ورلڈکپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان جمعرات کو ہوگا

ورلڈکپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان جمعرات کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والے ممکنہ کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ...

تفصیلات
کرائسٹ چرچ کے شہداء کو بیس ہزار پاکستانیوں کا خراج عقیدت

کرائسٹ چرچ کے شہداء کو بیس ہزار پاکستانیوں کا خراج عقیدت

پاکستان میں 20 ہزار افراد نے انسانی مسجد بنا کر سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے شورکوٹ میں شرکاء نے مسجد کی شکل میں کھڑے ہو کر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حدیہ درود...

تفصیلات
پاکستان توحید کی بنیاد پر قائم ہوا، امام کعبہ

پاکستان توحید کی بنیاد پر قائم ہوا، امام کعبہ

 امامِ کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے فیصل مسجد میں خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب توحید کی بنیاد پر قائم ہوئے اور پاکستان تمام مسلمانوں کا محور ہے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ کا...

تفصیلات
اسرائیل کا چاند پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز گر کر تباہ

اسرائیل کا چاند پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز گر کر تباہ

اسرائیل کی جانب سے چاند کی سطح پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز گزشتہ  روز حادثے کا شکار ہو گیا اسرائیل کی جانب سے چاند کی سطح پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز گزشتہ  روز حادثے کا شکار ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق ،خلائی جہاز “Beresheet چاند پر اترنے کے آخری...

تفصیلات
انضمام الحق کے لئے  میری لیبون کرکٹ کلب کی تاحیات ممبرشپ

انضمام الحق کے لئے میری لیبون کرکٹ کلب کی تاحیات ممبرشپ

انضمام الحق اور مارک بوچر کو ایم سی سی کی طرف سے تاحیات اعزازی ممبر شپ مل گئی۔ کلب نے انضمام الحق کو یہ ممبر شپ ان کی کرکٹ کے میدان میں گرانقدر خدمات کو دیکھتے ہوئے دی ہے۔ سابق قومی کپتان انضمام الحق 120 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 25 سینچریوں کی مدد...

تفصیلات
بھارت عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت میں لوک سبھا (قومی اسمبلی) کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے دوران 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے، بھارتی انتخابات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔  بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں ) کے 17؍ ویں انتخابات کے پہلے...

تفصیلات
ہراسانی کیس، میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

ہراسانی کیس، میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے کیس کا فیصلہ 90 روز میں سنانے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔  تین روز قبل لاہور ہائی کورٹ نے میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہرجانہ کیس کا فیصلہ تین ماہ میں سنانے کا حکم دیاتھا تاہم اب...

تفصیلات
پاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے 4 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیض حمید، میجر جنرل ساحر شمشاد...

تفصیلات
نیپرا کی جانب سولر انرجی کے لائسنس جاری

نیپرا کی جانب سولر انرجی کے لائسنس جاری

نیپرا نے سولر انرجی بنانے اورفروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کردیئے۔   تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ہیں۔اب صارفین گھریلو، صنعتوں یا کمرشل مقامات...

تفصیلات
آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوجائے گا، اسد عمر

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوجائے گا، اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام جلد مکمل ہو جائے گا، پروگرام کی شرائط سے پہلے ہی بنیادی تبدیلیاں کی جا چکی ہیں، جب کہ اگلے دو دن میں تمام معماملات حل ہو جائیں گے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ خطرناک...

تفصیلات
جعلی اکاونٹس کیس، آصف علی زرداری کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا موقف

جعلی اکاونٹس کیس، آصف علی زرداری کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا موقف

نیب نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی درخواست ضمانت مستردکرنےکی استدعا کردی اور سابق  صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا، جس میں کہا جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات جاری ہے، آصف زرداری متازعہ ہیں، ریلیف کے مستحق نہیں۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس...

تفصیلات
ابراج گروپ کے بانی سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزامات میں گرفتار

ابراج گروپ کے بانی سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزامات میں گرفتار

بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن سمیت متعدد سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزام میں دبئی کی نجی کمپنی ابراج کیپیٹل لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ پارٹنر کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی فیڈرل پراسیکیوٹر کے مطابق ابراج کیپیٹل کی دھوکا دہی سے متاثرہ افراد کی فہرست میں...

تفصیلات
امیتابھ بچن کے پاکستانی بننے سے انکارپر مہوش حیات کا اظہار برہمی

امیتابھ بچن کے پاکستانی بننے سے انکارپر مہوش حیات کا اظہار برہمی

حال ہی میں تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے بگ بی کی جانب سے فلم میں پاکستانی شخص کا کردار نبھانے سے انکارپرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ دوروز قبل بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی جانب سے پاک بھارت تعلقات پرمبنی فلم میں...

تفصیلات
سوڈانی فوج نے ایک جھٹکے میں  30 سال کی حکومت گرا دی

سوڈانی فوج نے ایک جھٹکے میں 30 سال کی حکومت گرا دی

کئی ہفتوں سے جاری حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کے بعد فوج نے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹتے ہوئے ان سے استعفیٰ لے لیا  سوڈان کے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر منصب سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے اور فوج نے انہیں گھر میں نظر بند...

تفصیلات
کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ ہزارگنجی کی فروٹ مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں سولہ افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوئے، جائے...

تفصیلات