رمضان کی آمد،پہلا روزہ 6مئی کو ہوگا

رمضان کی آمد،پہلا روزہ 6مئی کو ہوگا

58 views

محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی، ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے 

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے رمضان کا چاند 5مئی یعنی 29شعبان کونظرنہیں آئے گا

، سائنسی اعدادوشمار کے مطابق ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے

کیونکہ چاند کی پیدائش 5مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہونا شروع ہوگی۔

محمکہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب 7 بجکر 4 منٹ پر ہوگا، چاند غروب آفتاب

کے بعد 7:33 منٹ تک آسمان پر ہوگا، چاند کی عمر 15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی۔

خیال رہے کہ رمضان المبارک 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلاک کمیٹی نے 5 مئی بروز اتوار اجلاس طلب کیا ہے،

اگر چاند نظر آگیا تو پہلا روزہ 6 مئی ورنہ 7 مئی کو ہوگا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *