غذائی قلت ، تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

غذائی قلت ، تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

غذائی قلت ، تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچے...

تفصیلات
پولیو کیسز تصدیق ، پنجاب حکومت 10 برس تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

پولیو کیسز تصدیق ، پنجاب حکومت 10 برس تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے

پولیو کیسز تصدیق، پنجاب حکومت 10 برس تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے پنجاب حکومت نے پولیو کا کیس سامنے  آنے کے بعد انسداد پولیو کے قطرے 10 برس تک کے بچوں کو پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیو کا کیس...

تفصیلات
ہنگو اور لاہور میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے۔

ہنگو اور لاہور میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے۔

ہنگو اور لاہور میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے۔  انسداد پولیو بابر بن عطا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے بابر بن عطا نے تصدیق کی کہ خیبرپختونخواہ کے علاقے ہنگو...

تفصیلات
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری  مطالبات کی منظوری کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی سندھ بھر میں ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں مطالبات کی منظوری کے لیے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے،...

تفصیلات
ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وباء سے 2016 سے اب تک 8 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں کراچی پہلے، حیدرآباد دوسرے اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے...

تفصیلات
کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلاء خاتون انتقال کر گئی

کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلاء خاتون انتقال کر گئی

کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلاء خاتون انتقال کر گئی جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی رہائشی تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ تعظیم فیضان کو اتوار کے روز جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق...

تفصیلات
کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا

کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا

کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا  ایگزیکٹو ڈائریکٹرجناح اسپتال ڈاکٹرسیمی جمالی نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال کراچی میں کانگو وائرس سے سولہ اموات ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا، اورنگی ٹاوٴن کی رہائشی...

تفصیلات
سندھ کے بعد کراچی کے لئے خطرہ، سوپر بگ ٹائیفائیڈ

سندھ کے بعد کراچی کے لئے خطرہ، سوپر بگ ٹائیفائیڈ

سندھ کے بعد کراچی کے لئے خطرہ، سوپر بگ ٹائیفائیڈ سوپر بگ ٹائیفائیڈ کی وبا اندرون سندھ کے بعد کراچی میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 2018 سے اب تک سندھ میں چار افراد اس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ...

تفصیلات
قومی مہم تقسیم مچھردانیاں بہترین عالمی مہم قرار

قومی مہم تقسیم مچھردانیاں بہترین عالمی مہم قرار

قومی مہم تقسیم مچھردانیاں بہترین عالمی مہم قرار پاکستان کی قومی مہم تقسیم مچھردانیاں بہترین عالمی مہم قرار دے دیا گیا، پاکستان کو ایوارڈ قلیل بجٹ میں کامیاب مہم چلانے پر دیا گیا، پاکستان نے دیگر ممالک سے 5 گنا کم خرچ میں مچھردانیاں مہم چلائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق...

تفصیلات
سندھ کے تمام اسکول بچوں کو پولیو ویکسین دینے کے پابند ہیں، مراد علی شاہ

سندھ کے تمام اسکول بچوں کو پولیو ویکسین دینے کے پابند ہیں، مراد علی شاہ

سندھ کے تمام اسکول بچوں کو پولیو ویکسین دینے کے پابند ہیں، مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام سکولوں میں بچوں کو پولیو ویکسین کے احکامات جاری کر دیئے۔ ویکسین سے انکار کرنے والے اسکول کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد...

تفصیلات
سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ بیکٹیریا طاقتور، دوائیں بے اثر، مرض بے قابو

سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ بیکٹیریا طاقتور، دوائیں بے اثر، مرض بے قابو

سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ بیکٹیریا طاقتور، دوائیں بے اثر، مرض بے قابو سندھ بھر میں پھیلنے والے نئے قسم کے ملٹی ڈرگ ریزسٹنس ٹائیفائیڈ پر مدافعتی ادویات بے اثر ہونے سے مرض پر قابو پانا مشکل ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں پھیلنے والا ملٹی ڈرگ ریزسٹنس ٹائفائیڈ نامی...

تفصیلات
 ادویات کی قیمتوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا گیا

 ادویات کی قیمتوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا گیا

 ادویات کی قیمتوں میں اضافے پرعمل درآمد روک دیا گیا پشاور ہائی کورٹ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ سے متعلق نوٹی فیکیشن (حکم نامہ) پر عمل درآمد روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس مس مسرت ہلالی...

تفصیلات
سگریٹ پیکٹ پرسرطان زدہ منہ کی جگہ نئی تصویری وارننگ تیار۔

سگریٹ پیکٹ پرسرطان زدہ منہ کی جگہ نئی تصویری وارننگ تیار۔

سگریٹ پیکٹ پرسرطان زدہ منہ کی جگہ نئی تصویری وارننگ تیار۔ حکومت نے سگریٹ پینے والوں کی حوصلہ شکنی کیلئے سگریٹ پیکٹ پرنئی تصویری وارننگ تیار کرلی ہے جو یکم جون سےنافذالعمل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تصویری وارننگ سرطان زدہ منہ کےبجائے گینگرین زدہ پیر کی ہے۔ منگل کو وزارت...

تفصیلات
ڈاکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائےگا۔ سندھ حکومت 

ڈاکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائےگا۔ سندھ حکومت 

ڈاکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائےگا۔ سندھ حکومت سندھ حکومت نے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کرتے ہوئے ان کے الاؤنسز میں اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کرتے ہوئے ان کے الاؤنسز میں اضافہ کردیاگیاہے۔ مختلف گریڈز میں اضافہ 25 ہزار...

تفصیلات
معالج بے فکر ، مریض پریشان

معالج بے فکر ، مریض پریشان

معالج بے فکر ، مریض پریشان سندھ کے ینگ ڈاکٹروں نے تنخواہ اورمراعات میں اضافہ نہ ہونے پر اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کردیں جس سے مریضوں کے علاج میں مشکلات کا شدید سامنا ہے۔ ہڑتال کے دوسرے روز احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر...

تفصیلات
پاکستان میں جزام کے علاج میں پیش رفت ہوئی ہے۔

پاکستان میں جزام کے علاج میں پیش رفت ہوئی ہے۔

پاکستان میں جزام کے علاج میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی یوم جذام کے موقع پر کراچی میں واقع ماری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں اب بھی سالانہ جذام کے 400 مریض رجسٹرڈ ہوتے ہیں، تاہم مجموعی طور پر...

تفصیلات
پاکستانی محقیقین کا کارنامہ،سانپ کے کاٹے کی ویکسین تیار

پاکستانی محقیقین کا کارنامہ،سانپ کے کاٹے کی ویکسین تیار

پاکستانی محقیقین کا کارنامہ،سانپ کے کاٹے کی ویکسین تیار پیپلز میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی لیبارٹری میں سانپ کے کاٹے کی ویکیسین تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اینٹی اسنیک ویکسین اور اینٹی ریبیز ویکسین کی تیاری کے لیے نواب شاہ سے 19کلو...

تفصیلات
بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین کینسر اور ایڈز سے بچا سکتی ہے۔

بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین کینسر اور ایڈز سے بچا سکتی ہے۔

بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین کینسر اور ایڈز سے بچا سکتی ہے۔ بچوں کے پیدائشی یا حفاظتی ٹیکوں (ویکسن) کا نہ لگوانا ساری دنیا کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے جو آگے جاکر کینسر، ایبولا اور ایڈز جیسے موذی امراض پھیلنے کی وجہ بنتا ہے۔ اقوام متحدہ کے عالمی...

تفصیلات
کوئٹہ میں بچوں کے جلدی امراض پھوٹ پڑے

کوئٹہ میں بچوں کے جلدی امراض پھوٹ پڑے

کوئٹہ میں بچوں کے جلدی امراض پھوٹ پڑے کوئٹہ کے ضلع کچھی کےعلاقے لنڈی کھوسہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑے جس کے باعث کئی بچے جلدی امراض کاشکارہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جلدی وبائی امراض کا شکار ہونے والے بچوں کےچہرےاورجسم پر دانےاورنشان بن گئے، ان امراض کا...

تفصیلات
سال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز

سال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز

سال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز  پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی  انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاح کمشنرکراچی افتخاراحمد شلوانی نے ہلال احمر کےدفترمیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں سات زوزہ مہم...

تفصیلات
سندھ میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح

سندھ میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح

سندھ میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے صوبے میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مہم پیر سے شروع ہوگی جس میں صوبے بھر کے 90 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے...

تفصیلات
ایک بیماری ۔ ۔ ایک کان سے بھی مرد کی آواز نہیں سنتی

ایک بیماری ۔ ۔ ایک کان سے بھی مرد کی آواز نہیں سنتی

ایک بیماری ۔ ۔ ایک کان سے بھی مرد کی آواز نہیں سنتی یہ خاتون مردوں کی آواز ایک کان  سے سن کر دوسرے سے نکالتی نہیں بلکہ سچ مچ ایک بیماری کے باعث صرف مردوں کی آواز سننے کی صلاحیت کھو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین سے ایک...

تفصیلات
ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی پاکستان میں اس وقت ایڈز کے ڈیڑھ لاکھ مریض موجود ہیں جبکہ بیشتر کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزرات صحت نے ایوان میں رپورٹ جمع کرائی، جس میں انکشاف کیا گیا...

تفصیلات
پولیو کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں : 8 بڑے شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں : 8 بڑے شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 پاکستان  انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان بابر بن عطاکے مطابق  ملک میں پولیو کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس وقت  8 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جن  شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں کراچی، پشاور، بنوں، لاہور، راولپنڈی، قلعہ...

تفصیلات
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات غائب کرکے قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات غائب کرکے قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات غائب کرکے قیمتوں میں اضافہ ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات غائب کرکے تمام دواؤں کی قیمتوں میں نو سے پندرہ فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا...

تفصیلات
نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا پاکستان میں 2019ء کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے بھانہ منجی والا سے تعلق رکھنے والی 16ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ لکی مروت کے علاقے بھانہ منجی والا کی...

تفصیلات
بلوچستان میں بھی بچے شدید غذائی قلت کا شکار

بلوچستان میں بھی بچے شدید غذائی قلت کا شکار

بلوچستان میں بھی بچے شدید غذائی قلت کا شکار بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت بلوچستان نے عالمی ادارے یونیسیف کے تعاون سے غذائی قلت کی صورت...

تفصیلات
سردی بیماری کا نام نہیں،بس کچھ احتیاط ضروری ہے 

سردی بیماری کا نام نہیں،بس کچھ احتیاط ضروری ہے 

سردی بیماری کا نام نہیں،بس کچھ احتیاط ضروری ہے سردیوں کا موسم عموما ایشیائی ممالک میں کم دورانیہ کا ہوتا ہے اور انسانی قوت مدافعت پر سرد ہوا کا پہلا چھونکا ہی اپنے برے اثرات چھوڑ دیتا ہے اور ہر دوسرا شخص کھانستا چھینکتا نظر آتا ہے یہ وائرل انفکشن...

تفصیلات
ہرے  پتوں والی سبزیاں صحت کی محافظ

ہرے پتوں والی سبزیاں صحت کی محافظ

سبز پتوں والی سبزیاں  صرف جسمانی طورپر فٹنس کی ضامن ہی نہیں بلکہ ان کا استعمال کینسر سمیت بہت سی مہلک بیماریوں کے خدشے کو کم کردیتا ہے   تحقیق کے مطابق  ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں   ان میں پایا جانے والا ہیمولیکونن  خون کے خلیوں میں ...

تفصیلات
لوگوں نے وینٹی لیٹرز کو مذاق سمجھا ہوا ہے سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو چار ماہ کی مہلت

لوگوں نے وینٹی لیٹرز کو مذاق سمجھا ہوا ہے سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو چار ماہ کی مہلت

لوگوں نے وینٹی لیٹرز کو مذاق سمجھا ہوا ہے سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو چار ماہ کی مہلت سپریم کورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں 279 وینٹی لیٹر منگوانے کے لیے پنجاب حکومت کو چار ماہ کا وقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اسپتالوں...

تفصیلات
ملک کے کچھ حصوں میں غذائی قلت حد سے تجاوز کرگئی۔ عالمی ادارہ صحت

ملک کے کچھ حصوں میں غذائی قلت حد سے تجاوز کرگئی۔ عالمی ادارہ صحت

ملک کے کچھ حصوں میں غذائی قلت حد سے تجاوز کرگئی۔ عالمی ادارہ صحت بلوچستان میں غذائی قلت نے تشویش ناک صورتحال اختیار کرلی اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی کئی تحصیلوں میں متاثرہ بچوں کی تعداد 40 سے 60 فیصد تک پہنچ گئی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق غذائی قلت...

تفصیلات
تھر میں غذائی قلت سے مزید 7 نومولود جاں بحق۔

تھر میں غذائی قلت سے مزید 7 نومولود جاں بحق۔

تھر میں غذائی قلت سے مزید 7 نومولود جاں بحق۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذا کی کمی اور وائرل انفیکشنز کے باعث گزشتہ 36 گھنٹوں میں مزید 7 نومولود دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹھی کے سول ہسپتال میں ان بچوں کو طبی امداد کے لیے لایا گیا...

تفصیلات
مانسہرہ میں ولادت کے لئے اسپتال میں آپریشن کی سہولیات فراہم کر دی گئی

مانسہرہ میں ولادت کے لئے اسپتال میں آپریشن کی سہولیات فراہم کر دی گئی

مانسہرہ میں ولادت کے لئے اسپتال میں آپریشن کی سہولیات فراہم کر دی گئی  تحصیل ہیڈ کوارٹر بفہ میں  زچگی کے آپریشن کی سہولت مہیا کردی۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے بفہ  کے تحصیل اسپتال میں انتظامات مکمل کردیے گئے ہیں اور آج اس سہولت کی دستیابی کے بعد...

تفصیلات
ریسٹورنٹ کا کھانا انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ

ریسٹورنٹ کا کھانا انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ

برطانوی ماہرین  صحت نے انکشاف  کیا ہے کہ ریسٹورنٹ کا کھانا انسانی صحت کے لیے بے حد نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ریسٹورنٹ میں ملنے والا کھانا فاسٹ فوڈ سے بھی زیادہ مضر ہے ، یہ انسانی...

تفصیلات
سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے

سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے

سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے پاکستان میں 2018 کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پولیو مہم تین روز تک جاری رہے گی جس میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دس...

تفصیلات
طب کی دنیا میں اہم سنگ میل، مردہ رحم سے بچے کی پیدائش

طب کی دنیا میں اہم سنگ میل، مردہ رحم سے بچے کی پیدائش

طب کی دنیا میں اہم سنگ میل، مردہ رحم سے بچے کی پیدائش طب کی دنیا میں یہ ایجاد بھی بے اولاد جوڑوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں، تاریخ میں پہلی بار یہ تجربہ کامیاب ہوا ہے کہ پہلی بار مردہ جسم سے نکال کر ایک عورت میں...

تفصیلات
تھر میں غذائیت کی کمی، مزید 2 بچوں کی جان لے گئی

تھر میں غذائیت کی کمی، مزید 2 بچوں کی جان لے گئی

تھر میں غذائیت کی کمی، مزید 2 بچوں کی جان لے گئی تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 2بچے انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اورمختلف امراض سے تھر پارکر میں رواں سال اب تک 547 بچے...

تفصیلات
ملک کے سات بڑے شہروں میں پولیو کا خطرہ

ملک کے سات بڑے شہروں میں پولیو کا خطرہ

ملک کے سات بڑے شہروں میں پولیو کا خطرہ مطابق ملک کے سات بڑے شہروں کے گٹروں میں وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے مطابق کراچی، سکھر، لاہور، راولپنڈی، مردان، پشاور اور اسلام آباد کے گٹروں کے پانی میں پولیو وائرس پایا...

تفصیلات
مسلم ممالک حلال ویکسین اور دوائیں تیار کریں گے

مسلم ممالک حلال ویکسین اور دوائیں تیار کریں گے

مسلم ممالک حلال ویکسین اور دوائیں تیار کریں گے اسلامی تعاون تنظیم میں شامل ممالک نے حلال ویکسین، دوا سازی اور دواؤں کی فراہمی میں خود کفیل ہونے کیلئے 8 نکاتی منصوبہ منظور کرلیا،جس کے تحت 2019 ء سے 2021 ءکے دوران مناسب نرخوں پر ویکسین اور دوائیں فراہم کرنے...

تفصیلات
ہر سال 20 ہزار سے زائد پاکستانی ایڈز کے مرض میں مبتلاء،بڑی تعداد پنجاب سے

ہر سال 20 ہزار سے زائد پاکستانی ایڈز کے مرض میں مبتلاء،بڑی تعداد پنجاب سے

ہر سال 20 ہزار سے زائد پاکستانی ایڈز کے مرض میں مبتلاء،بڑی تعداد پنجاب سے پاکستان میں ہر سال 20 ہزار سے زائد افراد ایڈز میں مبتلاء ہو رہے ہیں جن میں سے 60 فیصد سے زائد ایڈز کے مریض پنجاب میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ایڈز ڈے سے...

