بھارتی فوج کی کشمیری مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک، 50 زخم

بھارتی فوج کی کشمیری مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک، 50 زخم

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے پُرامن مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کشمیری ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے، اس کے ساتھ گذشتہ 3 روز میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی...

Read more
عرب ریاستوں نے تنازع ختم کرنے کیلئے قطر سے 13 مطالبات کردیے

عرب ریاستوں نے تنازع ختم کرنے کیلئے قطر سے 13 مطالبات کردیے

عرب ریاستوں نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات کردیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔ سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے 5 جون کو قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے۔ غیر ملکی...

Read more
امریکا کی روس پر پابندیاں مزید سخت، فہرست میں 19 ادارے شامل

امریکا کی روس پر پابندیاں مزید سخت، فہرست میں 19 ادارے شامل

امریکا نے روس پر پابندیوں کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے روس پر موجودہ پابندیوں کے اثرات کوبرقرار رکھنے کے لیے مزید19  اشخاص اور19 اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ پابندی کی فہرست میں داخل کیے جانیوالے افراد کی اکثریت...

Read more
افغانستان: کار بم دھماکے میں 34 افراد ہلاک

افغانستان: کار بم دھماکے میں 34 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں بینک کے باہر ہجوم کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 34 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ترجمان عمر زواک نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا۔...

Read more
پاکستان کو تنہا نہیں کیا جارہا: امریکی قانون ساز

پاکستان کو تنہا نہیں کیا جارہا: امریکی قانون ساز

امریکی کانگریس میں پاکستانی دھڑے کی سربراہی کرنے والی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں تنہا کیے جانے کا کوئی اشارہ سامنے نہیں آیا ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ بین المذاہب افطار ڈنر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان...

Read more
فلپائن میں 300 داعش جنگجوؤں کا اسکول پر حملہ، کئی طالب علم یر غمال

فلپائن میں 300 داعش جنگجوؤں کا اسکول پر حملہ، کئی طالب علم یر غمال

فلپائن میں داعش کے300حملہ آوروں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یر غمال بنالیا۔ اطلاعات کے مطابق فلپائن میں فوجیوں اور جنگجوؤں کے مابین لڑائی جاری ہے۔ شمالی جزیرہ منڈاناؤ کے قصبہ کوٹا باٹو کے اسکول پر داعش کے300 حملہ آوروں نے دھاوا بولا اور کئی بچوں کو...

Read more
مسئلہ کشمیر کے حل میں عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے، امریکا

مسئلہ کشمیر کے حل میں عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے، امریکا

برصغیر میں اسلحے کی دوڑپر شدید تشویش اورتنازعہ کشمیر کے حل میں سرگرم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے امید ظاہرکی ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عنقریب پیش رفت ہوسکتی ہے اور دونوں ممالک بھارت اور پاکستان امریکی کوششوںکی بدولت مذاکرات کی...

Read more
بھارت میں مسلمان ڈرائیور پر پاکستانی جھنڈا رکھنے کے الزام پر تشدد

بھارت میں مسلمان ڈرائیور پر پاکستانی جھنڈا رکھنے کے الزام پر تشدد

ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان سے ہار کا غصہ مسلمانوں پر اتارنا شروع کر دیا۔ آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں مسلمان ٹرک ڈرائیور پر پاکستان کا جھنڈا رکھنے کا الزام لگا کر ٹرک ڈرائیور کو درخت سے باندھ کر مارا پیٹا اور پاکستان مخالف نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ دوسری...

Read more
پابندیاں نہ ہٹائے جانے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، قطر

پابندیاں نہ ہٹائے جانے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، قطر

قطر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سمیت اپنے دیگر پڑوسی ممالک سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، جب ان پر 2 ہفتے قبل لگائی گئی پابندیاں نہیں ہٹائی جاتیں۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ دوہا اب بھی...

Read more
بھارت: پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 20 افراد گرفتار

بھارت: پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 20 افراد گرفتار

بھارت کی دو مختلف ریاستوں میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے والے 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق 5 افراد کو ریاست راجستھان کے ضلع بیکانَر سے پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر...

Read more