نامور فٹبالر کاکا اور فیگو پاکستان نہیں آرہے، دونوں میچز منسوخ

نامور فٹبالر کاکا اور فیگو پاکستان نہیں آرہے، دونوں میچز منسوخ

پاکستانی فٹبال شائقین کے لیئے بری خبر، نامور فٹبالر کاکا اور فیگو پاکستان نہیں آرہے۔ انٹرنینشل فٹبالرز کے پاکستان میں ہونے والے میچز ملتوی کردیئے گئے   ورلڈ ساکراسٹارزکے منتظمین کوسیکیورٹی وجوہات کے سبب این اوسی جاری نہیں کیا گیا ، دوسری طرف ایونٹ کے اسپانسرزکی جانب سے بھی عدم دلچسپی...

تفصیلات
پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے

پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں اعلی سطحی تقرریاں اور تبادلےکئے گئے، جن میں حال ہی میں ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرریاں بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلی سطحی تقرریاں اور...

تفصیلات
مزیدار بادامی قلفی

مزیدار بادامی قلفی

موسم گرما میں ٹھنڈی اشیا اور ٹھنڈے مشروبات جسم و جاں کو فرحت پہنچاتے ہیں، اسی لیے آج ہم آپ کو مزیدار بادامی قلفی گھر میں بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔ اجزا دودھ: 1 کلو زردہ رنگ: 1 چٹکی چینی: ایک تہائی کپ چاول کا آٹا: 2 کھانے کے...

تفصیلات
پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں چین کا اہم کردار ہے، مشیر خزانہ

پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں چین کا اہم کردار ہے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ  پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں چین کا اہم کردار ہے اسلام آباد میں چینی سفیر یاؤ ژچنگ نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے دورہ چین کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ عبدالحفیظ شیخ...

تفصیلات
کراچی میں اسپتال کی بے حسی: لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کراچی میں اسپتال کی بے حسی: لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کراچی میں اسپتال انتظامیہ اور عملے کی بے حسی اور وحشت کا ایک اور واقعہ منظر عام پرآگیا، دانت میں درد کے علاج کیلئے کورنگی کے سرکاری اسپتال جانے والی 25 سالہ عصمت جونیجو مبینہ زیادتی اور غلط انجیکشن لگنے سے ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق  کورنگی کے علاقے کورنگی میں...

تفصیلات
عوام پر مہنگائی کا نیا بم گر گیا، مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عوام پر مہنگائی کا نیا بم گر گیا، مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پٹرول، گیس اور سبزی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی کی قیمت بڑھنے سے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرا دیا گیا، مرغی خریدنے کیلئے آنے والے شہری بھی مہنگائی کا گلہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔  پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مرغی کی بڑھتی...

تفصیلات
قومی اسمبلی: دوسرے دن بھی شور شرابہ، اپوزیشن کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ

قومی اسمبلی: دوسرے دن بھی شور شرابہ، اپوزیشن کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ

قومی اسمبلی میں دوسرے دن بھی شور شرابہ رہا، اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر احتجاج کیا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی ایران میں تقریر پر انہیں...

تفصیلات
بارہ مہینے بارہ کہانیاں

بارہ مہینے بارہ کہانیاں

ناموں کی کہانی دلسچسپ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلینڈر میں 12 مہینوں کے ناموں کے ماخذ کیا ہیں اور نام رکھنے کی وجہ کیا ہے یہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔  کیا آپ جانتے ہیں کہ مہینوں کے ناموں کے پیچھے دیوی دیوتا اور اعداد شامل ہیں۔ جنوری کیلینڈر پر...

تفصیلات
!کتابوں کا عالمی دن

!کتابوں کا عالمی دن

دنیا بھر میں آج کتاب کا عالمی دن منایا جارہا ہے اورعلم دوست معاشروں میں ایسے دن انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جن معاشروں کے اذہان بوسیدہ ہوجاتے ہیں وہاں کتب بینی کا رجحان ختم ہونے لگتا ہے۔ اس دن کی شروعات 1616 ء میں سپین سے ہوئی جہاں...

