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ حکمران جماعت بی جے پی جیت جاتی ہے تو وہ انڈیا کو ہندو پاکستان میں تبدیل کر دے گی۔

حکمران جماعت کا یہ بیان کانگریس کے رہنما ششی تھرور کے اس بیان کے ردعمل میں آیا ہے کہ اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آ گئی تو ملک ‘ہندو پاکستان’ بن جائے گا۔ اس کے بعد بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ کانگریس ملک کے ہندوؤں سے معافی مانگے۔

انھوں نے کہا کہ ششی تھرور نے بـی جے پی کے زیر اقتدار انڈیا کی جمہوریت کو ‘ہندو پاکستان’ کہہ کر ملک کے ہندوؤں کی توہین کی ہے۔

یاد رہے کہ  یہ بات سپریم کورٹ کے چار ججوں کی پریس کانفرنس کے تناظر میں کہی گئی جس میں عدالت کے چار اعلیٰ ترین ججوں نے چیف جسٹس کے کام کرنے کے طریقے پر سوال اٹھائے تھے۔ ان کا اشارہ حکومت کی جانب سے مداخلت کی طرف تھا۔

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *