ماڑی پیڑولیم نے تیل کے ذخائر دریافت کرلیں

ماڑی پیڑولیم نے تیل کے ذخائر دریافت کرلیں

ماڑی پٹرولیم نے تیل کے بڑے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنادی، گوجر خان کے غوری بلاک کے ڈھاریاں ون کے معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوا ہے، ڈھاریاں ون سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنے کی توقع ہے ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق غوری بلاک کے ڈھاریاں 1 معدنی کنویں...

تفصیلات
کپتان کا مقصد ٹیم کو جتانا ہوتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

کپتان کا مقصد ٹیم کو جتانا ہوتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے مزید تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کپتان کا مقصد ٹیم کو جتانا ہوتا ہے اور بطور وزیراعظم ان کا مقصد اپنی قوم کو جتانا ہے اس لیے جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق...

تفصیلات
افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ

افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ

طالبان اور افغان نمائندوں کے درمیان قطر میں ہونیوالے مذاکرات منسوخ کردیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بریک لگ گیا۔ امریکا افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا میں مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے افغان صدارتی حکام نے...

تفصیلات
قدیم دور کے شیر کی باقیات مل گئی

قدیم دور کے شیر کی باقیات مل گئی

ایک عرصے سے دراز میں رکھی ہوئی نامعلوم ہڈیاں درحقیقت ایک ایسے قدیم خونخوار شیر کی باقیات نکلیں جس کا وزن لگ بھگ 1500 کلوگرام تک تھا  کینیا کے نیشنل میوزیم میں رکھے گئے ان فوسلز کو دیکھنے پر یہ کسی بڑے گوشت خور کے معلوم ہوتے ہیں جو کبھی...

تفصیلات
جگر کے خیال کا عالمی دن

جگر کے خیال کا عالمی دن

جگر ہمارے جسم کا دوسرا بڑا اور نظام ہاضمہ میں اہم کردار ادا کرنے والا عضو ہے۔ ہم جو بھی شے کھاتے ہیں، چاہے غذا ہو یا دوا، وہ ہمارے جگر سے گزرتی ہے۔ اگر جگر کی صحت کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ باآسانی خراب ہو کر ہمیں...

تفصیلات
وزیر خزانے کے  مستعفی ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات

وزیر خزانے کے مستعفی ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات

سابق وزیرخزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعد  سے اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے اور کل سے اب تک انڈیکس میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز اسد عمر کے وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی چھا گئی تھی اور کاروبار کے...

تفصیلات
ورلڈ کپ کے لیے منتخب قومی کھلاڑیوں کی  وزیر اعظم سے ملاقات۔

ورلڈ کپ کے لیے منتخب قومی کھلاڑیوں کی وزیر اعظم سے ملاقات۔

 ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی شریک تھے۔  وزیراعظم عمران خان نے...

تفصیلات
گرمی کے توڑ کے لیے بہترین غذائیں

گرمی کے توڑ کے لیے بہترین غذائیں

بے انتہا گرمی نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارے پیٹ کی حالت بھی خراب ہوجاتی ہے، جو سونے میں تکلیف، تھکاوٹ اور غائب دماغی کی وجہ بنتی ہے۔ مصالحے دار کھانے اور گرما گرم نمکین سالن جو کہ ہمارے ملک کی روایت کا حصہ ہیں...

تفصیلات
حرمین شریف کی حفاظت کے لئے، مشرق وسطی میں امن قائم کرنا ہوگا، جنرل زبیر محمود حیات

حرمین شریف کی حفاظت کے لئے، مشرق وسطی میں امن قائم کرنا ہوگا، جنرل زبیر محمود حیات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن تک حرمین شرفین کو خطرہ رہے گا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے پاکستان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں جنگی سازوسامان کا بڑے پیمانے پر لین دین...

تفصیلات
دنیا بھر میں آج مسیحی برادری گڈ فرائیڈے منا رہی ہے

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری گڈ فرائیڈے منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے کا تہوار منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں چرچز  میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ اتوار 21 مئی کو  ایسٹر کا تہوار بھی منایا جائے گا۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ...

تفصیلات
اورنج لائن منصوبہ بیس مئی تک مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ

اورنج لائن منصوبہ بیس مئی تک مکمل کیا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل کے لئے بیس مئی کی ڈیڈ لائن دے دی، عدالت نے تین تعمیراتی کمپنیوں سےایک ایک کروڑ کی گارنٹی طلب کرتے ہوئےکہامقررہ وقت میں کام مکمل نہ ہواتوگارنٹی ضبط کرلی جائے گی، جسٹس گلزار نے وارننگ دی کہ کنٹریکٹر کام  نہیں...

تفصیلات
لیجنڈ اداکارمحمد علی کی آج 88 ویں سالگرہ

لیجنڈ اداکارمحمد علی کی آج 88 ویں سالگرہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی شہنشاہ جذبات محمد علی کا نام نمایاں ہو گا۔  مکالموں کی ادائیگی میں کمال مہارت کے حامل عہد ساز اور صاحب طرز اداکار کا 88 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ برسوں فلمی دنیا پرراج کرنے والے پاکستان...

تفصیلات
آصف رضا میر امریکی ویب سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ویب سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

پاکستانی نامور اداکار آصف رضا میر نے امریکی ویب سیریز کا پروجیکٹ سائن کرلیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ آصف رضا میر نے امریکی مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او سے ایک مقبول ترین سیریز کے لئے معاہدہ کیا ہے تاہم ان خبروں کی تصدیق اُن کی اہلیہ ثمرا...

تفصیلات
پرانی وزارتیں، نئے چہرے

پرانی وزارتیں، نئے چہرے

بلند وبانگ دعوے کرنے والی حکومت نے ایک سال میں ہی اپنے وزیروں کو تبدیل کردیا گزشتہ روز وزیر اعظم نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کی منظوری دے دی جس کے بعد وفاقی کابینہ ڈویژن نے وزرا کے قلمدان میں تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق...

تفصیلات
بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وفاقی وزارت داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وفاقی وزارت داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔  اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے اسلام آباد میں سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے اور چارج سنبھالا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ ہی وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر)...

تفصیلات
بدین مسافر بس کو حادثہ، آٹھ افراد جاں بحق چوالس ذخمی

بدین مسافر بس کو حادثہ، آٹھ افراد جاں بحق چوالس ذخمی

صوبہ سندھ کے شہر بدین میں تیزرفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس مٹھی سے کراچی جارہی تھی کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر الٹ گئی، حادثے کے فوری بعد لوگوں کی بڑی تعداد موقع...

تفصیلات
ورلڈ کپ کے لئے  15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ 2019 اور دورہ انگلینڈ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا انضمام الحق نے کہا کہ محمد عامر اور آصف علی...

تفصیلات
بھارتی وزیر خارجہ نے آخرکار سچائی قبول کرلی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی وزیر خارجہ نے آخرکار سچائی قبول کرلی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنی ہی حکومت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ بالاکوٹ حملے میں کوئی پاکستانی فوجی یا شہری جاں بحق نہیں ہوا۔ بی جے پی کے رہنما اور بھارتی میڈیا بالاکوٹ میں تین سو سے پانچ سو افراد کی ہلاکت...

تفصیلات