طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائر سے امید ہوئی ہے، افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےخاتمہ ممکن ہے : ملیحہ لودھی

طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائر سے امید ہوئی ہے، افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےخاتمہ ممکن ہے : ملیحہ لودھی

102 views

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائر سے امید ہوئی ہے، افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےخاتمہ ممکن ہے

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرت ہوئے کہا طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائر سے امید ہوئی ہے

افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعے خاتمہ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا لچک نہ دکھائی گئی تو سیاسی حل کیلیے سنجیدہ مذاکرات التوا کا شکار ہوسکتے ہیں۔

داعش، ٹی ٹی پی سے افغانستان، ہمسایوں اور دنیا کو خطرہ ہے۔

ملیحہ لودھی نے کہا امن واستحکام کیلیے افغانستان پاکستان ایکشن پلان جامع مذاکرات کیلیےفریم ورک ہے، پاکستان اور افغانستان کی تقدیریں آپس میں جڑی ہوئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *