نوازشریف کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں: ذاتی معالج

نوازشریف کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں: ذاتی معالج

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہےکہ عارضہ قلب نوازشریف کی زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ عارضہ قلب نوازشریف کی زندگی کے لیے...

تفصیلات
شادی کی تصاویر کھنچاوانے کا انوکھا انداز

شادی کی تصاویر کھنچاوانے کا انوکھا انداز

ہر انسان اپنی شادی کے موقع کو یادگار بنانا چاہتا ہے، لوگ اس کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور کچھ سرپھرے اسے منفرد بنانے کے لیے انوکھے طریقے اپناتے ہیں۔ ایسے ہی ایک آسٹریلوی جوڑے نے بھی سمندر کے بیچوں بیچ ایجاب و قبول کر کے اپنی...

تفصیلات
میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی

میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی

آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مشہور نائٹ کلب کے باہر ایک نامعلوم شخص نے اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہجوم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لیکر نائٹ کلب...

تفصیلات
شریف خاندان کی خواتین کے نیب طلبی نوٹس منسوخ

شریف خاندان کی خواتین کے نیب طلبی نوٹس منسوخ

چیئرمین نیب نے شریف خاندان کی خواتین کے طلبی کے نوٹس منسوخ کر دیئے اور مطلوب معلومات کیلئے سوالنامہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کو شریف خاندان کیخلاف مبینہ...

تفصیلات
ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا

ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان نے آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو سونے اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ ایک سو پانچ کلو گرام میں پاکستان کے گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے...

تفصیلات
آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسمتھ اور وارنر کی واپسی

آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، اسمتھ اور وارنر کی واپسی

  آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ تنازع میں پابندی کی سزا کاٹنے کے بعد واپسی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے آئی سی...

تفصیلات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر کیلئے اہل قرار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر کیلئے اہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں قائم مقام صدر بننے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر بننے کے خلاف دائر درخواست پر 14 فروری کو محفوظ کردہ فیصلہ...

تفصیلات
فرحت بخش اور صحت مند، گنے کا رس

فرحت بخش اور صحت مند، گنے کا رس

سال کے ہر مہینے میں صحت سے بھرپور گنے کا رس فرحت اور تازگی بخشنے کے ساتھ ساتھ دیگر مشروبات پر بھی سبقت رکھتا ہے۔ دیگر مشروبات کی طرح گنے کے رس کو بوتل میں رکھنے کے بجائے ضرورت کے تحت مشین میں گنا ڈال کر نکالا جاتا ہے جس...

تفصیلات
چیئرپرسن اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دے دیا

چیئرپرسن اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دے دیا

چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ چیئرپرسن اوگرا نے کہا کہ ایس این جی پی ایل کے دیوالیہ ہونے کا امکان نہیں ہے، حکومت ایسی کمپنیوں کو دیوالیہ نہیں ہونے دیتی، سردیوں میں...

تفصیلات
بیل آوٹ پیکج، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے

بیل آوٹ پیکج، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے

پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےساتھ معاملات طے پاگئے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ معاملات طے پا گئے ۔آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج تین سال کے لیے ہو گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی مجوزہ اثاثہ جات ڈیکلئیریشن اسکیم سے اختلاف نہیں...

تفصیلات
اسد عمر برقرار کابینہ میں تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان وزیراعظم

اسد عمر برقرار کابینہ میں تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان وزیراعظم

 ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ...

تفصیلات
فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘کا پوسٹر جاری

فلم ’’چوہدری دی مرٹائر‘‘کا پوسٹر جاری

پولیس کے لیے خدمات سر انجام دینے والے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’چوہدری دی مرٹائر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شہید چوہدری اسلم کا کردار طارق اسلام ادا کر رہے ہیں‘ فلم 2020ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی...

تفصیلات
عشروں سے جاری جنگ اپنے اہم موڑ پر پہنچ گئی

عشروں سے جاری جنگ اپنے اہم موڑ پر پہنچ گئی

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم پھر ریکارڈ توڑ کمائی کرنے آرہی ہے۔ اسٹار وارز سیریز کی نئی سائنس فکشن فلم دا رائز آف اسکائی وارکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اسٹار وارز کی سیکوئل ٹرائلوجی کی آخری فلم سامنے آگئی، مجموعی طور پر یہ فلم...

تفصیلات
منی لانڈرنگ کرنیوالوں سے سوال کیا جائے توغصہ ہو جاتے ہیں: وزیراعظم

منی لانڈرنگ کرنیوالوں سے سوال کیا جائے توغصہ ہو جاتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں سے جب کوئی سوال کرے تو ان کو غصہ آجاتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے فرانسیسی ماہراقتصادیات فریڈرک باسٹائیٹ کا ایک قول شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ فریڈرک باسٹائیٹ کا قول...

تفصیلات
کیسی ہو میری دلہنیا بلاول نے بتا دیا

کیسی ہو میری دلہنیا بلاول نے بتا دیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی کے لیے اظہارِ دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی ہونے والی دلہن میں تین خصوصیات درکار ہیں۔ بلاول بھٹو نے کرنٹ ڈاٹ پی کے نامی ویب سائٹ کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ لڑکی ذہین و...

تفصیلات
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف حادثات و واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں گزشتہ رات سے تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے بجلی کے تار ٹو ٹنے سے...

تفصیلات
نیپال ائیر پورٹ پر طیارہ رن وے پر ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا،3افراد ہلاک

نیپال ائیر پورٹ پر طیارہ رن وے پر ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا،3افراد ہلاک

نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے...

تفصیلات
بی جے پی نے پاک فوج کا نغمہ چرالیا

بی جے پی نے پاک فوج کا نغمہ چرالیا

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابی مہم کی تشہیر کے لیے پاکستانی نغمہ چوری کرلیا، جس کی وجہ سے بی جے پی پر شدید تنقید کی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تلگانہ کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ...

تفصیلات

شریف خاندان نے ملک میں کرپشن کی بنیاد رکھی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے ملک میں کرپشن کی بنیاد رکھی جب کہ اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کے لیے جعلی اکاؤنٹس بنائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان پر 2 خاندان حکمران رہے جبکہ...

تفصیلات
دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس ایک گھنٹے تک بند

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس ایک گھنٹے تک بند

گزشتہ روز سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک، اس کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا...

تفصیلات

پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق

 پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی  درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے پلان آف ایکشن تیار کیا ہے۔ جبکہ پاک ترک مشترکہ بزنس کونسل بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا...

تفصیلات

ماڈل کورٹس کی تعداد 116 سے بڑھا کر 232 کرنے کا فیصلہ

  پاکستان  میں ماڈل کورٹس کے کامیاب تجربے کے بعد ماڈل کورٹس کی تعداد 116 سے بڑھا کر 232 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  اب ملک بھر کے ہر ضلع میں 2،2 ماڈل کورٹس بن جائیں گی، ایک ماڈل کورٹس فوجداری اور دوسری ماڈل کورٹس سول کہلائے گی۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
مسیحاؤں کی غفلت، ایک ننھی کلی موت کے در پر

مسیحاؤں کی غفلت، ایک ننھی کلی موت کے در پر

دارالصحت اسپتال کی مبینہ غفلت نے9 ماہ کی بچی کو مفلوج کردیا ، بچی کے والد کا کہنا ہے کہ واقعہ غیرتربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف کےغلط انجکشن سےواقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے شہر قائد کے علاقے گلستان ِ جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال میں پیش...

تفصیلات