تفصیلات
اعضاء کی پیوند کاری بل منظور، شناختی کارڈ پر ‘آرگن ڈونر’ تحریر ہوگا۔

اعضاء کی پیوند کاری بل منظور، شناختی کارڈ پر ‘آرگن ڈونر’ تحریر ہوگا۔

اعضاء کی پیوند کاری بل منظور، شناختی کارڈ پر ‘آرگن ڈونر’ تحریر ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انسانی اعضا کی پیوند کاری کا ترمیمی بل2018متفقہ طور پر منظور کرلیا، عطیہ کرنے والے شخص کے شناختی کارڈ پر آرگن ڈونر تحریر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی...

تفصیلات
ناک میں لگایا جانے والا فلٹرفضائی آلودگی سے رکھے محفوظ

ناک میں لگایا جانے والا فلٹرفضائی آلودگی سے رکھے محفوظ

ناک میں لگایا جانے والا فلٹرفضائی آلودگی سے رکھے محفوظ سائنس دانوں نے ایک ایسا فلٹر تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے فضائی آلودگی سے محفوظ رہنا ممکن ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے ایک کم خرچ اور انتہائی مؤثر فلٹر بنایا ہے جس کی قیمت صرف 10...

تفصیلات
 ایڈز میں مبتلا مستحق مریضوں کی مدد کی جائے گی۔

 ایڈز میں مبتلا مستحق مریضوں کی مدد کی جائے گی۔

 ایڈز میں مبتلا مستحق مریضوں کی مدد کی جائے گی۔ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام نے ایچ آئی وی ایڈز کا شکار ہونے والے غریب مریضوں کی مالی اعانت کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت ایچ آئی وی ایڈز کے...

تفصیلات
موسم سرما، یہ چھوٹا سا تِل کا لڈوتوانائی کا خزانہ ہے

موسم سرما، یہ چھوٹا سا تِل کا لڈوتوانائی کا خزانہ ہے

موسم سرما، یہ چھوٹا سا تِل کا لڈوتوانائی کا خزانہ ہے موسم سرما اور برسات کی طرح سردیوں کے پکوان بھی خاص اہمیت کے حامل ہیں، جو نہ صرف سردی سے محفوظ رکھتے ہیں بلکہ جسم کو وہ طاقت بھی فراہم کرتے ہیں جو اس موسم کے لئے ضروری ہے۔...

تفصیلات
مہنگی سرکاری ادویات سندھ بھر سے ناپید

مہنگی سرکاری ادویات سندھ بھر سے ناپید

مہنگی سرکاری ادویات سندھ بھر سے ناپید سندھ بھر میں محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث ہیپاٹائٹس سی کی مہنگی سرکاری ادویات ناپید ہوگئیں ہیں۔ ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا صوبہ بھر کے مریض حکومت سندھ سے اپیل کر رہے ہیں کہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرکے مفت ادویات...

تفصیلات
کیا آپ کو معلوم ہے :شوگر کی دو نہیں پانچ مختلف اقسام ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے :شوگر کی دو نہیں پانچ مختلف اقسام ہیں

شوگر یا ذیابیطس  کی بیماری کو عموماً دو اقسام ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں بانٹی جاتی ہے تاہم اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے پانچ مختلف گروپ ہیں جن میں سے ہر ایک کے لیے الگ علاج ممکن ہے۔ ب سویڈن اور فِن لینڈ کے ماہرین نے ٹائپ...

تفصیلات
پاکستان 4 سال میں 51 افراد ڈینگی اور کانگو کا شکار ہوئے

پاکستان 4 سال میں 51 افراد ڈینگی اور کانگو کا شکار ہوئے

پاکستان 4 سال میں 51 افراد ڈینگی اور کانگو کا شکار ہوئے  گزشتہ 4 سال کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی جبکہ 6 سو سے زائد افراد کانگو بخار سے متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں 4 برسوں کے دوران ڈینگی...

تفصیلات
کراچی میں وائرل، موسم بدلتے ہی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں وائرل، موسم بدلتے ہی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں وائرل، موسم بدلتے ہی انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کراچی میں سرد موسم کی پہلی اور ہلکی لہر کے ساتھ ہی وائرل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے جن میں بڑی تعداد بطوں کی ہے جو نزلہ زکام اوربخار میں جکڑے ہوئے ہیں۔...

تفصیلات