جنوبی کوریا اور امریکا میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز

جنوبی کوریا اور امریکا میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز

جنوبی کوریا اور امریکا میں موبائل فون کمپنیوں نے قبل از وقت ہی فائیو جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ امریکی کمپنی ویرائزن نے مجوزہ تاریخ سے ایک ہفتہ قبل ہی شکاگو اور مینیاپولِس میں یہ سروس جاری کر دی۔ ادھر جنوبی کوریا میں یہ سروس دارالحکومت...

تفصیلات
دنیا کے امیر ترین شخص کی 35 ارب ڈالر میں طلاق

دنیا کے امیر ترین شخص کی 35 ارب ڈالر میں طلاق

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میکینزی بیزوس کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق میکینزی کو شادی ختم ہونے کے بعد 35 ارب ڈالر ملیں گے۔ اس جوڑے کی شادی 25 سال قبل ہوئی تھی اور رواں سال جنوری...

تفصیلات
نیب نے گرفتاری کی کوشش کر کے عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑائیں ہے، حمزہ شہباز

نیب نے گرفتاری کی کوشش کر کے عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑائیں ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نیب چھاپے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑائی ہیں، وہ نیب کے آج کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔  حمزہ شہباز کے وارنٹ کے باوجود گرفتاری کے بغیر نیب ٹیم کے واپس...

تفصیلات
وقت آگیا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوے اور نقصان سے پردہ اٹھائے

وقت آگیا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوے اور نقصان سے پردہ اٹھائے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفضل وکرم سےسچ کی فتح ہوئی، وقت آگیاہے بھارت اپنے جھوٹے  دعوؤں پر سچ بولے اورخصوصاًمقبوضہ کشمیرمیں مظالم کاجائزہ لے۔ ٹوئٹرپرپاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورباجوہ نے فارن پالیسی میگزین میں شائع ہونے والے پاکستان کے ایف...

تفصیلات
کراچی میں مرغیوں کی فیڈ میں مہلک دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

کراچی میں مرغیوں کی فیڈ میں مہلک دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مرغیوں کی فیڈ کے نمونوں میں خطرناک دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس سے مرغی کے صحت پر خطرناک اثرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل اسٹدیز کے ماہرین نے کراچی کے 34 علاقوں سے پانی اور پولٹری فیڈز...

تفصیلات
غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

قوالی کو نئی جہت دینے والے معروف قوال غلام فرید صابری کو بچھڑے پچیس برس بیت گئے۔ ‘تاجدارِ حرم’ اور اس جیسی دیگر کئی مقبول قوالیوں سے لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے غلام فرید صابری نہ صرف پاکستان کے مقبول ترین قوال تھے بلکہ دنیا بھر میں...

تفصیلات
ڈالر خرید کر پیسہ برباد نہ کریں،روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں

ڈالر خرید کر پیسہ برباد نہ کریں،روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا مزید کوئی امکان نہیں لہذا ڈالر خرید کر اپنا پیسہ برباد نہ کریں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مارکٹ بہت پرکشش ہے اس لیے ڈالر...

تفصیلات
ورلڈ کپ کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، وہاب ریاض اور عمر اکمل باہر

ورلڈ کپ کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، وہاب ریاض اور عمر اکمل باہر

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سلیکٹرز اہمیت نہیں دے رہے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے روز ہی سلیکٹرز نے فٹنس کیمپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت کے بعد پاکستانی ٹیم...

تفصیلات
حمزہ شہباز کے گھر پر نیب کا چھاپہ، حمزہ شہباز کا گرفتاری دینے سے انکار

حمزہ شہباز کے گھر پر نیب کا چھاپہ، حمزہ شہباز کا گرفتاری دینے سے انکار

نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گھر پر چھاپہ مارا ، حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن 96ایچ کی رہائش گاہ پر موجود ہیں، نیب ٹیم کےپاس حمزہ شہبازکی گرفتاری کاوارنٹ موجودہے نیب کی 7 سے 8 رکنی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھان بین کی...

تفصیلات
زلمے خلیل پاکستان پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی سے ملاقات  

زلمے خلیل پاکستان پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی سے ملاقات  

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت سے آگاہ کیا دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد خصوصی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ...

تفصیلات
وزیر اعظم عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے نویں مقبول ترین لیڈر بن گئے

وزیر اعظم عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے نویں مقبول ترین لیڈر بن گئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کے نویں مقبول ترین لیڈر بن گئے  رائے عامہ کے اعداد و شمار کا ریکارڈ مرتب کرنیوالے ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس کی فہرست کے مطابق 94 لاکھ فالوورز کے ساتھ عمران خان ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے...

تفصیلات
سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد پر فرد جرم عائد

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد پر فرد جرم عائد

سانحہ نیوزی لینڈ کے دہشت گرد کو عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں اس پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو ا عدالت میں پیش ہوا عدالت نے پچاس افراد کے قتل پر فرد جرم...

تفصیلات
امریکی رپورٹ نے بھارتی سازشوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکی رپورٹ نے بھارتی سازشوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

 بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانےکا جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہوگیا اور امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی گنتی کی گئی وہ تعداد میں پورے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اس وقت...

تفصیلات
اٹھارہویں ترمیم ختم کی تو، ایک لات مار کر حکومت گرا دوں گا، بلاول

اٹھارہویں ترمیم ختم کی تو، ایک لات مار کر حکومت گرا دوں گا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی پر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کیا سمجھتے...

تفصیلات
اگلا الیکشن تحریک انصاف اور ایم کیو ایم ساتھ لڑیں گی، وزیر اعظم

اگلا الیکشن تحریک انصاف اور ایم کیو ایم ساتھ لڑیں گی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا کہ وزیر قانون فروغ نسیم اور خالد مقبول صدیقی  بہت نفیس ہے اور اب لگتا ہے اگلا الیکشن ایم کیو ایم سے مل کر لڑیں گے۔ وزیراعظم کا حیدر آباد یونیورسٹی کا سنگ...

تفصیلات