حکومت نے انڈین پریمیٗر لیگ کی نشریات پر پابندی لگا دی

حکومت نے انڈین پریمیٗر لیگ کی نشریات پر پابندی لگا دی

13 views

وفاقی حکومت نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگادی ہے۔

 تاہم اس  پابندی کے حوالے سے متعلق سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمری میں پیمرا کو آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا کہا گیا ہے۔ پیمرا آئی پی ایل کی پاکستان میں نشریات پر پابندی کو یقینی بنائے گا۔

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سمری پر دستخط کردیے ہیں

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے بھی پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے میچز بھارت میں دکھانے پرپابندی لگا رکھی تھی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *