عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے گھر نہیں بنائے جا سکتے:وزیراعظم عمران خان

عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے گھر نہیں بنائے جا سکتے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک عام لوگوں کے لیے پیسے کا انتظام نہیں کریں گے، گھر نہیں بنائے جاسکتے۔ اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے مالیاتی پالیسی کے اجرا ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا...

تفصیلات
پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیرکےحل کیلئے مذاکرات کریں، جرمن وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیرکےحل کیلئے مذاکرات کریں، جرمن وزیر خارجہ

 جرمنی نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جرمن وزیر...

تفصیلات
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان پہلی پوزیشن پر برقرار

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان پہلی پوزیشن پر برقرار

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان پہلی پوزیشن پر موجود ہے جب کہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ 121 پوائنٹس کے ساتھ تیسری، آسٹریلیا 120 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور جنوبی افریقا 118 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود...

تفصیلات
بلاول بھٹو نواز شریف ملاقات؟ صدی کا سب سے بڑا یوٹرن

بلاول بھٹو نواز شریف ملاقات؟ صدی کا سب سے بڑا یوٹرن

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ ن کے صدر سے ملاقات پر کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے کی ضیاء کے منہ بولے بیٹے سے ری یونین ہو گئی جبکہ مریم کا بلاول کے لئے شکریہ کا ٹوئٹ بلاول بھٹو زرداری نے آج نواز شریف...

تفصیلات

کیا واقعی ملا عمر 9/11 کے بعد کبھی پاکستان نہیں آئے؟

افغان طالبان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تحریک طالبان افغانستان کے سابق امیر ملا محمد عمر  نائن الیون کے بعد کبھی پاکستان نہیں گئے اور سارا عرصہ افغانستان میں ہی مقیم رہے۔ تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ڈچ صحافی ’ بیٹے ڈیم‘ کی کتاب...

تفصیلات

ساحل سمندر پر پولیس کی مبینہ غنڈه گردی، 4 اہلکار برطرف،3 گرفتار

ساحل سمندر پر پولیس نے شادی شدہ جوڑے سے بدتمیزی کرتے ہوئے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالاواقعہ میڈیا پر آنے پر پولیس حکام نے چاروں اہلکاروں کو برطرف کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ تفصیلات  کے مطابق کراچی سی ویو پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ساحل سمندر...

تفصیلات

پاک فوج اورعوام نے بہادری کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کیا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اور عوام نے دہشت گردی کو چیلنج کے طور پر قبول کیا، فوج اورعوام نے بہادری کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کیا تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی...

تفصیلات
افغان اہلکاروں کے ہاتھوں 8 پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

افغان اہلکاروں کے ہاتھوں 8 پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی شدید...

تفصیلات
کشمیر میں اخبارات نے بطور احتجاج سرورق خالی چھوڑ دیا

کشمیر میں اخبارات نے بطور احتجاج سرورق خالی چھوڑ دیا

مودی سرکار کی میڈیا کا گلا گھونٹنے کے خلاف کشمیر میں اخبارات نے بطور احتجاج سرورق خالی چھوڑ دیا مودی حکومت نے پلوامہ حملے کے بعد،، کشمیر یوں کی آواز دبانے کے لیے دو بڑے اخبارات گریٹر کشمیر اور کشمیر ریڈر کے اشتہارات بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مقبوضہ...

تفصیلات
پاکستان کی قربانیاں نظرانداز، امریکا پھر ڈومور کا راگ

پاکستان کی قربانیاں نظرانداز، امریکا پھر ڈومور کا راگ

 امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ جیش محمد سمیت پاکستان میں موجود دہشتگرد گروہوں کیخلاف موثر کاروائی کی جائے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران خطے میں قیام امن کے حوالے سے پاکستان حکومت کے...

تفصیلات
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی

ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا ٹرمپ اخلاقی اور ذہنی اعتبار سے صدارت کیلئے نا اہل ہیں، مواخذہ ملک کو تقسیم کی جانب لے جائے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں سپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ وہ...

تفصیلات
خواتین کیلئے 10بدترین ممالک، بھارت کا پہلا نمبر

خواتین کیلئے 10بدترین ممالک، بھارت کا پہلا نمبر

 خواتین کیلئے 10 بدترین ممالک میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان چھٹے نمبرپر۔   خواتین کے بارے میں تھامس رائٹرز فاؤنڈیشن کے  سروے کے مطابق بھارت ٹاپ کرگیا ہے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ خواتین کو سب سے زیادہ جنسی زیادتی کا...

