ریاست تعلیم کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی، چیف جسٹس

ریاست تعلیم کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے نجی اسکول فیسوں میں اضافے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست تعلیم کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے سپریم کورٹ میں نجی اسکول فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ والدین کے وکیل نے بتایا کہ سندھ ہائیکورٹ...

تفصیلات
مولانا فارم میں: حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن متحد ہے

مولانا فارم میں: حکومت کے خاتمے کیلئے اپوزیشن متحد ہے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں عمران خان کی نہیں بلکہ پس پردہ قوتوں کی حکومت ہے۔ لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی سنگین صورتحال اختیار...

تفصیلات
بحران کا مرحلہ ختم، اب ترقی کے فیز کی طرف بڑھ رہے ہیں

بحران کا مرحلہ ختم، اب ترقی کے فیز کی طرف بڑھ رہے ہیں

اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، معیشت آئی سی یو سے نکل آئی، کرائسز کا فیز ختم ہوگیا، اب ہم ترقی کے فیز کی طرف بڑھ رہے ہیں، معیشت کو مستحکم بنانے کے مرحلے میں داخل ہوگئے وفاقی وزیر خزانہ اسد...

تفصیلات
وزارتوں کی ویب سائیٹس کا کوئی سر پیر نہیں، قائمہ کمیٹی کا اظہار برہمی

وزارتوں کی ویب سائیٹس کا کوئی سر پیر نہیں، قائمہ کمیٹی کا اظہار برہمی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارتوں کی ویب سائیٹس پر معلومات نہ ہونے پر سخت برہمی کااظہار قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ وزارتوں کی ویب سائیٹس کا کوئی سر پیر نہیں وفاقی وزارتوں کی ویب سائیٹس اپ ڈیٹ نہیں ہوتیں جبکہ...

تفصیلات
پشاور، آندھی اور بارش کے باعث 6جاں بحق، درجنوں زخمی

پشاور، آندھی اور بارش کے باعث 6جاں بحق، درجنوں زخمی

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تیز آندھی اور بارش کے باعث 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ آندھی کے نتیجے میں پیسکو کے 191 فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق آندھی اور بارش سے پشاور میں 3 ، صوابی میں 2...

تفصیلات
ورلڈ کپ اسکواڈ پر 13اپریل کو مشاورت ہوگی

ورلڈ کپ اسکواڈ پر 13اپریل کو مشاورت ہوگی

ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کے لئے سلیکٹرز کی میٹنگ 13 اپریل کو ہوگی ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتے کو ہو گی، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت بھی طلب کی جائے گی۔ سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی...

تفصیلات
پاکستانی نژاد کامیڈین اینجلینا جولی کے ساتھ جلوہ گر ہوگے

پاکستانی نژاد کامیڈین اینجلینا جولی کے ساتھ جلوہ گر ہوگے

پاکستانی نژاد کامیڈین کمیل ننجیانی مارول سٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ انجلینا جولی کیساتھ جلوے دکھاتے نظر آئینگے۔ مشہور زمانہ مارول کامک سیریز کے نئے ایڈیشن کو منفرد بنانے کے لیے اس بار ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سپر...

تفصیلات
ایشین فلم فیسٹیول میں پنکی میم صاحب بہترین فلم قرار

ایشین فلم فیسٹیول میں پنکی میم صاحب بہترین فلم قرار

ایشین فلم فیسٹیول 2019 میں پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ پنکی میم صاحب کو بہترین آڈینس 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ فلم کی لندن اور ایڈن برگ سمیت متعدد شہروں میں خصوصی نمائش بھی کی گئی۔ رواں برس یوکے ایشین...

تفصیلات
بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں: وزیراعظم

بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں یہ حکمران الیکشن جیتنے کیلیے کس حد تک جائیں گے۔ When ldrs...

تفصیلات
پاک فوج کی خاتون میجر نے امریکا میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پاک فوج کی خاتون میجر نے امریکا میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پاکستانی فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی فوجی تربیت کے دوران دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں کی موجودگی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ میجر صاعقہ گلزار کی عالمی سطح پر حاصل ہونے والی کامیابی کی سب...

تفصیلات
مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت مخالف تحریک کے ابتدائی خدوخال پر بات چیت کی گئی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ذرائع کے مطابق رائے...

تفصیلات
وزیر اطلاعات فواد چودھری کے نواز ،شہباز اور زرداری پر برس پڑے

وزیر اطلاعات فواد چودھری کے نواز ،شہباز اور زرداری پر برس پڑے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری  شریف خاندان اور زرداری خاندان پر ایک بار پھر برس پڑے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏1947سے 2008 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 37 بلین ڈالر تھا۔ انہوں نے کہا اس رقم سے اسلام آباد...

تفصیلات
بھارت ایک بار پھر ناکام، ایف-16 طیارہ گرانے کا دعویٰ ثابت نہیں کرسکا

بھارت ایک بار پھر ناکام، ایف-16 طیارہ گرانے کا دعویٰ ثابت نہیں کرسکا

بھارتی فضائیہ ایک بار پھر اپنے صحافیوں کے سامنے پاکستان کے ایف-16 طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔ ستائیس فروری کو پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد بھارت نے بھی پاکستان کا ایف۔16 طیارہ مار گرانے کا دعوی...

تفصیلات
رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

 احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل...

تفصیلات
امریکا نے ایرانی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے ایرانی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے ایرانی افواج کے اہم حصے پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں  پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کی مالی مدد...

تفصیلات

کرتارپور راہداری: پاکستان نے بھارتی ٹیکنیکل کمیٹی کی تجویز قبول کرلی

پاکستان نے کرتارپور راہداری کے معاملے پر بھارت کی ٹیکنیکل کمیٹی کی تجویز قبول کر لی ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مثبت اقدامات جاری رکھنے کے لیے پاکستان 16 اپریل کی ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس کی تجویز پر راضی ہوا ہے۔ دفتر...

تفصیلات

کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے جن کا ملبہ زمین پر گرتے سب نے دیکھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی حکام کی پریس کانفرنس پر...

تفصیلات

غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح میں شامل ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت عدم مساوات کے خاتمے، عوام پر سرمایہ کاری اور نظر انداز کئے گئے اضلاع پر کام کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ میں  وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام پر...

تفصیلات