کرتارپورراہداری پر دونوں جانب باڑ لگانے پر اتفاق

کرتارپورراہداری پر دونوں جانب باڑ لگانے پر اتفاق

کرتار پور راہداری منصوبے پر پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کی ملاقات زیرو لائن پر ہوئی ، جس میں پاکستان اوربھارت نے کرتارپورراہداری پردونوں جانب باڑ  لگانے پر  اتفاق کرلیا گیا زیرو پوائںٹ پر دونوں ممالک کے تیکنیکی ماہرین کے مذاکرات تین گھنٹے تک جاری رہے جس کے دوران راہداری منصوبے...

تفصیلات
ایک سیارچہ 22 مارچ کو دنیا کے قریب سے گزرے گا: ناسا

ایک سیارچہ 22 مارچ کو دنیا کے قریب سے گزرے گا: ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے متنبہ کیا ہے کہ ای اے ٹو نامی ایک سیارچہ دنیا سے 3 لاکھ 5 ہزار کلومیٹر دور سے گزرے گا ناسا نے متنبہ کیا ہے کہ ای اے ٹو نامی ایک سیارچہ دنیا سے 3 لاکھ 5 ہزار کلومیٹر دور سے گزرے گا۔ ماہرین...

تفصیلات
سافٹ ڈرنکس کا بے حد استعمال موت کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

سافٹ ڈرنکس کا بے حد استعمال موت کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کے لیے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے ترقی پذیر ممالک میں بھی سافٹ ڈرنک کے استعمال کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جبکہ ان سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا...

تفصیلات
پی ایس ایل ملک اور لوگوں کے لئے بہترین سرگرمی ہے، جرمن سفیر

پی ایس ایل ملک اور لوگوں کے لئے بہترین سرگرمی ہے، جرمن سفیر

تفصیلات کے مطابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’واہ! پی ایس ایل فائنل، کیا گیم تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جرمن سفیر نے اردو زبان میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز،...

تفصیلات
سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم...

تفصیلات
جعلی اکاونٹس کیس: حکم امتناع کی درخواست مسترد، حفاظتی ضمانتیں منظور

جعلی اکاونٹس کیس: حکم امتناع کی درخواست مسترد، حفاظتی ضمانتیں منظور

سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی، اور 10روزہ حفاظتی ضمانتیں منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف...

تفصیلات
جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو کا کل نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو کا کل نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے 20 مارچ کو نیب آفس میں پیشی کا فیصلہ کیا ہے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 20 مارچ کو طلب کیا۔ نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹسز موصول کروائے گئے، 20 مارچ...

تفصیلات
تھر کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا خواب پورا، نیشنل گرڈ کو بھی بجلی کی فراہمی

تھر کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا خواب پورا، نیشنل گرڈ کو بھی بجلی کی فراہمی

ملک کے لئے تاریخی لمحہ، تھر کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا خواب پورا ہوگیا، 330 میگا واٹ بجلی شامل قومی گرڈ میں شامل کر دی گئی نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھر کول اتھارٹی کے ملازمین نے ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارکبادیں دیں...

تفصیلات
لیجنڈ محمد علی کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہیں

لیجنڈ محمد علی کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہیں

پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے اداکارمحمد علی 10 نومبر 1938ء کو ہندوستان کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے محمد علی نے اپنے...

تفصیلات
پاک آسڑیلیا ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

پاک آسڑیلیا ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یو اے ای روانہ ہوں گے۔ پاک آسڑیلیا ون ڈے سیریز کا آغازبائیس مارچ سے ہوگا۔ سیریز 5 ون ڈے میچز پر مشتمل ہوگی۔ ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو سونپی گئی ہیں اور سرفراز احمد کو آرام دیا...

تفصیلات
ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ تین افراد جاں بحق متعدد ذخمی

ہالینڈ میں ٹرام پر فائرنگ تین افراد جاں بحق متعدد ذخمی

ہالینڈ کے شہر اُتریخت شہر میں ٹرام پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے فائرنگ کا واقعہ تقریباً 10بجکر 45 منٹ پر پیش آیا جس کے بعد انسداد دہشت گردی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ایک عمارت کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا...

تفصیلات
والد سے ملاقات کیلئے اجازت کی منتظر ہوں، مریم نواز

والد سے ملاقات کیلئے اجازت کی منتظر ہوں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں اور نواز شریف کے ذاتی معالج کو 5 روز سے ملاقات کی اجازت نہیں مل رہی نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ والد سے ملاقات کیلئے اجازت کی منتظر ہوں اور...

تفصیلات
نیوزی لینڈ پارلیمنٹ میں قرآن کی تلاوت

نیوزی لینڈ پارلیمنٹ میں قرآن کی تلاوت

نیوزی لیںڈ پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، وزیراعظم جیسنڈا نے اسلام علیکم کہا، اجلاس میں بہادر پاکستانی شہری نعیم رشید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے نے حملہ آور کو دہشت گرد، مجرم اور انتہا پسند قرار دیتے ہوئے...

تفصیلات
ہالینڈ حملہ: تمام پاکستانی خیریت سے ہیں، ڈاکٹر فیصل

ہالینڈ حملہ: تمام پاکستانی خیریت سے ہیں، ڈاکٹر فیصل

 ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے ہالینڈ میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ہالینڈ میں مقیم پاکستانی سفیر نے بتایا ہیں Our Ambassador has informed that all Pakistanis are safe, after yesterday’s terrorist...

تفصیلات
نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا طبی بنیادوں پر معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت آج کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نوازشریف کی درخواست ضمانت...

تفصیلات