تفصیلات
سروں کے سرتاج کی آج 36 ویں سالگرہ منائی جارہی ہیں

سروں کے سرتاج کی آج 36 ویں سالگرہ منائی جارہی ہیں

پاکستانی گلوکارعاطف اسلم آج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عاطف نے اپنے کیرئیر کے دوران فن اداکاری کے جوہر دکھائے اور گلوکاری میں بھی خوب نام کمایا۔ عاطف اسلم نے پاکستانی فلم بول میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے اور شائقین نے بھی انکی اداکاری کو سہرایا۔...

تفصیلات
کچھ کام نہ کرے، ماہانہ تین لاکھ روپے کمائے

کچھ کام نہ کرے، ماہانہ تین لاکھ روپے کمائے

آپ کو اگر کوئی کام نہ کرنے کی ملازمت دے اور تنخواہ بھی اچھی ہو اور ملازمت کا دورانیہ عمر بھر کا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ دیگر افراد کی طرح آپ کا جواب بھی ہاں میں ہوسکتا ہے کیونکہ سویڈن حکومت نے یہ تجربہ کیا ہے جس کے...

تفصیلات
کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

 کرنسی اسمگلنگ کیس میں مفرور قرار دی گئی ماڈل ایان علی نے اپنے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایان علی نے آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الزامات...

تفصیلات
حکومت پنجاب کا سرکاری ملازمین کو ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا سرکاری ملازمین کو ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کو بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرصحت نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی طرف سے بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جبکہ اب وزیراعظم نے اس کی...

تفصیلات
ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوگئے

ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوگئے

 پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر اور قلت آب کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے عوام دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ لے رہے ہیں جس کے نتیجے میں عطیات کا ذخیرہ 10 ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے...

تفصیلات
ایس آر بی نے فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھی ٹیکس وصول کر لیا

ایس آر بی نے فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھی ٹیکس وصول کر لیا

سندھ حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔ سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق ڈیجیٹل اشتہار کاری اور ای کامرس سے 23 کروڑ روپے کی وصولی کی گئی ہے۔ ایس آر بی کے مطابق...

تفصیلات
پانچ بچوں اور پھوپھی کی ہلاکت میں قصر ناز کے 6 ملازمین گرفتار

پانچ بچوں اور پھوپھی کی ہلاکت میں قصر ناز کے 6 ملازمین گرفتار

ساؤتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے قصر ناز میں کھٹمل مار دوا کے باعث 5 بچوں اور ان کی پھوپھی کی ہلاکت کے مقدمے میں 6 ملازمین گرفتار۔ تفصیلات  کے مطابق چند روز قبل کوئٹہ کے رہائشی فیصل زمان اپنے خاندان کے ہمراہ اہلیہ کے علاج کی غرض سے کراچی...

تفصیلات
پی ایس ایل: لیگی مرحلہ مکمل، پشاور زلمی بہترین لاہور قلندرزبد ترین ٹیم ثابت

پی ایس ایل: لیگی مرحلہ مکمل، پشاور زلمی بہترین لاہور قلندرزبد ترین ٹیم ثابت

پی ایس ایل 4 کا لیگ مرحلے مکمل ہوا، جس میں پشاور زلمی بہترین لاہور قلندرز بدترین ٹیم ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق 13 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاورزلمی مدمقابل ہوں گے، فاتح ٹیم براہ راست فائنل کھیلے گی۔ جبکہ چودہ مارچ کو کراچی کنگز اور اسلام آباد...

تفصیلات
ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک کون؟

ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک کون؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہتھیاروں کاعالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک کونسا ہے ؟ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی  سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا...

تفصیلات
اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے: وزیراعظم نیتن یاہو

اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے: وزیراعظم نیتن یاہو

 اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹا گرام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ...

تفصیلات
اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے، جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم

اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے، جالب چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم

اپنے اشعار کے ذریعے آمرحکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا پارٹیشن کے بعد وہ فیملی کے ساتھ...

تفصیلات
بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 گھر نذرِ آتش

بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 گھر نذرِ آتش

  بھارتی شہر میرٹھ میں کچی آبادی کے خلاف تجاوزات کے خاتمے کی مہم اس وقت خوف ناک صورت اختیار کرگئی جب کچی آبادی کے 200 گھروں کو نذرِ آتش کردیا گیا جس میں اکثر گھر مسلمانوں کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق یہ  واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھوسہ...

تفصیلات