ثانیہ مرزا ڈیڑھ سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آگئی

ثانیہ مرزا ڈیڑھ سال بعد ٹینس کورٹ میں واپس آگئی

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شیعب ملک کی بیوی اور بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مراز کی ڈیڑھ برس کے طویل وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاونٹ سے ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر...

تفصیلات
لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع پر 10 ہزار روپے  کا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

 لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میشا شفیع پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دی لاہور ہائیکورٹ میں گلوکار میشا شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے علی ظفر کی جانب سے گواہان پیش ہونے کے باوجود میشاء شفیع کے کونسل جرح کے...

تفصیلات
اسرائیل انتخابات، نیتن یاہو پانچویں بار کامیاب

اسرائیل انتخابات، نیتن یاہو پانچویں بار کامیاب

   غاصب ریاست اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے سرکاری نتائج آگئے، صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پانچویں مرتبہ فتحیاب ہوکر ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق 97 فیصد ووٹوں کے نتائج کے بعد بنجمن نیتن یاہو دیگر اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔...

تفصیلات
پولن کی مقدار میں 14 سال بعد خاطر خواہ کمی

پولن کی مقدار میں 14 سال بعد خاطر خواہ کمی

میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں پولن کی سب سے زیادہ مقدار اسلام آباد کے سیکٹر ایچ8 میں ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس سال پولن کی مقدار 14 سال کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ای8 میں...

تفصیلات
بلاول بھٹو زرداری نے پہلے تھرکول پاور جنریشن پلانٹس کا افتتاح کردیا

بلاول بھٹو زرداری نے پہلے تھرکول پاور جنریشن پلانٹس کا افتتاح کردیا

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں 330 میگاواٹ کے 2 تھر کول پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا ہے جن سے 60 برس تک 660 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان میں تھر کول سے بجلی بننا شروع ہوگئی ہے ۔ اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین...

تفصیلات
حکومت کا شریف خاندان کیخلاف نئے کیسز دائر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا شریف خاندان کیخلاف نئے کیسز دائر کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں شریف فیملی کے خلاف نئے کیسز دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاق اور صوبائی حکومتوں کے اداروں نے مواد اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس...

تفصیلات
پاکستان کے معاشی حالات مزید  بجران کا شکار ہوں گے، آئی ایم ایف

پاکستان کے معاشی حالات مزید بجران کا شکار ہوں گے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان کےمعاشی حالات مزیدخراب ہونےکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا مہنگائی میں اضافہ ہوگا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی مزید بڑھے گا جبکہ بےروزگاری میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک 2019 کے مطابق پاکستان میں...

تفصیلات
یاسین ملک نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل

یاسین ملک نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل

بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ‘‘ نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ گچھ کیلئے جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں منتقل کر دیا ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق یاسین...

تفصیلات
امریکا داعش کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتا رہا ہے، حسن روحانی

امریکا داعش کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتا رہا ہے، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا داعش کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔  ایک خطاب میں ایرانی صدر نے امریکا کو عالمی دہشت گردی کا سربراہ بھی قرار دیا، امریکی...

تفصیلات
ہندو انتہاپسندوں کا بزرگ مسلمان پر بہیمانہ تشدد

ہندو انتہاپسندوں کا بزرگ مسلمان پر بہیمانہ تشدد

بھارتی ریاست آسام میں انتہا پسندوں نے بزرگ مسلمان پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا، مودی کے غنڈوں نے ناپاک جانور کا گوشت کھانے پر بھی مجبور کیا۔ بھارت میں انتہا پسندوں کو کھلی چھوٹ، مسلمانوں کا جینا حرام کر دیا۔ آسام...

تفصیلات
پر اسرار ہلاکت کا معاملہ، ماڈل اقراسعید  کے قتل میں اہم پیش رفت

پر اسرار ہلاکت کا معاملہ، ماڈل اقراسعید کے قتل میں اہم پیش رفت

کراچی سے ماڈلنگ کے شوق میں لاہور آنے والی لڑکی کی پر اسرار ہلاکت کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پر اسرار ہلاکت کے معاملے پر پولیس اقرا کا موبائل فون ان لاک کرنے میں کامیاب ہوگئی۔  ماڈل اقراء کے موبائل فون سے اہم انکشافات...

تفصیلات
زندگی گلزار ہے کی کشف کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، عالیہ بھٹ

زندگی گلزار ہے کی کشف کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، عالیہ بھٹ

اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ نئی فلم کلنک میں اپنے کردارکو بخوبی نبھانے کے لیے پاکستانی ڈرامے ’زندگی گلزارہے‘ کو دیکھا اوربہت کچھ سیکھا تھا تفصیلات کے مطابق عالیہ بھٹ سے جب پوچھا گیا کہ وہ روپ کا کردار ادا کرنے کے لیے کس  سے متاثر ہوئیں تو...

تفصیلات
جوہری طور پر مسلح ہمسائے اپنے اختلافات کو صرف مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں:وزیراعظم

جوہری طور پر مسلح ہمسائے اپنے اختلافات کو صرف مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف ایک اختلاف ہے اور وہ کشمیر ہے،  جوہری طور پر مسلح ہمسائے اپنے اختلافات کو صرف مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ...

تفصیلات
پاکستانیوں کے پیار بھرے پیغام، مارٹن کوبلر کے نام

پاکستانیوں کے پیار بھرے پیغام، مارٹن کوبلر کے نام

جرمنی کے سفارت خانے میں تعینات مارٹن کوبلر کے واپس جانے پر پاکستانیوں نے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اُن کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ مارٹن کوبلر کوئی معمولی حیثیت کے سفارتکار نہیں بلکہ وہ اپنے شعبے کے ایک منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں جو...

تفصیلات
پاکستان میں بادشاہت ہوتی تو ہم بھی  200 بندوں کو اُلٹا لٹکاتے، پیسے واپس آ جاتے

پاکستان میں بادشاہت ہوتی تو ہم بھی 200 بندوں کو اُلٹا لٹکاتے، پیسے واپس آ جاتے

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان میں بادشاہت ہوتی تو ہم بھی ہوٹل میں 200 بندوں کو اُلٹا لٹکاتے، پیسے واپس آ جاتے، یہاں آمریت یا بادشاہت نہیں اس لیے ہمیں قانون و آئین کے مطابق چلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے...

تفصیلات
دودھ کی قیمت میں 25روپے فی لیٹر اضافہ

دودھ کی قیمت میں 25روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اچانک 25 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے، ڈیری فارمرز کا مڈل مین کو فی لیٹر دودھ 108 روپے میں بیچنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اضافی قیمت پر عمل بھی شروع کردیا گیا۔ ڈیری فارمرز ایکشن کمیٹی نے  دودھ کے نئے ریٹ...

تفصیلات
کراچی میں گلبائی پل پرآئل ٹینکر الٹ گیا، خوفناک آتشزدگی

کراچی میں گلبائی پل پرآئل ٹینکر الٹ گیا، خوفناک آتشزدگی

 گلبائی پل پرآئل ٹینکرالٹنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اورآگ نے مزید گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلبائی پل پرآئل ٹینکرالٹ گیا جس کے بعد ٹینکرمیں آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید گاڑیوں کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا...

تفصیلات
حنا ربانی کھر کا فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

حنا ربانی کھر کا فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

پیپلز پارٹی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ پیپلز پارٹی کی...

تفصیلات