نقیب اللہ قتل کیس:  راؤ انوار پر فرد جرم عائد

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں راؤ انوار پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی  کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق...

تفصیلات
روزانہ تین انڈوں کا استعمال، کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے

روزانہ تین انڈوں کا استعمال، کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے

  کہا جاتا ہے کہ زیادہ انڈے کھانے سے کولیسٹرول  بڑھ جاتا ہے اور اس سے صحت کو نقصان پہنچتا ہے مگر حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایک دن میں 2 یا 3 انڈے کھانے سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں جبکہ ایک سے...

تفصیلات
اس تصویر میں کتنے چہرے ہیں؟

اس تصویر میں کتنے چہرے ہیں؟

آج کل انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جو انٹرنیٹ صارفین کو الجھا دیتی ہیں۔ یہ تصاویر بعض دفعہ واقعی ذہنی مشق کرنے پر مجبور کرتی ہیں، تو کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو وقت ضائع کرنے والی ہوتی ہیں۔ آج ہم بھی آپ کو ایسی ہی ایک...

تفصیلات
طیبہ ظفر انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں پرسبزہلالی پرچم لہرانے والی پہلی خاتون

طیبہ ظفر انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں پرسبزہلالی پرچم لہرانے والی پہلی خاتون

پاکستان کی ماہرفلکیات ڈاکٹرطیبہ ظفر نے انٹارکٹیکا کے برفانی پہاڑوں پرسبزہلالی پرچم لہرانے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ہونہار پاکستانی خاتون کا اعزاز ہے کہ وہ دنیا بھرسے ریسرچ کرنےانٹارکٹیکا پہنچنے والی خواتین میں واحد پاکستانی تھیں۔ ڈاکٹرطیبہ ظفر نے آسٹرو فزیکس میں پی ایچ ڈی...

تفصیلات
خوشحال اقوام میں پاکستان آگے بھارت پیچھے ، پاکستان 117ویں نمبر پر

خوشحال اقوام میں پاکستان آگے بھارت پیچھے ، پاکستان 117ویں نمبر پر

دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے اقوام متحدہ کے تحت کی جاری کردہ...

تفصیلات
سوئی گیس کےاضافی بل وصولی کا معاملہ، رپوٹ وزیر اعظم کو پیش

سوئی گیس کےاضافی بل وصولی کا معاملہ، رپوٹ وزیر اعظم کو پیش

سوئی نادرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین سے اضافی بل وصول کئے جانے کے حوالے سے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی نے صارفین سے اضافی بل وصول کرنے کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی رپورٹ  چارٹرڈ فرم کی جانب...

تفصیلات
جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ موصول جوابات کی روشنی میں انھیں دوبارہ بلانے کا فیصلہ ہوگا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقدمے...

تفصیلات
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 140 روپے 25 پیسے پر آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 160 پوائنٹس کی کمی واقع ہو ئی ہے...

تفصیلات
چیئرمین نیب کا بریگیڈیئر(ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری کا فیصلہ

چیئرمین نیب کا بریگیڈیئر(ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے  بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی کی انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔  نیب اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب اسد منیر کی خود کشی کی انکوائری خود کریں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے...

تفصیلات
شیر دل کی باکس آفس پر دھوم، لال کبوتر کو پیچھے چھوڑ دیا

شیر دل کی باکس آفس پر دھوم، لال کبوتر کو پیچھے چھوڑ دیا

یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا  بھارتی فلموں پر پابندی کے باعث دونوں فلمیں پاکستانی شائقین کو...

تفصیلات
کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا رائل کمیشن بنانے کا اعلان

کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا رائل کمیشن بنانے کا اعلان

 نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ پررائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائسٹ چرچ واقعے پر رائل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے رائل کمیشن سنگین ترین...

تفصیلات
سوہنی دھرتی جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں

سوہنی دھرتی جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں

سوہنی دھرتی اللہ رکھے اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی شہنازبیگم کا گزشتہ روزدل کا دورہ پڑنے سے بنگلہ دیش میں انتقال ہوا، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ڈھاکہ میں ادا کی گئی۔ شہناز بیگم...

تفصیلات
پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی ہتھیاراستعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اورپاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں نے 26 فروری کوفضائی...

تفصیلات
دوسرا ون ڈے، فنچ کی ایک اور سنچری، پاکستان کو ایک اور شکست

دوسرا ون ڈے، فنچ کی ایک اور سنچری، پاکستان کو ایک اور شکست

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، کینگروز کپتان ایرون فنچ کیریئر بیسٹ نے مسلسل دوسری سنچری جڑ دی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا...

تفصیلات
اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کی، مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان

اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کی، مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان

 سندھ کے ضلع ڈہرکی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے ہندو لڑکیوں نے قبول اسلام کے بعد نکاح کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے ڈہرکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دونوں ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم نے...

تفصیلات