آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

13 views

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور اردن کے چیف آف اسٹاف کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جب کہ اس دوران دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون بھی اتفاق کیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *