ست رنگی کچرا

ست رنگی کچرا

دنیا بھر میں پلاسٹک سمیت مختلف اشیا کے کچرے کو کم سے کم کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں اور ری سائیکلنگ یعنی دوبارہ استعمال کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جارہا ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ ماحول دوست سمجھا جانے والا ملک سوئیڈن بھی اس سلسلے میں...

تفصیلات
سن 2022 سے یورپی گاڑیوں میں سیکورٹی نظام نصب کرنا لازمی ہو گا

سن 2022 سے یورپی گاڑیوں میں سیکورٹی نظام نصب کرنا لازمی ہو گا

ورپی پارلیمنٹ نے مئی 2022 سے   نئی گاڑیوں کے لیے رفتار کی حد بندی کے حوالے سے سسٹم کو نصب کیے جانے پر مبنی قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔ فرانسیسی شہر سڑراز برگ میں یکجا ہونے والی  یورپی پارلیمان کی جنرل کمیٹی نے  موٹر گاڑیوں میں نئی...

تفصیلات
بارہ بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

بارہ بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی۔ جن شہروں میں پولیو وائرس کی موجودگی...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ہاؤسنگ اسکیم شروع کریں گے۔  وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم  پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑی جدوجہد کے بعد ہم اس مقام...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

وزیراعظم عمران خان دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

مشہور امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثر شخصیات میں شامل کر دیا۔ ٹائم میگزین نے عمران خان کے بارے میں لکھا کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ایسے میں ملک کی بھاگ ڈور ایک ایسے شخص کے پاس ہے جس کی حیثیت ایک...

تفصیلات
اسد عمر  وزارت خزانہ سے علیحدہ: اپوزیشن کی شدید تنقید

اسد عمر وزارت خزانہ سے علیحدہ: اپوزیشن کی شدید تنقید

وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا جبکہ ردعمل میں اپوزیشن کی جانب سےحکومت پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ قوم کو مبارک ہو، پیپلز پارٹی کے مطالبے پر حکومت کی پہلی وکٹ اڑ گئی...

تفصیلات
اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑ دی

اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑ دی

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کچھ دیر قبل ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب کابینہ میں کوئی وزارت اپنے پاس نہیں رکھیں گے۔ As part of...

تفصیلات
ورلڈکپ کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

ورلڈکپ کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق آج کریں گے حتمی اسکواڈ کا اعلان کرنے سے قبل چیف سلیکٹر انضمام الحق کپتان سرفراز...

تفصیلات
ایسا نہ ہو، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اسکواڈ کاحصہ بن جائیں، وسیم اکرم

ایسا نہ ہو، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اسکواڈ کاحصہ بن جائیں، وسیم اکرم

لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم انتطامیہ پر برس پڑے، ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں ٹیموں کا اعلان ہو رہا ہے، یہاں تماشا لگایا جارہا ہے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پوری دنیا میں لوگ جانتے ہیں کہ ٹیم کا اعلان کب ہوگا پوری دنیا میں غلط...

تفصیلات
اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 180 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 180 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج مثبت زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 180 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کا اختتام 629 پوائنٹس کی کمی کے بعد 36 ہزا ر763 پوائنٹس...

تفصیلات
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

 کرنسی مارکیٹ ،انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزید20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا انٹر بینک میں ڈالر 141...

تفصیلات
بھارت عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل  شروع

بھارت عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل شروع

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 13 ریاستوں کی 97 نشتوں پر ووٹنگ آج ہوگی جس میں 90 کروڑ سے زائد ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ بھارت میں ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 95 نشستوں پر پولنگ...

تفصیلات
پیرو کے صدر نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی

پیرو کے صدر نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی

لاطینی امریکی ملک پیرو کے سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی۔  ایلن گارسیا 1985 سے 1990 اور 2006 سے 2011 تک پیرو کے صدر رہے تھے۔ ان کو بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے برازیلی تعمیراتی کمپنی کو ملک میں بڑے پیمانے...

تفصیلات
انڈونیشیا صدارتی انتخابات، جوکو ودودو کے دوبارہ صدر بنے کے امکانات

انڈونیشیا صدارتی انتخابات، جوکو ودودو کے دوبارہ صدر بنے کے امکانات

انڈونیشیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں جوکو ودودو کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدر جوکو وِدودو  کو اپنے حریف سابق جنرل پَرابووو سُبیانتو پر 10 فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔  انڈونیشیا کی کُل آبادی 26کروڑ 40 لاکھ نفوس پر...

تفصیلات
مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا

مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان نے بس سے مسافروں کو شناخت کے بعد اتارا اور ان پر فائرنگ کر...

تفصیلات
پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

پاکستانی فلم درج کی کانز فلم فیسٹیول تک رسائی

تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی فلم’درج‘ 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’درج‘ کو 72ویں کانز فلم فیسٹیول میں دکھانے سے قبل جائزے کے لئے حال ہی میں دا سوسائٹی آف فلم ڈائریکٹرز کے پاس...

تفصیلات
فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا موشن پوسٹر جاری

فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا موشن پوسٹر جاری

فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا ایک موشن پوسٹر جاری کیا ہوگیا ہے جس میں ماہرہ خان کی انٹری کو متعارف کروایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موشن پوسٹر میں ماہرہ خان کی جھلک تو منظر عام پر نہیں لائی گئی البتہ عاصم اظہر نے اداکارہ کا شکریہ ادا کرتے...

تفصیلات

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سمیت ہر فورم پرپاکستان کے حامی ہیں: ترک سفیر

پاکستان میں متعین ترک سفیر مصطفٰی یردکل نے کہا ہے کہ ان کا ملک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سمیت ہر فورم پر پاکستان کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی نے عالمی سطح پر...

تفصیلات

ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں

ملک بھر میں ژالہ باری، آندھی، طوفان اور سیلابی ریلوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا رکھی ہے۔ پہاڑی سلسلے میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے جس سے درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ۔ سندھ ، پنجاب ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں  گندم سمیت ہزاروں...

تفصیلات