پاک فوج کی خاتون میجر نے امریکا میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پاک فوج کی خاتون میجر نے امریکا میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

21 views

پاکستانی فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی فوجی تربیت کے دوران دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں کی موجودگی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

میجر صاعقہ گلزار کی عالمی سطح پر حاصل ہونے والی کامیابی کی سب سے پہلے

خبر قومی چینل پاکستان ٹیلی وژن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی۔

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی میجر صاعقہ گلزار کا تعلق وہاڑی سے ہے اور ان کے والد گلزار

مسیح سدھو مقامی ٹیچر ہیں۔ سوشل میڈیا پر خاتون میجر کی کامیابی پر مبارک بادیں دی گئیں

اور ان کی عسکری صلاحیتوں کو سہرایا گیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *