کراچی کی عمارت میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی کی عمارت میں آتشزدگی سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 گلشن اقبال میں عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 12 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ...

تفصیلات
وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو فون، کرائسٹ چرچ واقعے پر اقدامات کو سراہا

وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو فون، کرائسٹ چرچ واقعے پر اقدامات کو سراہا

وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو ٹیلی فون کیا اور کرائسٹ چرچ میں مساجد...

تفصیلات
چیف جسٹس کا بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس

چیف جسٹس کا بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس

چیف جسٹس پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات  کےمطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سابق ممبر سی ڈی اے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی خودکشی کے حوالے سے انہیں لکھے گئے ایک مبینہ خط پر نوٹس لیا ہے۔...

تفصیلات
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسے کراچی میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 460 ارب روپے جمع کروانے کی پیشکش قبول کرتے...

تفصیلات
یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر نے ایک اور پرومو جاری کردیا

یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر نے ایک اور پرومو جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ” میڈیا کی آواز ۔۔پاکستان زندہ باد” کے عنوان سے ایک اور پرومو جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی وی سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک اور...

تفصیلات
سول اسپتال میں روبوٹک سرجری کی  مفت سہولت

سول اسپتال میں روبوٹک سرجری کی مفت سہولت

کراچی میں قائم سندھ حکومت کے ماتحت چلنے والے سول اسپتال میں روبوٹک آپریشن تھیٹر مکمل طور پر فعال ہوگیا جہاں مہنگے ترین آپریشن بالکل مفت کیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قائم سول اسپتال میں 1978میں ربوٹک آپریشن تھیٹر قائم کیا گیا جبکہ اس میں پہلا آپریشن...

تفصیلات
لیڈی پولیس اہلکار نے ویڈیو اپ لوڈ کر کے اپنی نوکری گنوادی

لیڈی پولیس اہلکار نے ویڈیو اپ لوڈ کر کے اپنی نوکری گنوادی

سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنا اہلکاروں کیلئے خطرناک بن گیا، میرپور خاص کی لیڈی پولیس اہلکار نے ویڈیو اپ لوڈ کر کے اپنی نوکری گنوادی خاتون پولیس اہلکار عائشہ نے ڈیوٹی کے دوران گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھی۔ فوٹیج...

تفصیلات
دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست جاری، چار پاکستانی شخصیت شامل

دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست جاری، چار پاکستانی شخصیت شامل

دنیا کے 100 خوبصورت اور پرکشش شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان، عمران عباس، اداکارہ ماہرہ خان اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کو نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 خوبصورت اورپُرکشش چہروں کی فہرست جاری...

تفصیلات
بلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر عمران خان کو مبارکباد

بلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر عمران خان کو مبارکباد

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے کر کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں کٹھ پتلیوں کا عالمی دن منایا...

تفصیلات
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

 پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے فیصلے میں ملزمان کی بریت پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا۔ یاد رہے کہ بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے فیصلے میں مرکزی ملزم سمیت چار ملزمان کو بری کیا ہے۔ دفترخارجہ نے اس...

تفصیلات
حکومت نے انڈین پریمیٗر لیگ کی نشریات پر پابندی لگا دی

حکومت نے انڈین پریمیٗر لیگ کی نشریات پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگادی ہے۔  تاہم اس  پابندی کے حوالے سے متعلق سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمری میں پیمرا کو آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا کہا گیا ہے۔ پیمرا آئی پی ایل...

تفصیلات
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، آسٹریلوی ٹیم کو ٖفٹنس کے مسائل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، آسٹریلوی ٹیم کو ٖفٹنس کے مسائل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی، لیکن ون ڈے سیریز سے قبل آسڑیلوی ٹیم کو ٖفٹنس کے مسائل درپیش ہے پاکستان وقت کے مطابق میچ کل شام 4  بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ ٹرافی کی تقریب رونمائی...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی اور دفاع سمیت مشرقی و مغربی سرحدی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی غور کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا جس میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...

تفصیلات

سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدلیہ کو جھوٹی گواہی پر کسی قسم کی لچک نہ دکھانے کا کہا گیا ہے۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں سپریم کورٹ نے جھوٹی...

تفصیلات

حکومت پنجاب کا ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ اور اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے معاملے پر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ آیا ہے صوبائی حکومت نے  تنخواہوں میں اضافے کے بل پر...

تفصیلات
ورلڈ بینک کی بھارت کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز

ورلڈ بینک کی بھارت کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز

ورلڈ بینک نے بھارتی جارحانہ عزائم اور مسئلہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی کو نظر انداز کرتے ہوئے ورلڈ بینک نے پاکستان کو تجویز کی ہے کہ بھارت کو سی پیک میں شامل کیا جائے۔ ورلڈ بینک نے پڑوسی ملکوں سے مضبوط تعلقات کے لیے بھارت سمیت خطے کے دیگر...

تفصیلات

مشال قتل کیس: اے ٹی سی نے فیصلہ سنا دیا، 2 ملزمان کو عمر قید

 انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔  عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر عارف خان اور اسد کاٹلنگ کو عمر قید کی...

تفصیلات
بہاول پور کے گورنمنٹ کالج میں طالبعلم نے پروفیسر کو قتل کردیا

بہاول پور کے گورنمنٹ کالج میں طالبعلم نے پروفیسر کو قتل کردیا

 گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں بی ایس انگلش سال دوم کے طالب علم نے انگریزی کے پروفیسر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے فرار ہونے کی کوشش نہیں کی جس پر پولیس نے موقع واردات سے آلہ قتل سمیت ملزم  خطیب کو گرفتار...

تفصیلات
یورپی قیادتوں کو نیوزی لیںڈ کی وزیر اعظم کی قیادت سے سبق سیکھنا چاہیے، اردوان

یورپی قیادتوں کو نیوزی لیںڈ کی وزیر اعظم کی قیادت سے سبق سیکھنا چاہیے، اردوان

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مغربی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جسارت، قیادت اور خلوص سے سبق سیکھنے اور اپنے ممالک میں مقیم مسلمانوں سے بغلگیر ہونے کی ضرورت ہے۔ رجب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے پر بات...

تفصیلات
حکومت کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کو ہٹائے: بلاول

حکومت کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کو ہٹائے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت کو موقع دے رہے ہیں کہ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کو ہٹایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت آئینی اورجمہوری حق استعمال کرنے والوں پر تشدد کر رہی...

تفصیلات
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کا نیم خود کارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان

وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کا نیم خود کارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان

 وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں نیم خود کارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نیم خود کار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طرزکے خود کاراسلحے پرمکمل پابندی ہوگی، شہریوں سے خود کارہتھیارواپس لیے جائیں گے، مساجد...

تفصیلات
بھارتی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس کیس میں ملوث ملزمان کو بری کردیا

بھارتی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس کیس میں ملوث ملزمان کو بری کردیا

بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا خصوصی عدالت نے آج اپنے فیصلے میں کیس کے مرکزی ملزم اور انتہاپسند آر ایس ایس کے رکن سوامی آسیم آنند عرف نبا کمار اور دیگر تین ملزمان کمال چوہان،...

تفصیلات