ایسا نہ ہو، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اسکواڈ کاحصہ بن جائیں، وسیم اکرم

ایسا نہ ہو، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اسکواڈ کاحصہ بن جائیں، وسیم اکرم

11 views

لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم انتطامیہ پر برس پڑے، ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں ٹیموں کا اعلان ہو رہا ہے، یہاں تماشا لگایا جارہا ہے

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پوری دنیا میں لوگ جانتے ہیں کہ ٹیم کا اعلان کب ہوگا

پوری دنیا میں غلط تاثر جا رہا ہے، ہر جگہ ٹیموں کا اعلان ہو رہا ہے. دیکھنا ہوگا کہ وزیراعظم عمران خان کا کیا ری ایکشن آتا ہے

 سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹرز ڈرے ہوئے ہیں کہ ڈپارٹمنٹ ختم ہوئے تو کیا کریں گے؟

پی سی بی متبادل پلان سامنے لائے، 6 ٹیموں میں کتنے لڑکے کھیل سکتے ہیں؟، آسٹریلیا کی آبادی 2 کروڑ

اور پاکستان کی 20 کروڑ سے زیادہ ہے۔ انہوں نے پی سی بی میں ایڈہاک لانے کی مخالفت بھی کردی

کہا دنیا بھر میں ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے یہاں تماشہ لگا ہوا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وسیم خان نوجوان ہیں، ان میں ٹیلنٹ بھی موجود ہے، وسیم خان کو ایک موقع ضرور دینا چاہیے

ایسا نہ ہو، فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اسکواڈ کاحصہ بن جائیں

وسیم اکرم نے اس کرکٹ کمیٹی پر طنز بھی کیا، جس کا وہ حصہ ہیں. انھوں نے کیا کوئی کرکٹ کمیٹی بھی ہے

مجھے تونہیں پتا کہ کوئی کرکٹ کمیٹی بھی موجود ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *