سونگھنے کے اعصاب زبان پر بھی پائے جاتے ہیں

سونگھنے کے اعصاب زبان پر بھی پائے جاتے ہیں

فلاڈیلفیا: انسانوں کی زبان بھی عجائبات سے بھری ہوئی ہے کیونکہ اب زبان پر عین وہی ریسیپٹر اور عضلات دریافت ہوئے ہیں جو ناک میں ہمیں سونگھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس تحقیق سے ماہرین نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کھانے کی خوشبو اور ذائقہ محسوس کرنے کا...

تفصیلات
بھارت نے اس مرتبہ کوئی غلطی کی تو انکواندازہ ہوجائےگاپاکستان کیاہے

بھارت نے اس مرتبہ کوئی غلطی کی تو انکواندازہ ہوجائےگاپاکستان کیاہے

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہا بھارت ذہن میں رکھیں ، یہ 1971 نہیں، اس مرتبہ کوئی غلطی کی گئی توآپ کواندازہ ہوجائےگاپاکستان کیاہے، بھارت کچھ کرنا چاہتا ہے تو پہلے بھارتی جہازوں کےگرنے کو بھی ذہن میں رکھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...

تفصیلات
کیٹ واک کے دوران ماڈل گر کر ہلاک

کیٹ واک کے دوران ماڈل گر کر ہلاک

برازیل میں فیشن شو کے دوران کیٹ واک کرتا مرد ماڈل منہ کے بل فرش پر گر پڑا، بے حس و حرکت ماڈل کو میڈیکل سٹاف نے ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ برازیل کے دارالحکومت ساؤپاؤلو فیشن ویک کی تقریب کے آخری روز برازیلین ماڈل...

تفصیلات
میسنجر کا آپشن اب فیس بک ایپ کے اندر مدغم ہوگا

میسنجر کا آپشن اب فیس بک ایپ کے اندر مدغم ہوگا

انتظامیہ کی جانب سے موبائل ایپ پر میسنجر کا آپشن بھی ایک بار پھر مرکزی ایپ کے اندر مدغم کیا جارہا ہے، فیس انتظامیہ نے لائیک بٹن دوبارہ ایکٹو کرنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں آرہی ہے مگر یہ تبدیلیاں زیادہ حیران کن...

تفصیلات
پاکستان بائیسویں پروگرام کے لیے آج آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا

پاکستان بائیسویں پروگرام کے لیے آج آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا اور یہ اور بات چیت 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف...

تفصیلات
اسٹاک مارکیٹ میں آج 183 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں آج 183 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان موجود ہے۔ کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی...

تفصیلات
امریکا کا ایف سولہ کی معلومات بھارت سے شئیرکرنے سے انکار

امریکا کا ایف سولہ کی معلومات بھارت سے شئیرکرنے سے انکار

عالمی سطح پر بھارت کو ایک بار پھر ذلت اوررسوائی کا سامنا کرنا پڑا ، امریکا نے ایف سولہ سے متعلق معلومات بھارت سے شئیرکرنے سے صاف انکارکردیا اور کہاایف سولہ طیارے پاکستان اورامریکا کا باہمی معاملہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے بھارت نے ستائیس فروری کوپاکستان کی جانب بھارتی جنگی...

تفصیلات
پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق انگلش کپتان

پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے  ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیر متوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت بہترین کارکردگی پیش کرسکتے ہیں...

تفصیلات
سیاحت میں دبئی نے دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

سیاحت میں دبئی نے دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی میں سیاحوں نے رونق بڑھا کر ریکارڈ بنادیا اور صرف سال 2018 میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔ اس کے علاوہ دبئی ائیر پورٹ دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹ کی فہرست میں سب پر سبقت لے گیا ہے ، اور گزشتہ برس 9 کروڑ...

تفصیلات
منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں منظور

 احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فرلاز تالپور کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 20، 20 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔  احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ کمرہ عدالت میں تمام ملزمان کی حاضریاں لگائی...

تفصیلات
ملک میں نیب چلے گا یا معیشت: آصف زرداری

ملک میں نیب چلے گا یا معیشت: آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کی حکومت مخالف تحریک میں شرکت کا عندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ...

تفصیلات
مبینہ غفلت نشویٰ ہلاکت: تحقیقات کیلئے آزاد انکوائری کمیشن تشکیل

مبینہ غفلت نشویٰ ہلاکت: تحقیقات کیلئے آزاد انکوائری کمیشن تشکیل

دارالصحت اسپتال میں غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق ہونے والی 9 ماہ کی  بچی نشویٰ کے والد نے حکومت سندھ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہونے والی بچی نشویٰ کی ہلاکت...

تفصیلات
سری لنکا گرجا گھر دھماکہ، ظہران ہاشم کے والد اور 2بھائیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

سری لنکا گرجا گھر دھماکہ، ظہران ہاشم کے والد اور 2بھائیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

سری لنکن پولیس نے دو روز قبل چھاپوں کے دوران مزاحمت کرنے پر جوابی کارروائی میں گرجا گھر حملوں کے مرکزی ملزم کے والد اور 2 بھائیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ اتوار ایسٹر کے تہوار کے موقع پر سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 خود کش...

تفصیلات
تبدیلی کے دعوے بیکار: پرویز خٹک کے بھائی بھی وزیر ہونگے

تبدیلی کے دعوے بیکار: پرویز خٹک کے بھائی بھی وزیر ہونگے

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو خیبر پختونخوا کابینہ میں بحیثیت وزیر شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت میں عہدے لینے والوں کے عزیزوں کو وزارتیں اور اہم سرکاری عہدے نہ دینے کا اعلان کیا...

تفصیلات
بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جانب سے رچائے جانے والے انتخابی ڈھونگ کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے، انتخابات کے چوتھے مرحلے میں بہار ، مدھیا پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، اترپردیش اور راجستھان سمیت 8 ریاستوں کی 71 نشستوں...

تفصیلات
کراچی کے ہسپتال یا مقتل گاہیں ؟ مزید دو گودیں اجڑ گئیں

کراچی کے ہسپتال یا مقتل گاہیں ؟ مزید دو گودیں اجڑ گئیں

 کراچی کے ہسپتال بچوں کی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں۔ نشویٰ کے بعد مزید دو بچے مبینہ ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال 13 ڈی میں واقع عدنان کلینک میں عطائی ڈاکٹر نے 8 سالہ بچی کو غلط انجکشن لگا دیا جس سے بچی کی حالت...

تفصیلات
عامر لیاقت برہان وانی کا کردار ادا کریں گے

عامر لیاقت برہان وانی کا کردار ادا کریں گے

عامر لیاقت حسین ایوب کھوسہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ’برہان وانی‘ کا کردار ادا کریں گے۔ پاکستان کے نامور ہدایت کار واداکار ایوب کھوسہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے فلم بنانے جارہے ہیں ، فلم کی کہانی کے بارے میں عامر لیاقت نے بتاتے ہوئے کہا...

تفصیلات

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان  ایم ایل ون (پشاور- کراچی) ریل ٹریک کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ طے پا گیا۔ بیجنگ میں معاہدے پر پاکستان کی طرف سے وزیر ریلوے شیخ رشید جبکہ چین کی طرف سے پاکستان میں چین کے سفیر مآب یاؤ جِنگ نے ڈیکلیریشن برائے پریلمنری ڈیزائین...

تفصیلات
الزامات یا کوئی اور بات، علی ظفر رو پڑے

الزامات یا کوئی اور بات، علی ظفر رو پڑے

 جنسی ہراسانی کے الزامات اور سوشل میڈیا پر تبصروں کے بعد راک اسٹار علی ظفر پروگرام میں بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور  روپڑے۔ علی ظفر نے کہا کہ میشا شفیع نے مجھ پر کیس کیا لیکن فیصلہ میرے حق میں دیا گیا، میرے خلاف سوشل میڈیا...

تفصیلات

پاکستان نے 55 بھارتی ماہی گیروں اور5 شہریوں کورہا کردیا

 پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار 55 بھارتی ماہی گیروں اور5 شہریوں کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گرفتار55 بھارتی ماہی گیروں اور5 شہریوں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت کراچی کی ملیر جیل سے رہا کردیا۔ ایدھی فاٶنڈیشن کے چیٸرمین فیصل ایدھی اورسعد ایدھی کی ہدایت پررہا...

تفصیلات

پاک چین راہداری شراکت داری میں تبدیل ہوچکی ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے اور چین ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی ہمارے ساتھ تعاون کررہا ہے۔  پاکستان چین سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین میں بی آر آئی کے لیے...

تفصیلات
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ورکرز کنونشن شدید بدنظی کا شکار

پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ورکرز کنونشن شدید بدنظی کا شکار

 پاکستان تحریک انصاف کراچی کے یوم تاسیس پر ورکرز کنونشن شدید بدنظی کا شکار ہو کر ادھورا ختم کر دیا گیا۔ کارکنان آپس میں الجھ گئے، پتھراؤ اور کرسیاں پھینکنے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا تئیسواں یوم تاسیس کراچی کی قیادت کو...

تفصیلات