غیر ملکی سروے، اکثریت نے پی ٹی ایم کی مخالفت کردی

غیر ملکی سروے، اکثریت نے پی ٹی ایم کی مخالفت کردی

20 views

بعض غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کو غیر معمولی پذیرائی دلوانے کی مبینہ کوششوں پر سوالات پہلے بھی اٹھتے رہے ہیں۔

 پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی ملک دشمن سرگرمیوں پر

بریفنگ پر غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیا ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہوئے اسے منفی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یکے بعد

دیگرے دو سروے جاری کئے مگر غیر ملکی ادارے کو مطلوبہ نتائج نہ مل سکے۔

سروے کے مطابق پاکستانی عوام کی بڑی تعداد نام نہاد پشتون تحفظ تحریک کی پرزور مخالف ہے۔

پہلے سروے میں 89 جبکہ دوسرے میں 72 فیصد لوگ پاک فوج کے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) بارے موقف کے حامی ہیں۔

سروے میں صرف 11 اور 28 فیصد لوگوں نے اختلاف کیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *