سیاحت میں دبئی نے دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

سیاحت میں دبئی نے دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

views

دبئی میں سیاحوں نے رونق بڑھا کر ریکارڈ بنادیا اور صرف سال 2018 میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔

اس کے علاوہ دبئی ائیر پورٹ دنیا کے مصروف ترین ائیرپورٹ کی فہرست میں سب پر سبقت لے گیا ہے

، اور گزشتہ برس 9 کروڑ مسافروں نے اپنی منزلوں پر پہنچنے کے لیے دبئی ائیرپورٹ کو چُنا

 دبئی کی فضائی کمپنی نے اوسطاً ایک ہفتے میں 37 ہزار اڑانیں بھریں اور تقریباً 6 کروڑ مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچایا۔

ایمریٹس کا فلیٹ 274 طیاروں پر مشتمل ہے جس نے 157 شہروں کے لیے سال میں

ایک لاکھ 92 ہزار پروازوں کے ذریعے مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچایا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *