منظور پشتین کون ہے؟

منظور پشتین کون ہے؟

وہ ملک میں اقتصادی ترقی کی بات نہیں کرتا، وہ نہیں کہتا کہ ایک سال میں سب کے گھروں میں بجلی آ جائے گی، نہ ہی وہ بے روزگاروں کو نوکریاں دلوانے کا وعدہ کرتا ہے۔ لیکن پھر بھی لوگ اس کی بات سنتے ہیں، جوک در جوک اس کے...

تفصیلات
کراچی کا پارہ 41 ڈگری 3 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی کا پارہ 41 ڈگری 3 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ

 شہرقائد میں گرم ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اورشہر میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔  کراچی اورگردونواح میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے سمندرکی جانب سے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں کی جگہ شہرمیں گرم خشک ہواؤں کے ڈیرے ہیں۔ دوپہرایک بجے شہر کے...

تفصیلات
غیر ملکی سروے، اکثریت نے پی ٹی ایم کی مخالفت کردی

غیر ملکی سروے، اکثریت نے پی ٹی ایم کی مخالفت کردی

بعض غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کو غیر معمولی پذیرائی دلوانے کی مبینہ کوششوں پر سوالات پہلے بھی اٹھتے رہے ہیں۔  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی ملک دشمن سرگرمیوں پر...

تفصیلات
وزیر اعظم اور سابق چیف جسٹس 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم اور سابق چیف جسٹس 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمندڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مہمند ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے...

تفصیلات
امریکی مقدمے کو ختم کرنے کیلئے علی بابا کمپنی 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گی

امریکی مقدمے کو ختم کرنے کیلئے علی بابا کمپنی 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گی

علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خلاف امریکی مقدمے کو ختم کرانے کے لیے 25 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔  چینی ای کامرس کمپنی کی جانب سے جعل سازی کو روکنے کے لیے اپنی صلاحیت سے متعلق 2014 میں جاری ریگولیٹری انتباہ کو چھپانے...

تفصیلات
ڈرگ استعمال کرنے پر انگلینڈ کے بلے باز ورلڈکپ سے باہر

ڈرگ استعمال کرنے پر انگلینڈ کے بلے باز ورلڈکپ سے باہر

انگلش کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر انگلینڈ نے اپنے سب سے جارح مزاج بلے باز کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔ الیکس ہیلز کو ڈرگ استعمال کرنے پر ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے اوپنر بیٹسمین...

تفصیلات
لاڑکانہ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاڑکانہ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاڑکانہ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے جس کی تحصیل رتوڈیرو میں مزید 15 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوگئی ہے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے مینیجر ڈاکٹر سکندر میمن کےمطابق 15 افراد میں ایڈز کی تصدیق کے بعد رتو ڈیرو میں ایڈز کے مریضوں...

تفصیلات
داعش کے سربراہ کا پہلا ویڈیو پیغام

داعش کے سربراہ کا پہلا ویڈیو پیغام

دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ابوبکر البغدادی زند ہے۔ داعش کے سربراہ کی ویڈیو 2014ء کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئی ہے۔ یہ بات واضح نہیں کہ یہ فوٹیج کہاں بنائی گئی تاہم بغدادی نے ویڈیو میں مشرقی شام کے علاقے باغوز میں ہونے والی طویل جنگ...

تفصیلات
بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

بھارت میں عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

 بھارت میں جاری پارلیمانی انتخابات کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا، مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے الیکشن کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا۔ بھارت کی 9 ریاستوں میں  لوک سبھا کی 72 نشستوں کے لیے رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ جن ریاستوں میں پولنگ ہوئی ان...

تفصیلات
سری لنکا، ایسٹر دھماکوں کے بعد چہرے ڈھانپنے پر پابندی عائد

سری لنکا، ایسٹر دھماکوں کے بعد چہرے ڈھانپنے پر پابندی عائد

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں خودکش حملوں کے بعد حکومت نے ملک بھر میں عوامی مقامات میں فوری طور پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سری لنکن صدر نے ملک بھر میں چہرہ پر نقاب ڈالنے پر پابندی عائد کرنے کا...

تفصیلات
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج

 کراچی میں آج پھر انٹرمیڈیٹ کا پرچہ آؤٹ ہو گیا۔ پرچہ شروع ہونے 40 منٹ قبل سوشل میڈیا پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کا آج ہونے والا کیمسٹری کا امتحانی مراکز پہنچنے سے قبل ہی نقل مافیا کے ہاتھ چڑھ گیا۔ انٹرمیڈیٹ کا پرچہ شروع ہونے سے قبل...

تفصیلات
پاکستان نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 سو ارب روپے کرنے کی یقین دہانی کرادی

پاکستان نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 سو ارب روپے کرنے کی یقین دہانی کرادی

آئی ایم ایف مشن سے پہلے روز مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت توانائی کے حکام شریک ہوئے۔ مذاکرات میں پاکستان نے اگلے مالی سال کے دوران 13 فیصد کے اضافے سے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 سو ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی یقین دہانی...

تفصیلات
پاکستان نے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے دورہ انگلینڈ میں دوسرے پریکٹس میچ میں نارتھمپٹن شائر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کی جانب سے دیا جانے والا 274 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 اوورز قبل ہی حاصل کرلیا،...

تفصیلات
ڈی جی آئی ایس پی آرکو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں: بلاول بھٹو زرداری

ڈی جی آئی ایس پی آرکو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی بیانات نہیں دینے چاہئے، خارجہ پالیسیدینی ہے تو اس حوالے سے بیانیہ وزیرخارجہ کو دینا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سب...

تفصیلات
میں نہیں چاہتی تھی معاملہ سامنے آئے، میشا شفیع

میں نہیں چاہتی تھی معاملہ سامنے آئے، میشا شفیع

معروف گلوکار و اداکار علی ظفرپر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے کہا ہے کہ وہ معاملے کو عوام کے سامنے نہیں لانا چاہتی لیکن ان کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا میشا شفیع کا کہنا تھا کہ ہمیں عورتوں کے بولنے پر...

تفصیلات
کراچی میں موسم گرد آلود  کل سے 4 روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ

کراچی میں موسم گرد آلود کل سے 4 روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ

صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ کراچی میں موسم گرد آلود ہے جہاں کل سے 4 روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی جاچکی ہے۔ سندھ میں شدید گرمی کا راج ہے جب کہ آزاد کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں کہیں...

تفصیلات
اوینجرز اینڈ گیم نے پانچ دن میں ایک ارب ڈالر کی کمائی کی

اوینجرز اینڈ گیم نے پانچ دن میں ایک ارب ڈالر کی کمائی کی

ہالی وڈ کی مشہور  زمانہ سیریز  اوینجرز  کی نئی فلم نے تاریخ رقم کر دی، تمام ریکارڈز توڑ  ڈالے ہالی وڈ فلم ’اوینجرز: اینڈ گیم` نے اپنی ریلیز کے ابتدائی دنوں میں دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت سے ایک ارب 20 کروڑ امریکی ڈالرز کما کر باکس آفس کی...

تفصیلات
پیڑول کی قیمت میں 14 روپے تک کے اضافے کا امکان

پیڑول کی قیمت میں 14 روپے تک کے اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوارسال کردی۔ تفصیلات کی مطابق اوگرا نے اپنی سمری میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بھاری اضافے کی سفارش کی ہے. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے...

تفصیلات