پاک فوج اور حکومت بلوچستان جوائنٹ وینچر منصوبوں سمیت گوادر ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

پاک فوج اور حکومت بلوچستان جوائنٹ وینچر منصوبوں سمیت گوادر ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں پاک فوج اور بلوچستان حکومت جوائنٹ وینچر کے تحت میگا منصوبوں اور گوادر ائیر پورٹ  کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں پاک فوج اور بلوچستان حکومت جوائنٹ وینچر کے تحت...

تفصیلات
اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 142 تک پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 142 تک پہنچ گیا

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 تک پہنچ گئی  دوسری جانب کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے اضافے...

تفصیلات
بھارت نے کرتارپور راہداری مذاکرات موخر کردیئے

بھارت نے کرتارپور راہداری مذاکرات موخر کردیئے

بھارت نے کرتارپور راہداری پراپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔ بھارت اپنی مذہبی اقلیت سکھ برادری کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے تو کرتارپور راہداری کھولنے کا وعدہ نبھادیا لیکن بھارت اب پیچھے ہٹنے کی کوشش کررہا ہے اور معاملے پر...

تفصیلات
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج ہوگا، آسٹریلیا کو 0-3 کی برتری حاصل

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج ہوگا، آسٹریلیا کو 0-3 کی برتری حاصل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دبئی اسٹڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شام کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-3...

تفصیلات
عمران خان سے محبت کا اعتراف یا انکار، جائما نے منفرد جواب دے دیا

عمران خان سے محبت کا اعتراف یا انکار، جائما نے منفرد جواب دے دیا

وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما خان نے عمران خان سے متعلق سوال پوچھنے پر منفرد جواب دے کر سب کو ہکا بکا کردیا  جمائما نے بریگزیٹ ڈیل سے متعلق ایک ٹویٹ شیئر کیا جس پر ایک صارف نے اُن سے انوکھا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ’کیا آپ اب بھی...

تفصیلات
پنجاب میں  لاوارث بچوں کے لیے صوبائی پالیسی بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں لاوارث بچوں کے لیے صوبائی پالیسی بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں لاوارث ، بے سہارا اور بھکاری بچوں کے حوالے سے صوبائی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا ڈرافٹ تیارکرکے منظوری کے لئے چیف سیکرٹری کوبھیجاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کے تحت لاوارث ، بے سہارا اور اسٹریٹ چلڈرنز کو رہائش ،خوراک تعلیم...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر امریکی میڈیا بھی بول اٹھا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر امریکی میڈیا بھی بول اٹھا

امریکی اخبار نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عروج پر ہیں جہاں تعلیم یافتہ افراد اور دانشوروں کو بھی ہتھیار اٹھانے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ انتہائی تعلیم یافتہ اساتذہ بھی بھارت کےخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،2018 کے...

تفصیلات
پاکستان میں سالانہ 12 ہزار خواتین اور 16700 بچے دوران زچگی ہلاک

پاکستان میں سالانہ 12 ہزار خواتین اور 16700 بچے دوران زچگی ہلاک

 پاکستان میں ہر سال لگ بھگ 12000خواتین دوران زچگی جاں بحق ہوجاتی ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں دوران زچگی ہلاک ہونے والی ایسی خواتین کی سالانہ تعداد 1700 کے قریب ہے ۔ تفصیلات  کے مطابق پاپولیشن کونسل آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال...

تفصیلات
اثاثہ جات کیس، عدالت نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کر لیا

اثاثہ جات کیس، عدالت نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کر لیا

نیب نے سابق وزیردفاع اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں یکم اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کی طلبی کا سمن جاری کر دیا۔ نیب نے ہدایت کی ہے کہ خواجہ آصف اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی...

تفصیلات
راحت فتح علی خان  کے لیے اعزاز آکسفورڈ یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دیدی

راحت فتح علی خان کے لیے اعزاز آکسفورڈ یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دیدی

 عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کوآکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدرخدمات انجام دینے کے لیے برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے اعزازی ڈگری سے...

تفصیلات
کشمیر میں ریاستی دہشگردی پر توجہ کیلئے ملیحہ لودھی کی عالمی برادری سے اپیل

کشمیر میں ریاستی دہشگردی پر توجہ کیلئے ملیحہ لودھی کی عالمی برادری سے اپیل

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خاطرخواہ کامیابیاں حاصل کیں ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں دہشت گردی کے روک تھام پراجلاس سےخطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے دہشت گردی کی روک تھام کرنے والے اداروں...

تفصیلات
وزیراعظم نے پی سی بی کے مجوزہ تمام پلان مسترد کردیے

وزیراعظم نے پی سی بی کے مجوزہ تمام پلان مسترد کردیے

وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کی جانب سے کرکٹ کی بہتری کے لیے پیش کردہ تمام پلان مسترد کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کرکٹ کی بہتری کے لیے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کے...

تفصیلات
میگنیٹو ریسپشن: انسانوں میں بھی مقناطیسی میدان  بھانپنے کی چھٹی حِس موجود

میگنیٹو ریسپشن: انسانوں میں بھی مقناطیسی میدان بھانپنے کی چھٹی حِس موجود

کیا آپ جانتے ہیں کہ بیکٹیریا اور بالخصوص پرندے زمینی مقناطیسی میدان کا احساس کرتے ہوئے اپنی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ لیکن تحقیقات نےثابت کیا ہے کہ انسان کا دماغ بھی مقناطیسی امواج کو محسوس کرسکتا ہے ماہرین نے اس عمل کو ’مقنا احساس‘ یا ’میگنیٹو ریسپشن‘ کا نام دیا ہے۔ تفصیلات...

تفصیلات
ملکی ترقی کا ایک نیا باب، وزیر اعظم آج گوادر ائر پورٹ کی سنگ بنیاد رکھیں گے

ملکی ترقی کا ایک نیا باب، وزیر اعظم آج گوادر ائر پورٹ کی سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان نیو گوادر ائر پورٹ، کوئٹہ ژوب شاہراہ اور دیگر منصوبوں  کا سنگ بنیاد رکھیں گے ملک کی ترقی میں آج ایک نئے باب کا آج آغاز ہونے جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نیو گوادر ائر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔259 ملین ڈالر کا منصوبہ تین سال...

تفصیلات
خبردار :فائیو جی ٹیکنالوجی انسانی ماحول کے لیےخطرناک

خبردار :فائیو جی ٹیکنالوجی انسانی ماحول کے لیےخطرناک

فائیو جی جس سے صارفین ہائی فریکوئنسی اور بینڈ ویتھ کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوں گے اور  ڈیٹا ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈنگ کی رفتار فی سیکنڈ 10 گیگا بائٹ تک ہوگی لیکن اس ٹیکنالوجی کے مضر اثرات  باعث تشویش ہیں ۔ تفصیلات  کے مطابق فائیو جی...

تفصیلات
نفرت اور ظالم کی نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں ہیں، وزیراعظم جیسنڈا

نفرت اور ظالم کی نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں ہیں، وزیراعظم جیسنڈا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ دنیا انتہا پسندی سے متاثر ہے، اس برائی کو ختم کرنا ہے. ملک میں‌ تشدد اور نفرت کی کوئی جگہ نہیں.  نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جہاں متاثرین سے اظہاریکجہتی...

تفصیلات
بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کا امکان

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کا امکان

وفاقی حکومت بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری کرلی،اس حوالے صرف نیپرا کے فیصلے کا انتظار ہے۔ چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس ندیم بابر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہاکہ بجلی قیمت یہ اضافہ...

تفصیلات
سندھ بھر میں اساتذہ کے احتجاج کا آج دوسرا روز، تدریسی عمل کا بائیکاٹ

سندھ بھر میں اساتذہ کے احتجاج کا آج دوسرا روز، تدریسی عمل کا بائیکاٹ

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کا آج دوسرا روز ہے، صوبے بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اساتذہ نے میٹرک امتحانات کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کے صدر اشرف خاصخیلی نے کہا کہ آج سرکاری اسکولوں میں کوئی...

تفصیلات