گرتا تھنبرگ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد

گرتا تھنبرگ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد

سولہ سالہ طالبہ گرتا تھنبرگ جن کی کاوشوں نے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک عالمی تحریک کو جنم دیا ہے، کو امن کے نوبل انعام کے لیے ناروے کے تین اراکینِ اسمبلی نے نامزد کیا ہے۔ اگر وہ کامیاب ہوتی ہیں تو وہ یہ انعام جیتنے والی...

تفصیلات
واٹس ایپ اکاؤنٹس معطل، فیس بک اور انسٹا گرام کو تاریخی بندش کا سامنا

واٹس ایپ اکاؤنٹس معطل، فیس بک اور انسٹا گرام کو تاریخی بندش کا سامنا

فیس بک کی ایپ واٹس ایپ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنی ایپ کے تھرڈ پارٹی ورژن استعمال کرنے والے کئی صارفین کے اکاؤنٹس عارضی طور پر معطل کر دیے، جبکہ گزشتہ شب فیس بک کو اپنی تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق بدھ اور...

تفصیلات
یوم پاکستان کا دوسرا پرومو جاری۔

یوم پاکستان کا دوسرا پرومو جاری۔

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے “ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ ” کے عنوان سے دوسرا پرومو جاری کردیا ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ میں کہا کہ یوم پاکستان کی مناسبت سے دوسرا پرومو جاری کر دیا ، جس کا عنوان...

تفصیلات
بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ تفصیلات  کے مطابق نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی...

تفصیلات
تمہینہ جنجوعہ کا ایران کے نائب وزیر خارجہ سے رابطہ

تمہینہ جنجوعہ کا ایران کے نائب وزیر خارجہ سے رابطہ

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس اراغچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سیکرٹری...

تفصیلات
دوسرا الیمینیٹر، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

دوسرا الیمینیٹر، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

پشاور زلمی کو پی ایس ایل فائنل میں رسائی کا دوسرا موقع آج ملے گا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی متوازن ٹیم ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کیلیے ایک اور رکاوٹ عبور کرنے کو تیار ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے...

تفصیلات
نیوزی لینڈکے رگبی پلئیر سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا

نیوزی لینڈکے رگبی پلئیر سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا

نیوزی لینڈکے رگبی پلئیر سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے کھلاڑی سونی بل ولیمز نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ سونی بل ولیمز اس وقت فرانس میں ہیں اور انہوں نے اپنے ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے حملے کے بعد اسلام...

تفصیلات
بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے بین الاقوامی کھلاڑی میدان میں آگئے

بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے بین الاقوامی کھلاڑی میدان میں آگئے

نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشتگرد حملے پر بنگلہ دیشی کھلاڑی تیمم اقبال نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ دہشت گرد حملے کے وقت ٹیم مسجد میں موجود تھی تاہم سارے کھلاڑی محفوظ ہیں، ہمارے لیے یہ بہت بھیانک واقعہ ہے، ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔ Entire team got...

تفصیلات
پی ایس ایل سیزن 5 پاکستان میں ہوگا، وزیر اعظم  

پی ایس ایل سیزن 5 پاکستان میں ہوگا، وزیر اعظم  

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا ہے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان مشکل وقت سے گزرا لیکن اب حالات ساگاز یہاں اب...

تفصیلات
دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:وزیراعظم عمران خان

دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا:وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے...

تفصیلات
نیوزی لینڈ حملہ: وزیراعظم نیوزی لینڈ کی پریس کانفرنس

نیوزی لینڈ حملہ: وزیراعظم نیوزی لینڈ کی پریس کانفرنس

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے اور شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دہشتگردی و انتہاء پسندی کی مذمت کی ایک حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ وزیراعظم جیسنڈا آڈرن کا کہنا ہے دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو چنا گیا، زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری...

تفصیلات
نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ: 2 مساجد میں فائرنگ سے 40 نمازی شہید

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ: 2 مساجد میں فائرنگ سے 40 نمازی شہید

 نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 40 نمازی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ مسجد میں موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد النوراورلینوڈ میں فوجی وردی میں ملبوس 28 سالہ انتہا پسند آسٹریلوی سفید فام برینٹن...

تفصیلات
آن لائن ویزا پالیسی: وزیراعظم عمران خان نےاجراء کر دیا

آن لائن ویزا پالیسی: وزیراعظم عمران خان نےاجراء کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے کے لیے نئے پاکستان...

تفصیلات
کھیل سیاست سے بالاتر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

کھیل سیاست سے بالاتر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل  میں شائقین کی فوجی کیپ پہنے کی خواہش قابل قدر ہیں لیکن کھیل سیاست سے بالاتر ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ پیارے پاکستانیو! پاک فوج آپ کی...

تفصیلات
وزیراعظم نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کی سمری روک دی

وزیراعظم نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کی سمری روک دی

 وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب محمد سرور کو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری روکنے اور گورنر پنجاب کو سمری پر دستخط نہ کرنے...

تفصیلات
بھارتی فوجی ابھی نندن کو لمبی چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

بھارتی فوجی ابھی نندن کو لمبی چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہا کیے جانے والے پائلٹ ابھی نندن کو چھٹیوں پر بھیج دیتے ہوئے جہاز اڑانے کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات سے مشروط کردیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر ابھی نندن کو چند ہفتوں کیلئے چھٹی پربھیج دیا گیا ہے اور اس کے بطور پائلٹ ذمے...

تفصیلات
پاکستان عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کی عوام کے ساتھ ہیں: فواد چوہدری

پاکستان عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کی عوام کے ساتھ ہیں: فواد چوہدری

 وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  نیوزی لینڈ میں دو مساجد پرحملے کی خبر سے مجھے جھٹکا لگا ہے تاہم پاکستان عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کی عوام کے ساتھ ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں دو مساجد پرحملے کی خبر سے مجھے جھٹکا...

تفصیلات
اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر اسے ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا  کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا  کنگز کے اوپنرز نے جارحانہ...

تفصیلات
مسجد حملے کے بعد بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ منسوخ

مسجد حملے کے بعد بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ منسوخ

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جانے والا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو  کی مسجد میں حملہ آور نے اس وقت...

تفصیلات
پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

 ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد...

تفصیلات
نیوزی لینڈ: مسجد میں فائرنگ سے درجنوں افراد جاں بحق، بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے

نیوزی لینڈ: مسجد میں فائرنگ سے درجنوں افراد جاں بحق، بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے

نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النورمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد جاں...

تفصیلات