دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ

دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ

دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ جہاں بیٹھ کر نہ صرف کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے بلکہ شیشے کی دیواروں کے پار سمندری حیات کی رنگا رنگ دنیا بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ناروے میں قائم انڈر نامی یہ ریسٹورنٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا...

تفصیلات
مہنگائی کا طوفان، عوام ہے پریشان

مہنگائی کا طوفان، عوام ہے پریشان

مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 20 سے 60 روپے تک اضافہ ہوگیاہے۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگیاہے ۔ ڈالر اور پیٹرول کیا بڑھا، اشیائے خورونوش کو پر لگ...

تفصیلات
رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4فیصد ہوگی، ورلڈ بینک

رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.4فیصد ہوگی، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے اور ملک میں مصنوعات کی کھپت کم ہوگی۔...

تفصیلات
جعلی اکاؤنٹس کیس: دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست

جعلی اکاؤنٹس کیس: دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست

 احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی مرتبہ احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی...

تفصیلات
حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی 10 روز کے لئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔  تفصیلات  کے مطابق  لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے حمزہ...

تفصیلات
مودی حکومت کا نیا منشور، مسجد ہٹاو مندر بناو

مودی حکومت کا نیا منشور، مسجد ہٹاو مندر بناو

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس کے مطابق بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی جائے گی بی جے پی نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر نفرت...

تفصیلات
ہفتے میں ایک گھنٹے کی ورزش، معذوری سے بچائے

ہفتے میں ایک گھنٹے کی ورزش، معذوری سے بچائے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہفتے میں صرف  ایک گھنٹے کی جسمانی ورزش گٹھیا، جوڑوں کے درد اور معذوری سے بچائے  امریکی جرنل آف پری وینٹوو میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق  سال 2008 سے 2104 کے درمیان ایسے لوگوں کو شامل کیا گیا جو گھٹنے کے...

تفصیلات
فوربز انڈر  30 کی فہرست میں نو کامیاب ترین پاکستانی نوجوان شامل

فوربز انڈر 30 کی فہرست میں نو کامیاب ترین پاکستانی نوجوان شامل

ترقی کی راہوں میں پاکستانی نوجوان کسی سے کم نہیں، معروف امریکی میگزین فوربز کی ’تھرٹی انڈر تھرٹی ایشیا کی فہرست میں 9  پاکستانی بھی نمایاں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، چین اور بنگلہ دیش سمیت 23 ایشیائی...

تفصیلات
ہالی وڈ فلم “ڈمبو” کا باکس آفس پرراج برقرار

ہالی وڈ فلم “ڈمبو” کا باکس آفس پرراج برقرار

ہالی وڈ فلم “ڈمبو” کا باکس آفس پر راج برقرارہے، فلم نے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔  ٹم برٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈمبو کا جادو برقرار ہے۔ فلم کی کہانی اڑنے کی منفرد صلاحیت رکھنے والے ہاتھی کے گرد گھومتی...

تفصیلات
سندھ میں گرمی کا راج پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

سندھ میں گرمی کا راج پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں پیر کو بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ گرمی کی شدت برقرار رہے گی جب کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں کا موسم جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ کئی مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
کلاسیکی راگوں کے مالک اسد امانت علی کو ہم سے بچھڑے بارہ برس بیت گئے

کلاسیکی راگوں کے مالک اسد امانت علی کو ہم سے بچھڑے بارہ برس بیت گئے

آنکھیں غزل ہیں آپ کی اور ہونٹ ہیں گلاب، عمراں لنگیاں پباں پار، اور کئی دیگر شہرہ آفاق گیت گانے والے اسد امانت علی کو دنیا چھوڑے 12 برس بیت گئے اسد امانت علی 8 اپریل 2007 کو لندن میں دار فانی سے کوچ کرگئے تھے، اسد امانت علی 25...

تفصیلات
چھ سو بھارتی فنکار مودی حکومت کے خلاف میدان میں آگئے

چھ سو بھارتی فنکار مودی حکومت کے خلاف میدان میں آگئے

چھ سو بھارتی تھیٹر فنکاروں نے مودی حکومت کے خلاف مہم شروع کردی ہیں سنجنا کپور، رتنا پاتھک ،کونکونا سین اور نصیر الدین شاہ سمیت چھ سو سے زائد بھارتی فنکاروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں مؤقف اختیار کیا کہ نفرت انگیز سیاست کو مسترد کردیں اور بے حسی...

تفصیلات
بھارت پاکستان پر ایک اورحملے کا منصوبہ بنارہا ہے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت پاکستان پر ایک اورحملے کا منصوبہ بنارہا ہے: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لیے خطے کے امن کو داؤ پر...

تفصیلات
امریکا اور یورپ بچوں کے قاتل ہیں، پوپ فرانس

امریکا اور یورپ بچوں کے قاتل ہیں، پوپ فرانس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں خانہ جنگی کے دوران بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ امریکا اور یورپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے اہم بیان دیا کہ افغانستان، شام اور...

تفصیلات
نیب  کی حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار حمزہ شہباز آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

نیب کی حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار حمزہ شہباز آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

 نیب نے حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی چارج شیٹ تیار کرلی  جبکہ  حمزہ شہباز  ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے تفصیلات  کے مطابق نیب افسران اور نیب اسپیشل وکلاء کی ٹیم کا اہم اجلاس منعقد ہوا اس دوران ہائی...

تفصیلات