مشترکہ پریس کانفرنس، سیکیورٹی کیلئے مشترکہ ریپڈ فورس کی تشکیل پر اتفاق

مشترکہ پریس کانفرنس، سیکیورٹی کیلئے مشترکہ ریپڈ فورس کی تشکیل پر اتفاق

ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جوائنٹ ریپڈ ری ایکشن فورس بنائی جائے گی پریس کانفرنس میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے اہم معاملات سمیت خطے کو درپیش...

تفصیلات
کراچی کی صورتحال ماضی کے مقابلے آج بہتر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی کی صورتحال ماضی کے مقابلے آج بہتر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کراچی میں صورتحال الحمداللہ آج بہت بہترہے اور ورلڈکرائم انڈکس میں آج کراچی70نمبرپرہے، اس کامیابی کا سہراسول انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسزکےسرہے، انشااللہ مستقبل میں مزیداستحکام آئےگا  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی...

تفصیلات
پولیو قطرے پینے سے بچوں کی حالت خراب، مشتعل افراد نے اسپتال کو آگ لگا دی

پولیو قطرے پینے سے بچوں کی حالت خراب، مشتعل افراد نے اسپتال کو آگ لگا دی

بڈھ بیر ماشو خیل کے نجی اسکول میں مبینہ طور پر پولیو کے قطرے پینے سے متعدد بچوں کی حالت غیرہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مشتعل افراد نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور عمارت کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کے قطرے پینے سے متعدد بچوں...

تفصیلات
نشوا کے انتقال کے بعد غم زدہ باپ نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا

نشوا کے انتقال کے بعد غم زدہ باپ نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا

مرحوم نشوا کی میت اسپتال سے گھر لانے کے بعد نشوا کے والد قیصر علی نے کہا کہ اسپتالوں میں غفلت نہ برتی جائے، اپنی بچی کے قاتلوں کو معاف نہیں کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی لوگ آتے رہیں گے لیکن غفلت پر کاروائی ہونی چاہئیے۔اسپتالوں میں...

تفصیلات
موبائل ٹیکس :قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں،چیف جسٹس

موبائل ٹیکس :قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے موبائل ٹیکس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ قانون کے غلط اطلاق سے عوام کی جیبوں سے پیسے نکالے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق...

تفصیلات
قومی کھلاڑی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لئے آج روانہ ہونگے

قومی کھلاڑی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لئے آج روانہ ہونگے

سرفراز احمد کی قیادت میں 17 رکنی قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے آج رات لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگی۔  قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی ،تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم 27...

تفصیلات
شاداب خان انگلینڈ کے خلاف سیریز سے آوٹ، یاسر شاہ ان

شاداب خان انگلینڈ کے خلاف سیریز سے آوٹ، یاسر شاہ ان

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کی عدم دستیابی کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے پیش نظر ڈاکٹروں نے انہیں 4...

تفصیلات
ارتھ ڈے پر گوگل نے بھی خصوصی وڈیو ڈوڈل متعارف کروا دیا

ارتھ ڈے پر گوگل نے بھی خصوصی وڈیو ڈوڈل متعارف کروا دیا

دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے، زمین کے تحفظ کے عالمی دن پر گوگل نے بھی خصوصی وڈیو ڈوڈل متعارف کروا دیا، رواں برس کی تھیم پروٹیکٹ آور اسپیشیز رکھی گئی ہے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آج ہماری زمین کے تحفظ اور اس سے محبت...

تفصیلات
نابینا جج یوسف سلیم کی شاندار کارکردگی، بصارت والوں کو پیچھے چھوڑ دیا

نابینا جج یوسف سلیم کی شاندار کارکردگی، بصارت والوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کے پہلے نابینا جج یوسف سلیم نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ماہ میں 20 مقدمات کے فیصلے سنا دیے۔ ملکی عدلیہ کی تاریخ کے پہلے نابینا جج کی شاندار کارکردگی سامنے آنے لگی، نابینا سول جج یوسف سلیم نے اپنی تعیناتی کے بعد پہلے 3 ماہ...

تفصیلات
شفقت محمود اور جہانگیر ترین اسد عمر کی حمایت کرنے کے لئے سامنے آگئے

شفقت محمود اور جہانگیر ترین اسد عمر کی حمایت کرنے کے لئے سامنے آگئے

تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود  اور جہانگیر ترین نے سوشل میڈیا پر اسد عمر کےخلاف مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی ایک ٹویٹ میں اسد عمر کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد عمر اپنی اعلی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اور...

تفصیلات
سری لنکا دھماکہ، 300افراد ہلاک، سیکڑوں ذخمی، 24ملزمان گرفتار

سری لنکا دھماکہ، 300افراد ہلاک، سیکڑوں ذخمی، 24ملزمان گرفتار

سری لنکا میں مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر بم حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ حکومت نے آج صبح کرفیو ختم کردیا ہے تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایئرپورٹ کے قریب ملنے والا دیسی ساختہ پائپ...

تفصیلات
دلوں پر راج کرنے والے اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

دلوں پر راج کرنے والے اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آج آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول سے ماخوذ اسٹیج ڈرامے ’دی مرچنٹ آف وینس‘ میں محض 13...

تفصیلات
وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،  صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش

وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم عمران خان کا ایران کے صدارتی محل سعد آباد پیلس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سعد آباد پیلس پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا گیا،ایرانی صدرحسن روحانی نے وزیراعظم کااستقبال کیا، عمران خان کی...

تفصیلات
غلط انجکشن سےمفلوج ہونےوالی دس ماہ کی نشوہ انتقال کرگئی

غلط انجکشن سےمفلوج ہونےوالی دس ماہ کی نشوہ انتقال کرگئی

غلط انجکشن سےمفلوج ہونےوالی دس ماہ کی نشوہ انتقال کرگئی غلط انجکشن سے مفلوج ہونے والی بچی نشوا انتقال کرگئی، دارالصحت ہسپتال میں بچی کو غلط انجکشن لگایا گیا تھا متاثرہ بچی لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھی۔ یاد رہے گزشتہ روز نشوا کیس میں پولیس نے غفلت کی...

تفصیلات

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019ء کو آسان بنایا جائے: عبدالحفیظ شیخ

 مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2019ء کو آسان بنایا جائے۔ اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کے خدوخال پر بھی غور کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی...

تفصیلات

جعلی اکاؤنٹس کیس: بھٹو ہاؤس کا سپروائزر گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے نوڈیرو سے بھٹو ہاؤس کے سپروائزر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم ندیم پر جعلی اکاؤنٹس سے لاکھوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے نیب سکھر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا...

تفصیلات

آئی ایس پی آر کا جھوٹی خبر پر اخبار کو نوٹس، معذرت کا مطالبہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جھوٹی خبر پر متعلقہ اخبار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اشاعت پر معذرت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذرت نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس پی آر نے جھوٹی خبر...

تفصیلات
خواتین سے متعلق نازیبا ریمارکس:  بھارتی کھلاڑیوں پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

خواتین سے متعلق نازیبا ریمارکس: بھارتی کھلاڑیوں پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ

 بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہردیک پانڈیا اور لوکیش راہول پر ٹی وی شو کے دوران خواتین سے متعلق نازیبا گفتگو کرنے پر 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات  کے مطابق بی سی سی آئی نے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں 25 سالہ آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا اور اوپننگ بلے باز...

تفصیلات
مہنگائی بم: رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتیں آسمانوں پر

مہنگائی بم: رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتیں آسمانوں پر

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں تفصیلات کے مطابق رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ۔ شہر قائد  میں سرکاری نرخ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، مرغی فروشوں نے سرکاری...

تفصیلات