نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید

 نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ مسجد میں موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد النوراورلینوڈ میں فوجی وردی میں ملبوس 28 سالہ انتہا پسند آسٹریلوی سفید فام برینٹن ٹیرنٹ...

تفصیلات
نواز شریف نے  23 مارچ پر کارکنوں کو احتجاج سے روک دیا

نواز شریف نے 23 مارچ پر کارکنوں کو احتجاج سے روک دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو احتجاج سے روکتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو صرف یوم پاکستان منائیں اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لئے دعا کریں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا کہ مجھے علم ہوا ہے کہ میری...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک کاروبار کے قیام اور نمو کے لیے ایس ایم ایز کی معاونت کررہا ہے

اسٹیٹ بینک کاروبار کے قیام اور نمو کے لیے ایس ایم ایز کی معاونت کررہا ہے

اسٹیٹ بینک کاروبار کے قیام اور نمو کے لیے ایس ایم ایز کی معاونت کررہا ہے بینک دولت پاکستان نے اپنی ایس ایم ای فنانس پالیسی اور ری فنانس پالیسی اسکیموں کے بارے میں آگاہی کو بہتر بنانے کے لیے گجرانوالہ کے کٹلری، اسٹین لیس اسٹیل برتنوں، واٹر پمپس اور...

تفصیلات
عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں: سشما سوراج

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں: سشما سوراج

 بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی...

تفصیلات
لگتا ہے ڈی ایچ اے حکومت کے اندر حکومت ہے، سپریم کورٹ

لگتا ہے ڈی ایچ اے حکومت کے اندر حکومت ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈی ایچ اے آڈٹ نہ کروا کر توہین عدالت کررہا ہے لگتا ہے کہ وہ حکومت کے اندر حکومت ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈی ایچ اے کراچی کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریمارکس دیے کہ عدالت...

تفصیلات
احمد علی بٹ نے عورت مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

احمد علی بٹ نے عورت مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف کامیڈین احمد بٹ نے یوم خواتین کے موقع پر معاشرتی اقدار کے خلاف کئے جانے والے مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ معروف کامیڈین و اداکار احمد علی بٹ نے انسٹا گرام پر چند روز قبل ہونے والے عورت مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر...

تفصیلات
آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل

آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل

بینکنگ کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل  تفصیلات  کے مطابق بنکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور فریال تالپور پیش نہ ہوئے تاہم حسین لوائی، عبدالغنی مجید...

تفصیلات
شیخ رشید نے ایل این جی کیس میں ثبوت نیب کو پیش کردیے

شیخ رشید نے ایل این جی کیس میں ثبوت نیب کو پیش کردیے

 وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایل این جی کیس میں تمام ثبوت نیب کو پیش کردیے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق نیب راولپنڈی نے ایل این جی کیس میں وفاقی وزیر شیخ رشید کو ہفتے کو طلب کیا تھا وزیرریلوے نے نیب راولپنڈی میں ایل این جی کیس...

تفصیلات
بھارت کےساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ اسد عمر

بھارت کےساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ اسد عمر

 وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارت کےساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تاہم بھارت نے دوستی قبول نہ کی تو یہ ہاتھ مکا بھی بن سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ امن...

تفصیلات