آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

21 views

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دورہ کے دوران اپنے ہم منصب اور مختلف رہنماؤں سے ملاقات کرینگے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

دورے کے دوران آرمی چیف اپنے چینی ہم منصب سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *