سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

18 views

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے البتہ فون سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

14

فون سے متعلق سامنے آنے والی ابتدائی لیکس کے مطابق اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم اور 6 جی بی تک ریم دیا جائے گا۔

فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر ٹیکنالوجی کو شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ گیلکسی ایس 8 سیریز جیسے ہی ڈیزائن لینگویج دی جائے گی۔ ‏فون میں نوٹ 8 کی نسبت بڑی بیٹری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *