وکی لیکس کے بانی لندن میں گرفتار

وکی لیکس کے بانی لندن میں گرفتار

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی سیاسی پناہ کے بعد لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے گرفتار کرلیا گیا ہے گرفتاری ایکواڈور کی طرف سے جولین اسانج کی سیاسی پناہ...

تفصیلات
کسانوں کے کام بھی اب روبوٹ کریں گے

کسانوں کے کام بھی اب روبوٹ کریں گے

اب سے کچھ برس قبل دنیا میں اگیرس کمپنی کے روبوٹک کسانوں کا تذکرہ بہت مشہور ہوا تھا لیکن اب اس میں مزید تبدیلیاں  کرکے اسے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) سے لیس کرکے مزید دوسرے کئی کام کرنے کا اہل بنایا گیا ہے۔ دوہزار بیس میں کسان روبوٹ تجارتی...

تفصیلات
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائشی تقریب کل اسلام آباد میں ہوگی جس کے بعد اسے 13 اپریل کو لاہور اور 14 اپریل کو کراچی...

تفصیلات
پی اے ایف پاسنگ آوٹ پریڈ، ترک کمانڈر کو سلامی

پی اے ایف پاسنگ آوٹ پریڈ، ترک کمانڈر کو سلامی

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی ہے، تقریب کے دوران مہمان خصوصی ترکی کی فضائیہ کے سربراہ حسن کیچیکا کیاز کو سلامی دی گئی۔ شاہینوں نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کر کے داد سمیٹی، ہوا بازوں نے پاک فضاؤں کے نیلے...

تفصیلات
احمدرشدی کو دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس بیت گئے

احمدرشدی کو دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس بیت گئے

 پاکستانی فلموں میں خوبصورت گیتوں سے شہرت حاصل کرنے والے لیجنڈ گلوکار احمدرشدی کو دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس بیت گئے۔ منفرد آواز کے مالک احمد رشدی نے تین دہائیوں تک فلمی نگری پرراج کیا۔ انہیں پاکستان کاپہلا پاپ سنگر بھی کہا جاتا ہے۔ فلمی سچویشن اور شاعری کے ملاپ کو اپنی آواز...

تفصیلات
ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت منظور

ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید...

تفصیلات
پاکستان آگے بڑھے گا اور رکاوٹیں جلد دور ہوں گی، مشیر تجارت

پاکستان آگے بڑھے گا اور رکاوٹیں جلد دور ہوں گی، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایکسپورٹ 2 سے 3 سال میں بڑھے گی، گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کی برآمدات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان آگے بڑھے گا اور رکاوٹیں جلد دور ہوں گی گزشتہ چند ماہ میں...

تفصیلات
نو ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں نے 16.1 ارب ڈالر وطن بھیجے

نو ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں نے 16.1 ارب ڈالر وطن بھیجے

 بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19ءکے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) میں 16096.33 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 14802.96 ملین ڈالر کے مقابلے میں 8.74 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ مارچ 2019 میں کارکنوں کی ترسیلات...

تفصیلات
دی لائن کنگ کا شاندار ٹریلر شائقین کے دل کو بھاگیا

دی لائن کنگ کا شاندار ٹریلر شائقین کے دل کو بھاگیا

 ہالی وڈ ڈزنی فلم ’دی لائن کنگ‘ جو بچوں اور بڑوں میں یکساں میں مقبول ہے  اب شائقین  کے لیے خوشخبری آگئی کہ اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں اس اینیمیٹڈ فلم  کا شاندار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ مشہور زمانہ فلم دی لائن کنگ‘ 1994 کی وہ...

تفصیلات
گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نو مسلم لڑکیوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا سیکریٹری داخلہ لڑکیوں اور ان کے شوہروں کی حفاظت کے پابند ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی 2 نومسلم...

تفصیلات
ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  امریکی وائٹ ہائوس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات گئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب...

تفصیلات
سانحہ ساہیوال: متاثرین کو انصاف نہ ملا، امدادی چیک مل گئے

سانحہ ساہیوال: متاثرین کو انصاف نہ ملا، امدادی چیک مل گئے

وزیراعظم عمران خان نے 3 ماہ بعد سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مقتول خلیل کے...

تفصیلات
بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ ،بیس ریاستوں میں ووٹنگ شروع

بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ ،بیس ریاستوں میں ووٹنگ شروع

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی، انتخابات کے لیے آج 20 ریاستوں میں انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے بھارت کی لوک سبھا کی کل 543 نشستوں پر ووٹنگ 7 مراحل میں ہونا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 20 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ...

تفصیلات
کپتان کو گھر جانا پڑے گا:آصف زرداری

کپتان کو گھر جانا پڑے گا:آصف زرداری

یپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو گھر جانا پڑے گا، اس وقت ملک کی جو معاشی حالت ہے ان حکمرانوں سے جان نہ چھڑائی گئی تو پھر نقصان کا ازالہ نہیں ہو سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی...

تفصیلات
سائنسدانوں نے کائنات کے اسرار بلیک ہول کی تصویر جاری کردی

سائنسدانوں نے کائنات کے اسرار بلیک ہول کی تصویر جاری کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ نے انسانی تاریخ میں پہلی بار بلیک ہول کی تصویر جاری کردی ہے خلا نوردوں نے کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی، اسے سائنسدانوں نے ‘مونسٹر’ کا نام دیا ہے۔ یہ بلیک ہول 40 ارب...

تفصیلات
وطن کے دفاع میں زندگی قربان کرنے سے زیادہ کوئی عظیم مقصد نہیں: آرمی چیف

وطن کے دفاع میں زندگی قربان کرنے سے زیادہ کوئی عظیم مقصد نہیں: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مادر وطن کے دفاع میں زندگی قربان کرنے سے زیادہ کوئی اور عظیم مقصد نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں شہیدوں اورغازیوں کیلئے اعزازات کی تقریب منعقد...

تفصیلات
بین الاقوامی میڈیا کا دورہ بالاکوٹ، بھارتی جھوٹ بے نقاب

بین الاقوامی میڈیا کا دورہ بالاکوٹ، بھارتی جھوٹ بے نقاب

پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا اور اپنی آنکھوں سے جائے وقوع کا جائزہ لیاجہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔ آئی ایس پی آر کے...

تفصیلات