تفصیلات
جاپان اور جرمنی سرحد کے حوالے سے بیان پر بلاول بھٹو کی وزیراعظم پر تنقید

جاپان اور جرمنی سرحد کے حوالے سے بیان پر بلاول بھٹو کی وزیراعظم پر تنقید

بلاول بھٹو زرداری نے جاپان اور جرمنی کی سرحد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے شرم کی بات ہے کہ وزیراعظم کو لگتا ہے کہ جاپان اور جرمنی کی ایک سرحد ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں...

تفصیلات
پولیو ویکسین کے خلاف بچوں سے ڈرامہ کروانے کا ملزم گرفتار

پولیو ویکسین کے خلاف بچوں سے ڈرامہ کروانے کا ملزم گرفتار

پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  گزشتہ روز چھ روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز ہوا تو ماشو خیل کے نجی اسکول سے بچوں کی طبیعت بگڑنے کی...

تفصیلات
ورلڈکپ جیتنے کے عزم کیساتھ قومی کھلاڑی لندن روانہ ہوگئے

ورلڈکپ جیتنے کے عزم کیساتھ قومی کھلاڑی لندن روانہ ہوگئے

ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا عزم لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئی۔ جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے...

تفصیلات
بھارتی میوزک کپمنی کی ہٹ دھرمی پر عاطف اسلم نے خاموشی توڑ دی

بھارتی میوزک کپمنی کی ہٹ دھرمی پر عاطف اسلم نے خاموشی توڑ دی

گلوکار عاطف اسلم نے ہندوانتہا پسندوں کی ہٹ دھرمی اور بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب سے اپنے گانے ہٹائے جانے پر بالآخر خاموشی توڑدی۔  حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب عاطف اسلم سے اس حوالے سے ان کی رائے دینے کے لیے کہا گیا...

تفصیلات
احمد بٹ اور گلوکارہ حمیرا ارشد کے درمیان طلاق

احمد بٹ اور گلوکارہ حمیرا ارشد کے درمیان طلاق

گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان طلاق ہو گئی۔ دونوں نے باہمی رضا مندی کے بعد علیحدگی اختیار کی ہے حمیرا ارشد اوراحمد بٹ گزشتہ 14 برسوں سے شادی کے بندھن میں بندھے ہوئے تھے، دونوں کی ازدواجی زندگی طویل عرصے سے اتارچڑھاؤ کا شکاررہی...

تفصیلات
بھارت عام انتخابات، تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا آغاز

بھارت عام انتخابات، تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا آغاز

بھارتی لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 117 نشستوں پر پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تیسرے مرحلے میں وزیراعظم نریندرمودی کے حلقے گجرات سمیت، آسام، بہار، چھتیس گڑھ،جموں وکشمیر ، مہاراشٹر، کرناٹک، کیرالا، اترپردیش، اتراکھنڈ، مغربی بنگال سمیت  14ریاستوں کے 115حلقوں میں پولنگ جاری ہے ۔ شیڈول کے مطابق...

تفصیلات
کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کی ہلاکت، پولیس مقابلہ جعلی

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کی ہلاکت، پولیس مقابلہ جعلی

یونیورسٹی روڈ پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈیڑھ سالہ بچے احسن کے معاملے میں سی ٹی ڈی نے ملوث اہلکاروں کے تفصیلی بیانات لے لیے ہیں، سی ٹی ڈی کو پورے معاملے میں کہیں بھی پولیس مقابلے کی شواہد نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں کراچی کے...

تفصیلات
ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے والے 8 ممالک کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوگیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو اقتصادی پابندیوں پر حاصل استثنیٰ کو...

تفصیلات
ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے: بلاول بھٹو

ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے، اگر نکالنا ہے تو انہیں نکالا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری...

تفصیلات