شاہ محمود اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے

شاہ محمود اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے

تحریک انصاف  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک بار پھر آمنے سامنے وزیر خارجہ اور رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات ہیں تاہم وہ سرکاری اجلاسوں میں بیٹھ کر اپوزیشن کو باتیں کرنے کا...

تفصیلات
عرب لیگ کا گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد

عرب لیگ کا گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد

عرب لیگ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ عرب رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے قبضے کے مسئلے کو 2002 میں اٹھائے گئے ‘عرب پیس انیشیوٹیو’...

تفصیلات
اب موت کا وقت معلوم کرنا ممکن

اب موت کا وقت معلوم کرنا ممکن

برطانیہ کی یونیورسٹی آف نوٹنگھم کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کا حامل ایک ایسا کمپیوٹر تیار کر لیا ہے جو انتہائی درستگی کے ساتھ موت کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  موت کا وقت ان ایسے فطری عوامل میں سے ایک ہے جس کے متعلق اب تک  انسان...

تفصیلات
آسٹریلیا نے آخری ون ڈے بھی جیت لیا، حارث سہیل کی سنچری رائیگاں

آسٹریلیا نے آخری ون ڈے بھی جیت لیا، حارث سہیل کی سنچری رائیگاں

آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں بھی شکست دے کر پاکستان کیخلاف کلین سوئپ کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے 328 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بناسکی  میچ میں 20 رنز سے شکست کا...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی قابض فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ میں قابض بھارتی فورسز نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے نام پر کارروائی کرتے...

تفصیلات
نکولس کیج نے 4 روز بعد ہی شادی ختم کرنے کی درخواست دائر کردی

نکولس کیج نے 4 روز بعد ہی شادی ختم کرنے کی درخواست دائر کردی

معروف  امریکی اداکار نکولس کیج نے شادی کے 4 روز بعد ہی اپنی شادی کی منسوخی کی درخواست دائر کردی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق معروف امریکی اداکار نکولس کیج نے 4 روز قبل  ایریکا کوئیکی سے شادی کی تھی تاہم ابھی شادی کو 4 روز ہی گزرے تھے کہ...

تفصیلات
واٹس ایپ میں فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ کا اضافےکا امکان

واٹس ایپ میں فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ کا اضافےکا امکان

واٹس ایپ میں رات کو مسیجنگ اور رابطوں کے لیے نائٹ موڈ اور فنگر پرنٹ سے کھلنے اور بند ہونے کی سہولت بہت جلد متوقع تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اینڈروئڈ فون کے لیے نیا بی ٹا ورژن کئی جدت کے ساتھ پیش کردیا ہے۔ اب واٹس ایپ بی...

تفصیلات
عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا: اویس لغاری

عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا: اویس لغاری

سابق وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ گرمیوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔  سابق وزیر بجلی اویس لغاری نےموجودہ حکومت پر الزامات کی گولہ باری کرتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچنے کی نشاندہی کر دی۔ انہوں نے پیش گوئی...

تفصیلات
فلم “ڈمبو” باکس آفس پر چھا گئی

فلم “ڈمبو” باکس آفس پر چھا گئی

 اڑنے والی  ہاتھی آتے ہی چھا گیا، ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فینٹسی فلم ’’ ڈمبو‘‘ نے لاکھوں ڈالر کی ریکارڈ آمدنی کے ساتھ ساتھ باکس آفس پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ ہدایت کار ٹم برٹن کی اس فلم  ’’ ڈمبو‘‘کی کہانی ایک ایسے چمتکاری ہاتھی کے بچے...

تفصیلات
مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا:شہبازشریف

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا:شہبازشریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات...

تفصیلات
وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے...

تفصیلات
پرویز مشرف سنگین غداری کیس: ملزم کی عدم موجودگی میں ٹرائل غیر آئینی ہوتا ہے، چیف جسٹس

پرویز مشرف سنگین غداری کیس: ملزم کی عدم موجودگی میں ٹرائل غیر آئینی ہوتا ہے، چیف جسٹس

پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم کی عدم موجودگی میں ٹرائل غیر آئینی ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں خصوصی عدالت کا 28 مارچ کا حکم...

تفصیلات
وزیراعلیٰ پنجاب کے والد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ پنجاب کے والد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد خان بزدار حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد خان بزدار حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے انہیں دل کا دورہ پڑنے پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال تونسہ لایا...

تفصیلات
سپہ سالار کا بڑا فیصلہ :آرمی چیف دفاعی کمیٹی اراکین کو بریفنگ دیں‌ گے

سپہ سالار کا بڑا فیصلہ :آرمی چیف دفاعی کمیٹی اراکین کو بریفنگ دیں‌ گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی امجد خان کی سربراہی میں 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جہاں آرمی چیف...

تفصیلات
آئی ایس پی آر کا  پہلا تھری ڈی گیم ریلیز

آئی ایس پی آر کا پہلا تھری ڈی گیم ریلیز

 آئی ایس پی آر نے اپنا پہلا تھری ڈی گیم ’’گلوریئس ریزولو جرنی ٹو پیس ‘‘ریلیز کردیا  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کے مطابق ’’گلوریئس ریزولو جرنی ٹو پیس ‘‘ نامی گیم ایک آرمی ایڈونچر شوٹنگ گیم ہے جس میں کھلاڑی بری فوج، فضائیہ، بحریہ، کمانڈوز...

تفصیلات
کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات  کا آغاز  تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نہم ودہم جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں نہم و دہم جماعت حیاتیات (نظری) سائنس گروپ جبکہ  دوپہر کی...

تفصیلات
مہنگائی بم :حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

مہنگائی بم :حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

 حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی مگر حکومت کی جانب سے پیٹرول...

تفصیلات