پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے والا چینی گروہ گرفتار

پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے والا چینی گروہ گرفتار

ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے 8 چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق چائنیز نوجوان پاکستانی ایجنٹوں کے ساتھ مل کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرتے اور شادی کے...

تفصیلات
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا آج چھٹا روز

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا آج چھٹا روز

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف چھٹے دن ہڑتال جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور ملتان سمیت دیگر شہروں کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز  نے احتجاجاً کام بند کر رکھا ہے۔ فیصل آباد میں...

تفصیلات
فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے لئے 5 رکنی کمیٹی بنادی

فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے لئے 5 رکنی کمیٹی بنادی

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قمری کلینڈر کے لیے 5 رکنی کمیٹی بنا دی جو اگلے 5 سال کے لیے رمضان المبارک، عیدالفطر اور محرم کے حوالے سے درست تاریخ کا تعین کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کے لئے کمیٹی قائم کردی...

تفصیلات
نواز شریف کی جیل میں واپسی، مریم نواز قافلے کی سپہ سالار

نواز شریف کی جیل میں واپسی، مریم نواز قافلے کی سپہ سالار

 سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے پر آج شام 6 بجے سے پہلے کوٹ لکھپت جیل منتقل ہو جائیں گے اور مریم نواز آج  اپنے والد کو جیل تک چھوڑ کر آئیں گی، قافلے کی قیادت کرتے ہوئے وہ نواز شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود ہوں...

تفصیلات
پہلی سحری کے خصوصی انتظامات

پہلی سحری کے خصوصی انتظامات

رمضان المبارک آ گیا، کھانے پینے،سونے جاگنے کا معمول بدل گیا،پہلی سحری پر چھوٹے بڑے سب ہی صبح سے پہلے بیدار ہو گئے، گھروں میں سحری کے لیے خصوصی پکوان تیار کیے گئے تو ہوٹلوں اور فوڈ اسٹالز پر بھی رات گئے تک بھرپور رش نظر آیا۔ ملک کے چھوٹے...

تفصیلات
ملک بھر میں پہلے روزے کا دورانیہ 15گھنٹے 14منٹ ہوگا، ماہرین

ملک بھر میں پہلے روزے کا دورانیہ 15گھنٹے 14منٹ ہوگا، ماہرین

پاکستان میں رمضان کا آغاز کل بروز منگل سے ہورہا ہے اور ملک میں روزے کا سب سے زیادہ دورانیہ 15 گھنٹے، 14 منٹ ہوگا۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روزے کا سب سے زیادہ دورانیہ 15 گھنٹے اور 14 منٹ ہوگا، اس کے علاوہ آئس لینڈ میں...

تفصیلات
شبر زیدی چیرمین ایف بی آر تعینات

شبر زیدی چیرمین ایف بی آر تعینات

وزیراعظم عمران خان نے شبر زیدی کا چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کئے جانے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل ہی  سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا تھا۔ ڈاکٹر رضا باقر کو گورنراسٹیٹ بینک کی ذمہ داری سونپی گئی...

تفصیلات
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خورو نوش کی قیمت آسمان پر جاپہنچی

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خورو نوش کی قیمت آسمان پر جاپہنچی

ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچی۔ کھجور سمیت مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی کھجور، پھلوں،...

تفصیلات
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے رمضان میں احتیاطی تدابیر

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے رمضان میں احتیاطی تدابیر

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ ذیابیطس کے مریض کو روزے  میں ممکنہ طور چار بنیادی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے ان...

تفصیلات
انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا

 سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا۔  سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے پہلی بار رمضان کیمرا ایفیکٹ متعارف کرادیا۔ ماہ رمضان...

تفصیلات
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو 8 ووکٹوں سے شکست دے دی

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو 8 ووکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور جنوبی افریقا کی پوری ٹیم کو 63 رنز پر...

تفصیلات
شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواستگزار عبدالجلیل خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ کتاب میں لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد، وقار یونس اور گوتم گھمبیر سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کئے گئے جنہیں کتاب سے نکالا جائے اور اشاعت...

تفصیلات
پاکستانی ستاروں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

پاکستانی ستاروں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

ماہ صیام کا چاند نظر آنے پر لوگ اپنے عزیزوں اور دوستوں کو مبارک باد دے رہے ہیں وہیں شوبز شخصیات نے بھی تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہیں  شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بھی اس ماہ کو لے کر کئی امیدیں ہیں جن کا انہوں نے ٹوئٹر ہر اظہار کیا۔ اداکار ہمایوں...

تفصیلات
شام ادریس کی اہلیہ پر کراچی میں حملہ

شام ادریس کی اہلیہ پر کراچی میں حملہ

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس اپنی اہلیہ سحر عرف فروگی کے ہمراہ کراچی کے ایک مال میں موجود تھے جہاں ان پر حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مزاحیہ ویڈیوز بنا کر لوگوں کو ہنسانے والے شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی کو کراچی کے شہری نے رلادیا...

تفصیلات
بھارت میں انتخابات کا پانچواں مرحلہ ختم

بھارت میں انتخابات کا پانچواں مرحلہ ختم

بھارت انتخابی عمل کے پانچویں مرحلے کے لیے اترپردیش، راجستھان، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ، اور مقبوضہ کشمیر میں لوک سبھا کی 51 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی جب کہ مقبوجہ کشمیر میں مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔ ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 7...

تفصیلات
عالمی رہنماوں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

عالمی رہنماوں کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، میلانیا ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت عالمی رہنماؤں نے امت مسلمہ کو رمضان کی مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارک...

تفصیلات
برطانوی شاہی خاندان میں ننھے شہزادے کی آمد

برطانوی شاہی خاندان میں ننھے شہزادے کی آمد

  برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔  شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں بچے کی ولادت مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ہوئی ہے ، شہزادی میکھن مارکل اور نومولود شہزادہ دونوں صحت مند ہیں۔  پرنس ہیری نے...

تفصیلات