وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے 800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، تقریب میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت وفاقی وزراء اور چیئرمین واپڈا لیفٹینٹ ریٹائرڈ مزمل حسین نے...

تفصیلات
سانحہ کرائسٹ چرچ : نعیم راشد کی بیوہ کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

سانحہ کرائسٹ چرچ : نعیم راشد کی بیوہ کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید پاکستانی شہری نعیم راشد کی بیوہ کو تمغہ شجاعت سے نوازاجائے گا، نعیم راشد نے شدید زخمی ہونے کے بعد حملہ کو آور کو آگے جانے سے روک کر کئی جانیں بچائیں اور جام شہادت نوش کیا تھا۔ پاکستان ایسوسی ایشن اینڈ کینٹر بری اور...

تفصیلات
اقوام متحدہ میں پاکستانی ٹرک آرٹ کی دھوم

اقوام متحدہ میں پاکستانی ٹرک آرٹ کی دھوم

اقوام متحدہ میں پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور ٹرک آرٹ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں نمائندوں اور سفارت کاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔  پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور ٹرک آرٹ کی نمائش میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام سمیت مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور سفیروں نے...

تفصیلات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

   حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر کردیا۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای س سی)کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے 37 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے متعلق پلان اور اسٹیل ملز کی بحالی کیلیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری...

تفصیلات
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات چوتھے روز بھی جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات چوتھے روز بھی جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج چوتھے روز بھی جاری رہیں گے۔ تکنیکی مذاکرات کے بعد آج پالیسی سطح کے مذاکرات میں اتفاق رائے پیدا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کے دو ہفتے کے دورے پر آئے آئی ایم ایف وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کا...

تفصیلات
چین دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی قربانیوں کو سراہتا ہے

چین دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی قربانیوں کو سراہتا ہے

چین نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی عظیم قربانیوں اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتا ہے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی...

تفصیلات
اہم حکومتی فیصلے لیک کرنے پر برطانوی وزیر دفاع برطرف

اہم حکومتی فیصلے لیک کرنے پر برطانوی وزیر دفاع برطرف

برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن کو نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کی معلومات لیک کرنے پرعہدے سے ہٹا گیا۔  وزیراعظم تھریسامے نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی حساس معلومات لیک کرنے والے وزیردفاع گیون ولیم سن کو کابینہ سے فارغ کردیا۔یہ معلومات برطانیہ میں چینی ٹیلی کام کمپنی...

تفصیلات
وکی لیکس کے بانی کو50ہفتے قید کی سزا ہوگئی

وکی لیکس کے بانی کو50ہفتے قید کی سزا ہوگئی

وکی لیکس کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے جولین اسانج کو 50 ہفتوں کی قید کی سزا سنادی گئی، یہ سزا  انہیں 7 سال قبل ضمانت کی شرائط کو توڑنے پر دی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ضمانت...

تفصیلات
فلم ہیر مان جا کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

فلم ہیر مان جا کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کی نئی متوقع فلم “ہیر مان جا”  کا ٹیزر یلیز کردیا گیا ، فلم اس عید الاضحی پر دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ٹیزر کی رونمائی میں موجود کاسٹ میں علی کاظمی، آمنہ شیخ، سمیع...

تفصیلات
گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا شفیع پر دس ہزار روپے کا جرمانہ

گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا شفیع پر دس ہزار روپے کا جرمانہ

نامور گلوکار علی ظفر کی قانونی ٹیم نے کہا ہے کہ محتسب نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی تھی، گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد ہوا۔ علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا تھا کہ وہ...

تفصیلات
ورلڈکپ 2019، بنگلہ دیش نے پاکستان جیسی جرسی بنالی

ورلڈکپ 2019، بنگلہ دیش نے پاکستان جیسی جرسی بنالی

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے شائقین کی بھرپور تنقید اور دباؤ کے بعد کرکٹ ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی منتخب کردہ جرسی تبدیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے ورلڈ کپ کے لیے تیار کی گئی شرٹ کو صرف اس وجہ سے مسترد کیا گیا کہ وہ پاکستان...

تفصیلات
سلامتی کونسل نے مسعود اظہرکا نام پابندی فہرست میں شامل کردیا:دفترخارجہ

سلامتی کونسل نے مسعود اظہرکا نام پابندی فہرست میں شامل کردیا:دفترخارجہ

 ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی داعش اور القاعدہ سے متعلق پابندی کمیٹی نے مسعود اظہر کا نام فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل...

تفصیلات
کمار سنگا کارا ایم سی سی کے پہلے غیر برطانوی صدر بن گئے

کمار سنگا کارا ایم سی سی کے پہلے غیر برطانوی صدر بن گئے

سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے ایم سی سی (میری لیبون کرکٹ کلب) کے صدر بن جائیں گے اور وہ یہ عہدہ سنبھالنے والے پہلے غیر برطانوی ہوں گے۔  ایم سی سی کے موجودہ صدر انتھونی وریفورڈ نے عظیم بلے...

تفصیلات
شاداب خان خطرناک بیماری میں مبتلا

شاداب خان خطرناک بیماری میں مبتلا

لیگ اسپنر شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تشخیص ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ...

تفصیلات
احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا

احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کے بعد پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہا احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ دما دم مست قلندرہوگا۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ آج یوم مزدور پر قائد آباد...

تفصیلات
جتنا مرضی شور مچے، این آر او نہیں دیں گے: وزیراعظم عمران

جتنا مرضی شور مچے، این آر او نہیں دیں گے: وزیراعظم عمران

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل جدوجہد سے یہاں تک پہنچی ہے، سیاست کا مقصد عوام خدمت، نیا پاکستان بنا کر رہیں گے۔ کچھ بھی ہو، کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔ تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقرب...

تفصیلات