امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی کو  تباہ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی کو تباہ کرنے کی دھمکی

3 views

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ فوج کے انخلاء کے بعد  اگرترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو اسے معاشی طور پر تباہ کر دیں گے۔

  شام میں امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد  وہاں کردمیلشیا کو کوئی نقصان نہ پہنچایا جائے  ،امریکی صدر نے ترکی کو خبردارکردیا ۔

 ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہا اگرترکی نے شام سے امریکی افواج کے انخلاءکے بعد وہاں موجود

کرد افواج پرحملے کی کوشش کی تو اسے معاشی طورپرتباہ کردیا جائے گا ۔

خیال رہے کہ شمالی شام میں داعش کے خلاف جنگ میں امریکی افواج کے ساتھ  کرد ملیشیا کا بھی اہم کرداررہے

لیکن ترکی اس فوج کو دہشت گرد قراردیتا ہے ۔

دوسری جانب ترک صدررجب طیب اس گروپ کی امریکی حمایت پرکئی بار اپنی ناپسندیدگی کااظہارکر چکے ہیں

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *