گوگل نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا اعلان کردیا

گوگل نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ کا اعلان کردیا

اب کمپیوٹر پر گیم کھیلنے کے لیے انٹرنیٹ صارفین کوڈاؤن لوڈنگ کاانتظار نہیں کرنا پڑے گاکیونکہ گوگل نے اپنی گیم سٹریمنگ سروس متعارف کرانے کااعلان کردیا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ گوگل کی اس سروس سے کمپیوٹر گیمز کی دنیا میں انقلاب آجائے گا۔ گوگل نے یہ بھی کہا ہے...

تفصیلات
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو کروڑوں کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو کروڑوں کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 16 مارچ سے اب تک ساٹھ کروڑ کا نقصان ہوگیا۔ بھارت سے کشیدگی کے باعث 27 فروری سے پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کو بند کردیا تھا جس کے نتیجے میں 400 پروازیں یا تو منسوخ ہوگئیں یا ان...

تفصیلات
دوست بڑھاو، اے گریڈ پاو، چینی استاد کا انوکھا انداز

دوست بڑھاو، اے گریڈ پاو، چینی استاد کا انوکھا انداز

چینی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے اپنے طالب علموں کے لیے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ’ وی چیٹ‘ پر 1,667 نئے دوست بنائیں گے تو انہیں امتحان میں اے پلس گریڈ دیا جائے گا۔  وی چیٹ چین کا مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی ہے جسے چینی سوشل میڈیا...

تفصیلات
موسم گرما، ہلکا پھلکا پہناوا

موسم گرما، ہلکا پھلکا پہناوا

موسم کے تیور بدلتے ہی لوگوں نے پہناوا بھی بدل لیا۔ گرمی کی شدت کے ساتھ ہی لوگوں کے کپڑے پہنے کے انداز بھی بدل گئے ہر موسم کااپنا انداز اور ضروریات ہوتی ہیں۔سورج نے آنکھیں دکھائیں تو جہاں خواتین کے پہناووں کے مزاج بدل گئے تو وہی دوسری جانب...

تفصیلات
چوری اور سینہ زوری کو واضح کرنا ہو تو نواز، زرداری کا رویہ دیکھ لیں: فواد چوہدری

چوری اور سینہ زوری کو واضح کرنا ہو تو نواز، زرداری کا رویہ دیکھ لیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی نیب پیشی پر...

تفصیلات
اہل ایمان کے دلوں میں دہشت گرد کیلئے بھی رحم ہوتا ہے، وزیراعظم

اہل ایمان کے دلوں میں دہشت گرد کیلئے بھی رحم ہوتا ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے میں شہید نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ سے دنیا پر اللہ اوراسکے رسولﷺ پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر نعیم راشد کی اہلیہ کو خراج عقیدت...

تفصیلات
میگا منی لانڈرنگ کیس :آصف زرداری اور بلاول کی نیب میں پیشی، درجنوں پی پی کارکن گرفتار

میگا منی لانڈرنگ کیس :آصف زرداری اور بلاول کی نیب میں پیشی، درجنوں پی پی کارکن گرفتار

آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ اس موقع پر پی پی پی کے مشتعل کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹو...

تفصیلات
سانحہ کرائسٹ چرچ : شہدا کی تدفین کا آغاز

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہدا کی تدفین کا آغاز

سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔ نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔ لین وڈ میموریل پارک میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دو شہدا خالد مصطفیٰ اور ان کے چودہ سالہ بیٹے حمزہ کی نمازجنازہ ادا...

تفصیلات
مودی کی پالیساں نوجوان کشمریوں کو باغی ہونے پر مجبور کر رہی ہیں

مودی کی پالیساں نوجوان کشمریوں کو باغی ہونے پر مجبور کر رہی ہیں

سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیرمحبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ  مودی سرکار کی طاقت پر مبنی پالیساں تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور کر رہی ہیں سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیرمحبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ پوچھ گچھ کے نام پر گھروں سے اٹھائے جانے والے کشمیری نوجوانوں کو...

تفصیلات
میں بھی  خائف نہیں تختہِ دار سے: بلاول بھٹو زرداری کا شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ

میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے: بلاول بھٹو زرداری کا شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ اندازحبیب جالب کی ایک نظم کے چند اشعارٹوئٹ کیئے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دارسے،...

تفصیلات
یوم پاکستان کی مناسبت سے ٹیلی فلم لال کا ٹیزر جاری

یوم پاکستان کی مناسبت سے ٹیلی فلم لال کا ٹیزر جاری

یوم پاکستان کی مناسبت سے بنی ٹیلی فلم لال کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، ٹیزر کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار مشہور اداکار بلال عباس ادا کر ہے ہیں، بلال عباس نے حال ہی میں ڈراما سیریل بالا اورنگ ریزا جیسے کامیاب ڈراموں میں...

تفصیلات
وزیراعظم کی ہولی کے تہوارپرہندوبرادی کومبارک باد

وزیراعظم کی ہولی کے تہوارپرہندوبرادی کومبارک باد

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے تہوارپرہندو برادی کو مبارک باد پیش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار پر امن اور رنگوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ہولی...

تفصیلات
پاک آسڑیلیا ون ڈے سریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم امارات پہنچ گئی

پاک آسڑیلیا ون ڈے سریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم امارات پہنچ گئی

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، قومی ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے یو اے ای پہنچ گئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے...

تفصیلات
آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے

آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے

 آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ دونوں میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب راولپنڈی کواپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے 100 سے...

تفصیلات
وزیراعظم نیوزی لینڈ کا جمعہ کو اذان ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان

وزیراعظم نیوزی لینڈ کا جمعہ کو اذان ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان

وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید مسلمانوں کی یاد میں جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے معذور افراد کے لیے رعایتی قرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے معذور افراد کے لیے رعایتی قرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا

 ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ خصوصی افراد 5 فیصد کی رعایتی شرح سود پر 15 لاکھ روپے مالیت تک کے قرضہ حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خصوصی افراد کے لئے رعایتی قرضوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت خصوصی...

تفصیلات