شاداب خان ان یا آؤٹ؟ علاج کے لیے لندن روانہ

شاداب خان ان یا آؤٹ؟ علاج کے لیے لندن روانہ

19 views

وائرس کی نشاند ہی پر ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں

جہاں جمعے کو لندن کے ڈاکٹر پیٹرک کینڈی شاداب خان کا چیک اپ کریں گے

یاد رہے کہ ٹریننگ کیمپ کے آخری روز شاداب خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ میں وائرس کا انکشاف ہوا تھا

جس پر انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔

ورلڈکپ میں شاداب خان کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے پی سی بی ان کی جلد ریکوری اور فٹنس کے لیے تمام وسائل کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *