مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت عروج پر، مزید 6کشمیری نوجوان شہید

34 views

ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 6کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کیا

 نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 شہری شہید ہوئے جن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے کھوئی رٹہ میں بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون شہید ہوگئیں۔

عباس پور میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک شہری شدید زخمی ہوا ہے۔

قابض بھارتی فورسز کی جانب سے جگہ جگہ چھاپے مارے جارہے ہیں

تاہم وادی بھر میں ہڑتال جاری ہے۔ دوروزہ ہڑتال کی کال حریت رہنماوں کی جانب سے دی گئی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *