عمران خان سے محبت کا اعتراف یا انکار، جائما نے منفرد جواب دے دیا

عمران خان سے محبت کا اعتراف یا انکار، جائما نے منفرد جواب دے دیا

65 views

وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما خان نے عمران خان سے متعلق سوال پوچھنے پر منفرد جواب دے کر سب کو ہکا بکا کردیا

 جمائما نے بریگزیٹ ڈیل سے متعلق ایک ٹویٹ شیئر کیا جس پر ایک صارف نے اُن سے انوکھا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ

’کیا آپ اب بھی عمران خان کے لیے محبت کے جذبات رکھتی ہیں‘۔

اس سوال کا جواب جمائمہ کے لبوں پر شکوہ بن کر نمودار ہوا، ٹویٹ میں لکھا کہ

عمران خان سے محبت کا سوال، لگتا ہے آخری سانستک پیچھا نہیں چھوڑے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جمائما کے اس ٹویٹ کے جواب پر بھی صارفین نے انہیں تنگ کرنا نہ چھوڑا۔

ایک صارف نے انہیں بھابھی کہہ کر مخاطب کیا تو کسی نے

ازراہ مذاق لکھا کہ ’اس کا مطلب ہاں ہے‘۔ یعنی آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں۔  عمر جاوید بھی پھر وہی سوال دہرایا۔

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *