نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مکمل ضمانت کی درخواست کردی

نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مکمل ضمانت کی درخواست کردی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نےبیرون ملک علاج کیلئےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا اور 15 صفحات پر مشتمل نظر ثانی درخواست دائر کردی ، نظر ثانی کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نوازشریف کوضمانت طبی بنیادوں...

تفصیلات
تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس

تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس

آج تحریک انصاف 23واں یوم تاسیس منا رہی ہے تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ آج تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس ہے۔ ہماری جدوجہد، آزادی کے بعد سے اب تک کسی بھی جماعت سے...

تفصیلات
عمران خان کہہ رہے ہیں عورت ہونا ایک گالی ہے، بلاول

عمران خان کہہ رہے ہیں عورت ہونا ایک گالی ہے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم کہہ رہے ہیں عورت ہونا گالی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے  لفظ بلاول بھٹو صاحبہ استعمال کرنے سے متعلق بلاول بھٹو کہنا تھا کہ اس قسم کا بیان دینے سے آپ اپنا قد...

تفصیلات
افغانستان کے اندورنی تنازع میں پاکستان کا کوئی حصہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

افغانستان کے اندورنی تنازع میں پاکستان کا کوئی حصہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

وزیرا عظم عمران خان نے افغانستان کے اندرونی تنازعات میں فریق نہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان خطےمیں امن کے لیے افغان امن عمل کی بھرپورحمایت جاری رکھےگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان اور پاکستان...

تفصیلات
کروڑوں کی قیمت کا انوکھا پرفیوم

کروڑوں کی قیمت کا انوکھا پرفیوم

خوشبو اپنے لیے خریدنا، خرید کر کسی کو تحفے میں دینا کسے پسند نہیں لیکن جب خوشبو اچھی لیکن اس کی قیمت کروڑوں میں ہو تو پھر ہر کوئی اسے خود تو استعمال کرنے کی خواہش کرے گا لیکن کبھی دوسروں کو بطور تحفہ دینے کا نہیں سوچے گا۔ ایک...

تفصیلات
مزیدار دم کا قیمہ

مزیدار دم کا قیمہ

آج کھانے میں اپنے اہلخانہ کی تواضع مزیدار دم کے قیمے سے کریں، اس کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل اشیا درکار ہوں گی۔ اجزا قیمہ: آدھا کلو پسا گرم مصالحہ: 1 چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ: 1 چائے کا چمچ پسی لال مرچ: 1 چائے کا چمچ نمک:...

تفصیلات
شاہد خاقان عباسی نے نیب کے الزامات مسترد کر دیئے

شاہد خاقان عباسی نے نیب کے الزامات مسترد کر دیئے

ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات میں شاہد خاقان عباسی نیب آفس اسلام آباد میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم نے تمام الزامات مسترد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نون لیگی رہنما کو ایل این جی کیس میں نیب نے آج طلب کیا تھا شاہد خاقان عباسی اب تک نیب کے...

تفصیلات
اسد عمر کا مہنگائی بڑھنے اور ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کا اعتراف

اسد عمر کا مہنگائی بڑھنے اور ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کا اعتراف

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی بڑھنے اور ایف بی آر کے اہداف پورے نہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر وزارت خزانہ سے مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آئے تو حکومتی ارکان...

تفصیلات
آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، عمران خان ٹیم کے کپتان

آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، عمران خان ٹیم کے کپتان

کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ جس کی قیادت عمران خان کریں گے  کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے کے بعد آل ٹائم ورلڈ کپ ٹیم تشکیل دی جس میں39 میں سے 11 کھلاڑیو...

تفصیلات
حکومت کا چینی قرضوں کی تفصیلات سامنے نہ لانے کا فیصلہ

حکومت کا چینی قرضوں کی تفصیلات سامنے نہ لانے کا فیصلہ

 حکومت نے بیرونی کمرشل قرضوں کوخفیہ رکھنے کے اصول کے تحت چینی قرضوں کی تفصیلات کو سامنے نہ لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزرات خزانہ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے2017-18 کے  شائع کردہ اقتصادی سروے میں چین کی طرف سے ملنے والے3.7...

تفصیلات
کراچی میں آئس اور کرسٹل کے بعد نئے نشے کا انکشاف

کراچی میں آئس اور کرسٹل کے بعد نئے نشے کا انکشاف

کراچی میں نیا نشہ نوجوان نسل کے بگاڑ کا باعث بن رہا ہے، چرس ہیروئین آئس اور کرسٹال کے بعد کیفین پاؤڈرنشے کے طور پراستعمال ہورہا ہے کیفین ایک اسٹمولنٹ ہے جسے کافی اور انرجی ڈرنکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ایک ٹی سپون پاوڈرکیفین کا ڈوز اٹھایئس...

تفصیلات
سردار اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا

سردار اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے  صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا حکومت کے ساتھاتحاد اگست میں ختم ہو جائے گا اور پارٹی اپنی راہیں جدا کرنے میں آزاد ہوگی کیونکہ طے شدہ معاہدے کے مطابق اتحاد کی مدت ختم...

تفصیلات
نورا فاتحی کی پاکستانی فلم میں کام کرنےکی تردید

نورا فاتحی کی پاکستانی فلم میں کام کرنےکی تردید

کنیڈین نژاد بھارتی ڈانسر نورا فاتحی نے ماہرہ خان کی آئندہ آنے والی فلم’سُپر اسٹار ‘ میں آئٹم نمبر کرنے کی تمام تر افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق گزشتہ دنوں لالی ووڈ میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ بالی ووڈ کی دلبر گرل نورا فاتحی...

تفصیلات
سری لنکا ایسٹر دھماکوں میں ملوث  حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

سری لنکا ایسٹر دھماکوں میں ملوث حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

سری لنکا پولیس نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے۔  سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکن پولیس کے سربراہ اور ڈپٹی وزیر دفاع روان وجے وردنے نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ سری...

تفصیلات
لکس ایوارڈز تنازعات: ماڈل رباب علی کا بھی بائیکاٹ اعلان

لکس ایوارڈز تنازعات: ماڈل رباب علی کا بھی بائیکاٹ اعلان

پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈز تصور کیے جانے والے لکس سٹائل ایوارڈز فنکاروں اور برانڈز کے بائیکاٹ کے بعد اس سال متنازع ہو گئے ہیں۔ ماڈل ایمان سلیمان کے تقریب کے بائیکاٹ کے اعلان سے شروع ہونے والا سلسلہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے جبکہ  روزانہ کی بنیاد...

تفصیلات
وزیر اعلی پنجاب نیب کی تحقیقات کے شکنجے میں

وزیر اعلی پنجاب نیب کی تحقیقات کے شکنجے میں

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین کھلاڑی عثمان بزدار بھی نیب شکنجے میں آگئے نیب نے عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔  تفصیلات کے مطابق نیب میں نامعلوم افراد کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی...

تفصیلات
لکس اسٹائل ایوارڈ ایک اور تنازعہ :ہدایت کار جامی نے اپنا ایوارڈ سڑک پر پھینک دیا

لکس اسٹائل ایوارڈ ایک اور تنازعہ :ہدایت کار جامی نے اپنا ایوارڈ سڑک پر پھینک دیا

 فلم ’مور‘ کے ہدایت کار جامی نے خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنا اسٹائل ایوارڈ سڑک پر پھینک دیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈ نامزدگیوں کے اعلان کے ساتھ ہی تنازعات  کا شکار  ہیں بیشتر فنکاروں نے  نامزدگیوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ایوارڈ انتظامیہ پر سوال اٹھائے ہیں دوسری جانب  کچھ لوگوں...

تفصیلات
عامر کیانی کو کوتاہی کی وجہ سے ہٹایا گیا، مشیر اطلاعات

عامر کیانی کو کوتاہی کی وجہ سے ہٹایا گیا، مشیر اطلاعات

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صحت عامر کیانی کو وزارت سے کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ کوتاہی کی وجہ سے ہٹایا گیا جب کہ وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو گیس بلوں میں جان بوجھ کر ردوبدل کی وجہ سے...

تفصیلات
شاداب خان ان یا آؤٹ؟ علاج کے لیے لندن روانہ

شاداب خان ان یا آؤٹ؟ علاج کے لیے لندن روانہ

وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں جمعے کو لندن کے ڈاکٹر پیٹرک کینڈی شاداب خان کا چیک اپ کریں گے یاد...

تفصیلات
اردو زبان کا پہلا سافٹ ویئر تیار

اردو زبان کا پہلا سافٹ ویئر تیار

اردو زبان میں اپنی نوعیت کا پہلا سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے جو خود کار طریقے سے املا کی غلطیاں درست کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اردو زبان کے پہلے سافٹ ویئر کا افتتاح ہوگیا ہے۔توقع  ہے کہ اس سافٹ ویئر کے مارکیٹ میں آنے سے نہ صرف...

تفصیلات
عوام کی موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال

عوام کی موجیں ختم، موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال

سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کارڈز پر معطل تمام ٹیکس بحال کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ عدالت عالیہ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کا مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ ٹیکس...

تفصیلات
بھارت نے ایٹم بم دیوالی کیلیے نہیں رکھے تو پاکستان بھی عید کے انتظار میں نہیں: محبوبہ مفتی

بھارت نے ایٹم بم دیوالی کیلیے نہیں رکھے تو پاکستان بھی عید کے انتظار میں نہیں: محبوبہ مفتی

 مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے ایٹم بم دیوالی کے لیے نہیں رکھے تو پاکستان نے بھی ایٹم بم عید کے انتظار میں نہیں رکھے۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنی ایک ٹویٹ میں بھارتی...

تفصیلات