میں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا، وزیر اعظم

میں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  میں لمبی جدو جہد کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا میں نہ ان کو این آر او دوں گا نہ معاف کروں گا۔   وانا میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا...

تفصیلات
وفاقی کابینہ کی نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی کابینہ کی نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیتے ہوئے سیکڑوں ادویات کی اپنی مرضی سے قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں سے اضافی منافع واپس لے کر بیت المال میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہوگیا ، اجلاس میں...

تفصیلات
میرے فیصلوں پر عمل ہوتا تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دوتہائی اکثریت ملتی: گورنر پنجاب

میرے فیصلوں پر عمل ہوتا تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دوتہائی اکثریت ملتی: گورنر پنجاب

 گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پنجاب میں دو تہائی اکثریت ملتی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دو تہائی اکثریت ملتی۔...

تفصیلات
آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے افتتاح کے موقع پر یونیورسٹی ریکٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد اصغر نے تعلیمی سرگرمیوں اور تعلیمی اسٹریٹجک پلان پر آرمی چیف کو بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا...

تفصیلات
صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات کا آغاز

صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت لال شہباز  قلندر کےعرس کی تین روزہ تقریبات آج سےشروع ہورہی ہیں، ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ کے مشہورومقبول صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 676وین عرس کی تین روزہ...

تفصیلات
پھل و سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پھل و سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران پیاز کی قیمت میں دگنا اضافہ ہوا اور اب اتوار بازار میں بھی پیاز 65 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ٹینڈے اور بھنڈی...

تفصیلات
نیپرا نے بجلی میں 4 پیسے کی کمی کردی

نیپرا نے بجلی میں 4 پیسے کی کمی کردی

نیپرا نے بجلی 4 پیسے فی یونٹ سستی کردی ، جس سے صارفین کو 28 کروڑ روپےکاریلیف ملے گا، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 16 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی جس کی...

تفصیلات
ایران میں دہشت گردی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا:وزیراعظم آفس

ایران میں دہشت گردی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا:وزیراعظم آفس

 ایران میں دیے گئے بیان کے بارے میں وزیراعظم آفس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایران میں...

تفصیلات
قومی ٹیم لندن پہنچ گئی، آج پہلا پریکٹس سیکشن ہوگا

قومی ٹیم لندن پہنچ گئی، آج پہلا پریکٹس سیکشن ہوگا

انگلینڈ سیریز کے لئے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم منگل کی شام لاہور سے لندن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں لندن پہنچ گئی ہے جہاں وہ برطانوی ٹیم کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20...

تفصیلات
لیاری کے بچوں کی صلاحتیں دیکھ کر حیران ہوں، آئن جے رش

لیاری کے بچوں کی صلاحتیں دیکھ کر حیران ہوں، آئن جے رش

فٹبال کی دنیا کے نامور کھلاڑی آئن جے رش نے شہر قائد کے علاقے لیاری کا دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں کی صلاحیتوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ سابق لیورپول فٹبال اسٹار و کوچ ای ین جیمس رش نے لیاری کے سنگولین سربازی گراؤنڈ کادورہ کیا۔ انہوں نے...

تفصیلات
ریسرچ کے میدان میں پاکستان آگے، بھارت پیچھے

ریسرچ کے میدان میں پاکستان آگے، بھارت پیچھے

سائنس و ٹیکنالوجی کے سابق وفاقی وزیر چئیرمین وزیرِ اعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی ،ممتاز سائنس دان پروفیسر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ریسرچ کے میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پروفیسر عطا الرحمن نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے پہلے ایک...

تفصیلات
تعلیم کی اہمیت کے نام، 31 گلوکاروں کا ایک اہم پیغام

تعلیم کی اہمیت کے نام، 31 گلوکاروں کا ایک اہم پیغام

پاکستان میں بچوں کو تعلیم دینا سب سے بڑا چیلنج ہے جس پر کام تو ہورہا ہے لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے اوراسی مقصد کے لیے 31 گلوکار ایک پیغام دینے کے لیے اکھٹے ہوگئے۔ فلاحی ادارے ’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘ کے لیے ڈریم اسٹیشن پروڈکشن کی جانب سے...

تفصیلات
پاکستانی اداکارہ میرا باجی بن گئی

پاکستانی اداکارہ میرا باجی بن گئی

فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی اداکارہ میرا باجی کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم ’باجی‘ میں پاکستان کی پرانی اور جدید فلم انڈسٹری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ثاقب ملک کی فلم ’باجی‘ کے ٹیزر میں اداکارہ میرا اور آمنہ الیاس جلوے بکھیرتی...

تفصیلات
ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش، موسم خوشگوار

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل خوب برسے، آج بھی مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔  لاہور میں رات گئے گرد آلود ہوائیں چلیں جس سے بجلی کا نظام بیٹھ گیا، 170 فیڈر ٹرپ...

تفصیلات
سعودی عرب میں 37شہریوں کے سر قلم

سعودی عرب میں 37شہریوں کے سر قلم

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق دہشت گردی کی پاداش میں مملکت کے 37 شہریوں کو منگل کے روز سزائے موت دے دی گئی  عدالتی حکم کی تعمیل میں آج ریاض، مکہ، مدینہ اور صوبہ قاسم میں مجموعی طور پر 37 افراد کو سزائے موت دی گئی...

تفصیلات
سری لنکا میں ہونے والے 8بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

سری لنکا میں ہونے والے 8بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

انتہا پسند تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے 8 دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے تٖفصیلات کے مطابق انتہا پسند تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 دھماکےکرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اطلاعات ہیں کہ خود کش...

تفصیلات
مریم نواز کی عمران خان کے دورہ ایران میں دیے گئے بیان کی شدید مذمت

مریم نواز کی عمران خان کے دورہ ایران میں دیے گئے بیان کی شدید مذمت

رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں دیے گئے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ایران میں بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا...

تفصیلات
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیںپاکستان ذمہ دارجوہری طاقت ہے: شاہ محمود قریشی

ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیںپاکستان ذمہ دارجوہری طاقت ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں بلکہ دنیا اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے جاپان کے 3 روزہ دورے کے اختتام پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بھی پاکستانی وزیرخارجہ کا 7 سال بعد جاپان کا پہلا...

تفصیلات